بلال شوکت آزاد - ٹیگ

کشمیر, تحریک آزادی اور سیب۔ ۔ ۔بلال شوکت آزاد

خبر اور تصاویر گردش میں ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے شہر کٹھوعہ میں بھارتی ریاستی جبر کیخلاف کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دیے۔ تفصیلات کچھ یہ ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر، مہینوں←  مزید پڑھیے

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟۔۔۔ بلال شوکت آزاد

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟ سے یاد آیا کہ جبل الطارق پر طارق بن زیادہ نے جب کھڑے ہوکر حکم دیا کہ “کشتیاں جلادو” تو فوج نے اس کا حکم بلا چوں   چراں مان لیا تھا لیکن اس نے پھر←  مزید پڑھیے

ہم ہیں سفیرِ کشمیر, ہاں ہم کھڑے ہیں۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

جنگ, جنگ آخر ہے کیا؟ آزادی, آزادی آخر ہے کیا؟ قومی غیرت و حمیت, قومی غیرت و حمیت آخر ہے کیا؟ بیشک جنگ وہ کیفیت ہے جو کسی امت, کسی قوم کسی منظم اور متحد گروہ پر اپنی خودمختاری کی←  مزید پڑھیے

ایران امریکہ تنازعہ اور مینوپولیوشن۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

عالمی ماہرین عسکریات و جنگ اور سیاست کا ماننا ہے کہ اگر خطے میں دو طاقتیں یعنی امریکہ اور ایران کا مبینہ ٹکراؤ ہوتا ہے تو وہ پھیل کر جی سی سی ممالک کے دروازے تک جائے گا۔ بیشک یہ←  مزید پڑھیے

قلمی اور علمی خودکش بمبار۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

بارہا “آزادی اظہار رائے” اور “اظہار بیانِ نفرت” کا فرق سمجھانے کی خاطر بلاگز اور کالم لکھ چکا, ہوں ، بارہا “تنقید” اور “تضحیک” کا فرق سمجھانے کے لیئے قلم گِھسایا, بارہا “سوال” اور “اعتراض” کا فرق سمجھانے کو الفاظ←  مزید پڑھیے

جنگ کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

جنگ وہ تردد اور وہ تشدد ہے جو انسان امن کے خلاف جاکر کرتا ہے, اپنی ذہنی حیثیت اور نفسیاتی کشمکش کو رد کرکے کرتا ہے, وہ بھیانک کیفیت ہے جس میں ہم قیامت کی ایک ہلکی سی جھلک دیکھ←  مزید پڑھیے

نو گیارہ, 26 گیارہ اور اب 14 دو— بلال شوکت آزاد

مذاق اور خبروں کی تاک جھانک بہت ہوگئی اب ذرا سنجیدہ بات کرلی جائے۔ اول تو کل پلوامہ, کشمیر میں ہونے والے مبینہ بارودی ٹرک, مبینہ خودکش حملہ یا مبینہ فدائی کاروائی کے نتیجے میں ہونے والی بھارتی سینا کہ←  مزید پڑھیے

اَسیِں حاجی ہونے آں, اِنُو وِی حج تے کَلھو — بلال شوکت آزاد

حج استطاعتی اور غیر استطاعتی کی بحث میں دیکھو وہ الجھ رہے جن کی اکثریت حج کو بعد میں تاحیات کرپشن کے لیئے بطور لائسنس انجام دیتے اور حاجی لکھوا کر پھر دل کھول کر چُرھلُو پھیرتے ہیں۔ کبھی کسی←  مزید پڑھیے

لنڈا, برانڈ کانشس اور پاکستانی قوم — بلال شوکت آزاد

میرا گھر جس علاقے میں ہے اسے لاہور کا “لنڈا گودام” اور “مِنی پشاور” کہا جائے اشیائے لنڈا کی اترائی چڑھائی بذریعہ بائیس وہیلر ٹرکس اور ہمارے پختون بھائیوں کی چہل پہل اور رہائش کی وجہ سے تو شاید غلط←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبر 2014: سانحہ اے پی ایس اور میں — بلال شوکت آزاد

یہ وہ قومی سطح کا گہرا زخم ہے جس پر جب جب مرہم رکھنے کی کوشش بھی کی جائے تو یہ کریدا جاتا ہے اور وہ زخم بھرنے کے بجائے اور ہرا ہوجاتا ہے اور لمحہ بہ لمحہ ناسور بنتا←  مزید پڑھیے

ریڈ لائن کراسنگ سے لیکر جبری گمشدگی تک — بلال شوکت آزاد

کیا کسی مائی کے لعل میں ہمت ہے کہ وہ برطانیہ میں بیٹھ کر موجودہ ملکہ سے بسم اللہ کرے اور اس سلسلے میں پہلی کڑی تک ہر شاہی فرد اور بالخصوص سابقہ ملکاؤں پر حرف تنقید لکھے یا بولے,←  مزید پڑھیے

گرادیں مسجدیں تیری, نہ تیرا خون گرمایا— بلال شوکت آزاد

آج 6 دسمبر ہمارے سینے پر موجود 26 سالہ پرانے زخم کے ہرا ہونے کا دن ہے۔جی ہاں بابری مسجد کو انتہا پسند اور دہشتگرد بھارتی ہندوؤں کے ہاتھوں شہید ہوئے آج 26 سال ہوگئے ہیں۔یہ 26 سال صرف وقت←  مزید پڑھیے

مسنگ پرسنز سے ٹیررسٹ تک؟۔۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

جو انسان 14 جولائی 2017 کو مسنگ تھا وہ 23 نومبر 2018 کو حقیقت میں مسنگ پرسن بن گیا عین ٹیررازم کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ بھی چائنیز قونصل خانے کراچی میں۔پھر ہمارے کچھ بہت ہی پیارے دوست اور مربی←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور انکا تدارک۔۔۔ بلال شوکت آزاد/مقابلہ مضمون نویسی

میرا تعلق چونکہ دائیں اور بائیں دونوں بازوؤں کے نطریاتی دوستوں سے ہے تو اس لیئے مجھے اکثر لبرلز اور فنڈامنٹلسٹس دوستوں میں ہونے والی ایسی بحثوں میں شمولیت کا اکثر موقع ملتا رہتا ہے جہاں میں غیر جانبداری کا←  مزید پڑھیے

میرا “نور بصیرت” عام کردے۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

نو نومبر کا دن ہے اور یہی وہ دن ہے جب پاکستان کا خواب دیکھنے والا اور امت مسلمہ کو ایک الگ ہی نظر اور زاویے سے دیکھنے والا انسان پیدا ہوا۔ علامہ محمد اقبال, جو ایک شخصیت کا نام←  مزید پڑھیے

شریعت, تہمت, گواہی اور انصاف۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

میں کیا کہنا اور سمجھانا چاہتا ہوں پہلے درج ذیل احادیث اور آیات بمع ترجمہ پڑھ لیں پھر اگلی بات کرتا ہوں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعَ وَهْبَ بْنَ جَرِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏←  مزید پڑھیے

من حیث القوم مزاج برہم, رواج گالیانہ — بلال شوکت آزاد

حسن نثار نے گالی بک دی,حسن نثار یہ,حسن نثار وہ,حسن نثار کی ایسی کی تیسی,حسن نثار بیپ بیپ ٹونٹ ٹونٹ!!! جتنے بھی لوگ حسن نثار کی ویڈیو شیئر کررہے اور لکھ اچھا رہے ہیں بالکل شائستہ انداز بیاں لیے  لیکن←  مزید پڑھیے

اسلام اور پاکستان, کیا یہ دونوں جدا ہیں؟ — بلال شوکت آزاد

کچھ دن قبل میری ایک مشاورتی واٹس ایپ گروپ میں کسی ایکٹیوسٹ بھائی سے یونہی گپ شپ ہورہی تھی۔دوران گپ شپ ہماری گفتگو کا رخ تحریکی عوامل اور مقاصد کی طرف چلا گیا, مطلب محترم بھائی کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ۔۔۔بلال شوکت آزاد

گزشتہ دو روز سے یو این نامی ایک عالمی ادارے کے ماتحت ادارے OHCHR کو ستر سال کی خون ریزی اور حیوانیت کی انتہا دیکھ کر خیال آیا کہ اب سچ تسلیم کرکے ہاتھ کھڑے کر دینے چاہئیں  کہ بھارتی←  مزید پڑھیے

جرم; انسانیت و ایثار, مجرم; چرنجیت سنگھ۔۔۔بلال شوکت آزاد

جس وقت یہ شخص چرنجیت سنگھ میت بنا گردوارے میں محو استراحت تھا ٹھیک اسی لمحے اسی کی جیب سے خرچ ہوئے روپے سے تیار گرم دیگیں افطاری کے وقت مسلمان روزے داروں کا روزہ افطار کروانے کی غرض سے←  مزید پڑھیے