سائنس    ( صفحہ نمبر 9 )

اینٹروپی اور ٹائم کا جنم۔۔ادریس آزاد

آئن سٹائن نے نیوٹن کے مکانِ مطلق اور زمانِ مطلق کو ختم کرکے اضافی زمان و مکاں کا جو تصور پیش کیا، اس کی وجہ سے اب زمانے کے لیے بھی مکان کی اکائیاں استعمال ہوتی ہیں۔ زمانے کو آپ←  مزید پڑھیے

خیالات اور خواہشات۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

شعور اور لاشعور کے موضوع پر سیگموئیڈ فرائیڈ کو اتھارٹی مانا جاتا ہے مگر واقعہ یہ ہے کہ موجودہ دنیا کے ماہرین نے اس خشک ترین موضوع میں دلچسپی کی جو چاشنی گھولی ہے اسے دیکھ کر فرائیڈ خود بھی←  مزید پڑھیے

چار لڑیوں (strands) والا ڈی این اے۔۔ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی

سائنس دانوں نے انسانی خلیوں میں ڈی این اے کی ایک ایسی شکل دریافت کی ہے جس میں دو کے بجائے چار لڑیاں (strands) ہیں۔ اس نئی دریافت سے کینسر کو جلد ڈیٹیکٹ کرنا ممکن ہو جائے گا۔ عام طور←  مزید پڑھیے

پولی سسٹک اؤری سینڈروم یا (PCOS) کیا ہے؟۔۔سلطان محمد

خواتین کے تولیدی نظام میں جسم کے دونوں اطراف میں ایک ایک اؤوری یا بیضہ دانی ہوتی ہے جو نارمل حالات میں باری باری ہر مہینے ایک ایگ ریلیز کرتی ہیں۔ یہ عموماً ماہانہ سائیکل کے بالکل وسط میں، یعنی←  مزید پڑھیے

ناسا بمقابلہ اسپیس ایکس۔۔عمران طور

1972 کے بعد اب تک چاند پر کوئی انسانی مشن نہیں گیا. اور پرائیویٹ خلائی کمپنیوں کے آنے سے خلائی دوڑ میں اضافہ ہو رہا ہے. پرائیویٹ کمپنیوں میں اسپیس ایکس کا نام سرِفہرست ہے کہ جس نے ناسا سے←  مزید پڑھیے

سائنسدان کی نگاہ سے ۔ دانا اور باغی (5،آخری قسط)۔۔وہاراامباکر

ایسے لوگ جو اچھوتے لیکن متعلقہ سوال پوچھ سکیں، نایاب ہیں۔ اور ایسے لوگ ہی چھپی ہوئی ازمپشن ڈھونڈ سکتے ہیں۔ ان لوگوں کو ہم وژنری کہہ سکتے ہیں۔ اور ایسا نہیں کہ یہ دوسروں سے نمایاں نظر آتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کائنات، اک بحرِ بیکراں(3،آخری قسط)۔۔محمد نصیر

اینڈرومیڈا کہکشاں 964ء میں مسلمان فلکیات دان عبدالرحمٰن الصوفی نے دریافت کی تھی۔ اِس کہکشاں کی نشان دہی الصوفی نے اپنی کتاب صورالکواکب میں ایک خلائی بادل کے طور پر کی۔ بعد ازاں 1613ء میں سائمن میسیئر نے اسے ٹیلی←  مزید پڑھیے

سائنسدان کی نگاہ سے ۔ جمہوریت (4)۔۔وہاراامباکر

ایک تندرست کمیونیٹی کو پھلنے پھولنے کے لئے اصلاح کے مکینزم ضروری ہیں۔ بزرگ، جو نوجوانوں کے اضطراب اور جلد بازی کو روکیں کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی میں سیکھا ہے کہ کتنی بار وہ غلط تھے۔ اور نوجوان جو←  مزید پڑھیے

سائنسدان کی نگاہ سے – انسانی فطرت (3)۔۔وہاراامباکر

سائنس انسانی کلچر کے کئی آلات میں سے ایک ہے جس کا آغاز بہت پہلے ہوا۔ اس کا تعلق انسان اور انسانی فطرت سے ہے۔ ہم خود کو جس صورتحال میں دیکھتے ہیں، اس کے مطابق ردِ عمل دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کائنات، اک بحرِ بیکراں(2)۔۔محمد نصیر

ہم نظام شمسی کی حدوں سے باہر آ چکے ہیں۔ خلا میں ہمیں صرف ٹمٹماتے ستارے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ستارے دراصل سورج ہیں۔ اور کئی تو ہمارے سورج سے اربوں کھربوں گنا بڑے ہیں۔ دیکھیں ہم کس طرح←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(5،آخری قسط)۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

مریخ سے ہماری دل لگی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے، اس دلگی کو چیلنج کرنے سیارہ زہرہ بھی کُود پڑا ہے، جہاں کچھ دن قبل سائنسدانوں کی جانب سے فاسفین گیس کی موجودگی کے شواہد پیش کیے گئے،←  مزید پڑھیے

سائنسدان کی نگاہ سے ۔ طریقہ (2)۔۔وہاراامباکر

ویانا میں 1920 اور 30 کی دہائی میں ایک فلسفانہ تحریک مشہور ہوئی تھی جو لاجیکل پوزیٹیوزم تھی۔ اس پر تجویز کیا گیا تھا کہ دعویٰ اس وقت علم میں تبدیل ہوتا ہے جب اس کی تصدیق دنیا میں آبزرویشن←  مزید پڑھیے

سائنسدان کی نگاہ سے ۔ سائنس (1)۔۔۔وہاراامباکر

مندرجہ ذیل مضمون لی سمولن کی تحریر کا ترجمہ ہے۔ “جب میں 1976 میں ہارورڈ گریجویٹ سکول کے لئے داخل ہوا تو ایک ناتجربہ کار طالبعلم تھا۔ میں نے آئن سٹائن، بوہر، ہائزنبرگ اور شروڈنگر کے بارے میں پڑھا تھا←  مزید پڑھیے

کائنات، اک بحرِ بیکراں(1)۔۔محمد نصیر

جاننے کی جستجو انسان کے اندر بہت گہرائیوں میں موجود ہے۔ انسان نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اس نے مشاہدے میں آنے والی ہر شے کی حقیقت کو جاننے کی جستجو میں طویل سفر کئے۔ یہ سفر صدیوں پر←  مزید پڑھیے

قدیم آسٹرونومر اور گرہن۔۔وہاراامباکر

سائنس کتنی پرانی ہے؟ جب سے انسان ہے تب سے تصور، تجسس، مشاہدات، سوالات ہیں۔ ہم یہ معلوم کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں کہ یہ کائنات کام کیسے کرتی ہے۔ ہزاروں سالوں سے انسان فطری مظاہر کا مشاہدہ کرتا←  مزید پڑھیے

سٹینڈرڈ ماڈل کی تکمیل (9/آخری قسط)۔۔وہاراامباکر

سٹیون وائن برگ اور پاکستانی فزسسٹ عبدالسلام نے 1967 میں الگ الگ دریافت کیا کہ گیج پرنسپل اور سمٹری بریکنگ کو ملا کر ایک اچھی تھیوری بنائی جا سکتی ہے جو الیکٹرومیگنٹک اور ویک نیوکلئیر فورس کو یکجا کر دے۔←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت اور انسانی شعور کا موازنہ (حصہ سوم)۔۔ملک شاہد

ان ماہرین کے مطابق، اس سارے معاملے کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ ہم ابھی تک “شعور” (consciousness) کے لفظ کی کوئی متفقہ تعریف نہیں کر سکے۔ فلسفی ، ریاضی داں اور دانشور حضرات صدیوں سے اس لفظ کی←  مزید پڑھیے

ہگز بوزون (8)۔۔وہاراامباکر

ہر قسم کی یکجائی کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ آپ جس فینامینا کو اکٹھا کرنے کی امید رکھتے ہیں، وہ اگر بہت مختلف نہ ہوتا تو پھر حیرت کا عنصر نہ ہوتا۔ یہ کام پہلے ہی کیا جا چکا ہوتا۔←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت اور انسانی شعور کا موازنہ (حصہ دوم)۔۔ملک شاہد

انسانی ذہن کے مقابلے میں کمپیوٹر کی محدودیت کو دیکھتے ہوئےہم اس بات کو سمجھ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر کیوں ان دو صلاحیتوں کا حامل نہیں ہو سکتا جو ایک عام آدمی کی دسترس میں ہیں۔ پہلی صلاحیت نمونے کی←  مزید پڑھیے

سٹینڈرڈ ماڈل کے دو اصول (7)۔۔وہاراامباکر

جب کوانٹم مکنیکس کے فارمولے ایک بار بنا لئے گئے تو کوانٹم تھیورسٹ کی توجہ الیکٹرومیگنٹزم کو کوانٹم تھیوری کے ساتھ یکجا کرنے پر ہو گئی۔ اس کا نتیجہ کوانٹم فیلڈ تھیوری کی صورت میں نکلا۔ یہ کوانٹم تھیوری کی←  مزید پڑھیے