نگارشات    ( صفحہ نمبر 820 )

کیا واقعی معاشرہ خراب ہے ؟سیٹھ وسیم طارق

یوں تو سبھی کہتے ہیں کہ آج کے انسانوں میں انسانیت ختم ہو گئی ہے۔ ان کے دل میں ذرہ برابر بھی انسانیت کا عنصر موجود نہیں۔ سب ایک دوسرے کو روندتے ہوئے گزر جاتے ہیں اور جن کی آنکھوں←  مزید پڑھیے

عمران،شہباز مد مقابل۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

بات کچھ بھی ہو،حالات کچھ بھی ہوں،حقائق جیسے بھی ہوں۔۔۔ جنگل میں اگر مسافروں کی بس بھی لٹ جائے تو الزام رائے ونڈ کے محلوں تک پہنچانا عمران خان کا کام ہے۔عام فہم محاورہ ”ہاتھ دھو کے پیچھے پڑنا“ کوئی←  مزید پڑھیے

خطاط مسجد نبویﷺ استاد شفیق الزماں۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

27 سال سے مسجد نبویﷺ میں خطاطی کے فرائض انجام دینے والا پاکستان کا گوہرِ نایاب۔۔۔ جہدِ مسلسل کی داستان ، استاد شفیق الزمان۔۔۔جانیے مسجد نبویﷺ کے درو دیوار اور گنبدوں میں خطاطی کے رموز و اسرار اسلامی فن خطاطی←  مزید پڑھیے

میڈیائی بابے۔۔حسین ایم

موجودہ حالات کے بارے میں بات کی جائے تو ملکی سیاست میں جو دھول اڑائی جارہی ہے اور جس طرح سماعتیں چہار جانب سے آنے والی آوازوں کی زد میں ہیں اس سے مجھے ایک قصہ یاد آ گیا جو←  مزید پڑھیے

امام حسین (ع) خانہء نبوت کا دمکتا ماہتاب۔۔۔ارشاد حسین ناصر

یہ کائنات کس قدر بڑی ہے، اس کا اندازہ شائد کسی کو بھی نہیں، اس کی وسعتوں کا اندازہ ابھی تک کوئی نہیں لگا سکا، حقیقت یہ ہے کہ انسانوں کیلئے اس کے راز دریافت کرنا اور لوگوں کو اس←  مزید پڑھیے

اضطراب (سو لفظوں کی کہانی )۔۔۔کے ایم خالد

’’وزیر طلسمی امور رعایا کس حال میں ہے، شاہی جاسوس خبریں اچھی نہیں لا رہے‘‘۔ بادشاہ نے بے چینی سے کہا ۔ ’’ابھی رعایا سے ملوا دیتے ہیں‘‘۔ وزیر نے طلسمی آئینہ سے پردہ اٹھایا۔ آئینے پر نعرے مارتی رعایا←  مزید پڑھیے

کلیاں مسلنے سے بچالو، قحبہ خانے کھلوا دو۔۔۔منصور ندیم

بچپن میں جب پانچویں جماعت میں تھا،گھر کے پاس ہی مین  طارق روڈ پر ایک ایدھی سینٹر کھلا تھا، ایک بار  وہاں سے گزرتے ہوئے  ایدھی سینٹر کے سامنے ایک پنگھوڑا رکھے دیکھا۔ اس پر یہ لکھا تھا” قتل مت←  مزید پڑھیے

ٹرومین سینڈروم۔۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

ہماری دنیا احساسات سے بھری پڑی ہے۔ احساسات خوبصورت اور بھیانک دونوں طرح کے ہوسکتے ہیں، پر مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں احساسات وہم کا شکار ہوجاتے ہیں۔وہم اپنے اندر کئی بیماریاں سموئے ہوئے ہے ،آج ہم اسی وہم←  مزید پڑھیے

سقراط کے ساتھ ایک شام۔۔۔۔ادریس آزاد/قسط1

سب کے چہروں پر تجسس تھا۔ تمام اہل ِ محفل حیرت بھری نگاہوں کے ساتھ اُس عجیب الخلقت بڈھے کی طرف دیکھ رہے تھے جو ٹھہر ٹھہر بات کررہا تھا اور اُس کی زبان سے نکلنے والا ہر ہر لفظ←  مزید پڑھیے

پشتین اصل میں ہے کون ؟۔۔۔۔ہارون وزیر

پیارا ہوں، حسین ہوں پشتین ہوں میٹھا ہوں نمکین ہوں پشتین ہوں ناچتا ہوں گاتا ہوں مست رہتا ہوں شوخ ہوں رنگین ہوں پشتین ہوں پاش ہوتا ہے مجھ سے جوٹکراتا ہے سخت ہوں سنگین ہوں پشتین ہوںں پشتین اصل←  مزید پڑھیے

سردار فواد تمہارا کچھ نہیں بن سکتا۔۔۔سردار فواد

میرے پیپر تھے سول انجنیرنگ کے، آتا جاتا کچھ تھا نہیں، دیر تک پھر بھی تیاری کرتا رہا، صبح صبح ایک کال آ گئی ، دوسری طرف ایک مہربان دوست بول رہا تھا۔ سردار فواد کدھر ہو ؟۔۔۔میں نے کہا←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ میں جین مت۔۔۔داؤد ظفر ندیم

میرے بچپن کی بات ہے شام کے وقت ایک مہمان آیا تھا۔ میرے دادا شام کے بعد کسی مہمان کو خوش آمدید نہیں کہتے تھے مگر اس مہمان کے لئے کچھ خاص تیاری کی گئی تھی۔ ہمارے گھر میں روزانہ←  مزید پڑھیے

عمران کے بیس ارکان کو نوٹس کے فیصلے کی اندرونی کہانی۔۔۔ثاقب ملک

بنی گالا میں عمران کے گھر پر ڈرائنگ روم میں ایک صوفے پر درمیان میں کپتان بیٹھا ہے. سفید کرتے اور شلوار میں ملبوس عمران ابھی ابھی ورزش کرنے کے بعد نہا دھو کر باتھ روم سے باہر نکلا ہے.←  مزید پڑھیے

فزیو تھراپی یا پورنوگرافی۔۔۔عارف خٹک

بیگم کو اسپائنل کارڈز کا کچھ ایشو ہوا  تو مسلسل درد کُش ادویات استعمال کرتی رہی۔ پاکستان کا کوئی ایسا اسپائنل فزیشن یا سرجن نہ ہوگا جس سے علاج نہ  کرایا ہو۔ مسلسل درد کُش ادویات کے استعمال سے ان←  مزید پڑھیے

نمل! ایک خواب! ایک جذبہ…رابعہ احسن

جب سے دنیا کا ظہور ہوا اچهائی اور برائی ساتھ ساتھ چلتی آئی ہیں۔ برائی میں حقیقتا”بڑی کشش ہوتی ہے اسی لئےزیادہ تر لوگ کهنچے چلے جاتے ہیں کچھ جیالے تو علی لاعلان بتاتے ہیں اور کچھ کائیاں اچهائی کا←  مزید پڑھیے

خودی کا دفاعی نظام کیا ہے؟تحلیلِ نفسی۔۔۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ/قسط 2

گزشتہ مضمون تحلیلِ نفسی کیا ہے؟۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ/قسط1 میں تحلیل نفسی(Psychoanalysis) کی ابتدائی معلومات، سگمنڈ فرائیڈ کا جغرافیائی نظریہ (Topographical Theory) اور ترکیبی نظریہ (Structural Theory) مختصراً بیان کیا تھا. موجودہ قسط میں سگمنڈ فرائیڈ کے نظریہ خودی کو زیرِ←  مزید پڑھیے

جمہوریت اور معاشی ترقی :ترجحات کیا ہونی چاہئیں ؟۔۔۔اسد الرحمٰن

21ویں صدی کے آغاز سے ہی عالمی سطح پہ ایک سیاسی جمہوریت پہ ایک توانا اتفاق رائے ابھرتا ہوا نظر آتا ہے اور انسانی تاریخ میں پہلی بار ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ دنیا میں اکثر ممالک اب ایک←  مزید پڑھیے

لاپتہ افراد اور ملک دشمن ایجنسیز۔۔۔محمد اشتیاق

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال جوکہ لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ ہیں نے قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کی  قائمہ کمیٹی  کو لاپتہ افراد پہ بریفنگ دی۔ انہوں نے بہت سے انکشافات کئے۔ ان کے مطابق کُل  4929 کیسز موصول←  مزید پڑھیے

ادب کا مطالعه اور کردار سازی ۔۔۔ مدثر محمود

ہم اکثر کہتے ہیں، سنتے ہیں فلاں شخص بہت پڑھا لکھا ہے فلاں فیملی بہت پڑھی لکھی ہے لیکن ایسی پڑھی لکھی فیملی یا شخص کا پریکٹیکلی لوگوں سے برتاؤ انتہائی جاہلانہ اور غیر مہذب نوعیت کا ہوتا ہے اس←  مزید پڑھیے

ووٹ، آپ کا اولین حق ۔۔۔سنجے متھرانی

ہر شخص جموریت کے سائے تلے کھڑا ہے اور اس جموریت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور یہ فرض تب بہتر طور پر ادا ہو گا جب ہمیں اپنے حقوق کی آگاہی ہو گی۔ شہریت جموریت کا ایک نازک←  مزید پڑھیے