نگارشات    ( صفحہ نمبر 144 )

انگزائٹی؛ ایک تعارفی جائزہ(1)-عمر قدیر اعوان

انگزائٹی کا مرض نفسیاتی امراض کی وہ قسم ہے جسے دو علامات “خوف” اور “اضطراب” کی بناء پر دوسرے نفسیاتی امراض سے ممیّز کیا جاتا ہے۔ خوف کی کیفیت کسی حقیقی خطرے کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے اور←  مزید پڑھیے

روشنی کے بارے علامہ طباطبائی کی غلط فہمیاں/حمزہ ابراہیم

فلسفے کو علم کا پیرو ہونا چاہیے جزئی و حسی معلومات تو انسان شکمِ مادر میں ہی حاصل کرنے لگتا ہے۔ وہ پیدائش سے پہلے بہت سی چیزیں سیکھ چکا ہوتا ہے۔ بعد میں بچپن میں ناگزیر تجربات سے بنیادی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں صحافت کا زوال کیسے اور کیوں ہوا؟ -ایازمورس

صحافت میرا شوق ہے، اور ٹریننگ میرا روزگار ہے۔ صحافت اور صحافیوں کی بہتری اور تعلیم و تربیت میرے ذہنی میلان کا لازمی جز ہے۔ اس موضوع پر میں پڑھنا، لکھنا، سیکھنااور بات کرنا پسند کرتا ہوں۔ اس ضمن میں←  مزید پڑھیے

خالی نعرے بے سود ہیں /شہزاد ملک

الیکشن کے دنوں میں مخْتلف سیاسی پارٹیوں کے خوش نما اور دلفریب نعروں سے عوام وقتی طور پر متاثر ہوجاتے ہیں اور یہ نعرے پارٹیوں کی مقبولیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں لیکن اس مقبولیت کو دوام تب ملتا←  مزید پڑھیے

مریخ والوں نے زندگی دریافت کر لی ہے/ٹیپو بغلانی

میرے جنگلی دیہات سے ملتان دو دریا پار پڑتا تھا، یہی کوئی 150 کلومیٹر، عام آدمی کی سواری منی بس کا کرایہ 150 کے آس پاس تھا، وقت تین ساڑھے تین گھنٹے لگ جاتا تھا۔ مگر مجھے ملتان کو دیکھنے←  مزید پڑھیے

ایک شام ، بلوچستان کے نام/زید محسن حفید سلطان

ہماری پچھلی دو تحریروں کے بعد سے بہت سے بلوچ بھائی ہم سے بد دل ہو گئے تھے ، کچھ سخت رویہ ہم بھی اختیار کر گئے تھے کہ ہماری جوابی کارروائی ہی ایسی ہوئی جیسے ساری قوم ہی تعصب←  مزید پڑھیے

سہیل وڑائچ کا ” مصر میں ”ایک دِن جیو کے ساتھ“/سلیم زمان خان

سہیل وڑائچ ایک نامور صحافی ہیں جن کی صحافتی زندگی کے کئی اہم پہلو ہیں ۔ ہمارے دور میں ان کی وجہ شہرت مشہور زمانہ پروگرام ” ایک دن جیو کے ساتھ” اور اس میں اپنا ایک مخصوص انداز بیان←  مزید پڑھیے

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستان کیا ہوگا؟-فضل تنہا غرشین

ایک نہر کے کنارے صدیوں سے باز اور کرگس اکھٹے پر امن رہا کرتے تھے۔ ان کا چمن سرسبز و شاداب تھا۔ ان کے چمن میں آبشاریں تھیں، ہریالی تھی، رنگ برنگے پھول تھے، ترش و لذیذ پھل تھے اور←  مزید پڑھیے

دوتعلیمی نظام اور ذہنی غلامی/محمد سعید ارشد

اگر آپ کو کبھی چڑیا گھر جانے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ نے وہاں ہاتھی کو ضرور دیکھا ہوگا۔ اگر آپ کبھی غور کریں تو ہاتھی کے پاؤں میں ہاتھی کی جسامت کے مقابلے میں ایک پتلی اور کمزور←  مزید پڑھیے

جمہوری روایات کا عدم تسلسل /محمد ہاشم

کوئی ایک دہائی پہلے بنوری ٹاؤن کراچی کے مفتی سید عدنان کاکا خیل کی پرویز مشرف کے سامنے مشہور زمانہ تقریر سنی تھی جہاں انہوں نے “جمہوری روایات کے عدم تسلسل” کو ملکی بدحالی کا ذمہ دار ہونے کاذ کر←  مزید پڑھیے

پیشہ ورانہ ترقی ہماری زندگی میں کیوں بہت اہم ہے؟-محمد عدنان

بہت سے نوجوان پیشہ ورانہ ترقی کے بارے میں متجسس ہیں اور ان کے ذہنوں میں پیشہ ورانہ ترقی کے بارے میں سوالات اٹھتے ہیں۔ اس بلاگ میں بات کرتے ہیں کہ اصل میں پیشہ ورانہ ترقی کیا ہے اور←  مزید پڑھیے

نکتۂ وسعت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

پان (Pan) یونانی اساطیر کا وہ خدا ہے جو پیدا ہوا تو بکریوں جیسی ٹانگیں اور سر پہ سینگ تھے ، بچے کی اس خوفناک شکل کو دیکھتے ہی اس کی ماں خوف سے بھاگ کھڑی ہوئی، یہیں سے نفسیات←  مزید پڑھیے

کچھ تو احساسِ زیاں کرلیں /شہزاد ملک

قطع نظر اس کے کہ قصور کس کا ہے اس وقت ملکی معاشی حالات جس تباہی سے دوچار ہیں ان کی بحالی کے لئے حکومت کے ساتھ عوام کو بھی کوشش کرنی چاہیے جو قومیں دنیا میں باعزت ہو کر←  مزید پڑھیے

نظام تعلیم، تعطیلات اور قوم کا مستقبل/سیّد عمران علی شاہ

پروردگار عالم نے حضرت انسان کو علم جیسی عظیم ترین نعمت اور دولت عطاء فرماء کر، اس کے مرتبے کو اس قدر بلند کر دیا کہ، اسے اپنی نیابت کے لائق بنا دیا، علم کی اس سے بڑی فضیلت اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کی افادیت ، ان کے مابین باہمی تعاون کی اہمیت اور غلط فہمیوں کے ازالے کی ضرورت : چند تجاویز ـ /بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت مختلف سطحوں پر مختلف طرح کا نظام تعلیم رائج ہے جس کو وسیع پیمانے پر متنوع انداز سے کئی سطحوں میں تقسیم کیا گیا ہے،ہر ایک کی اپنی خصوصیات، خوبیاں ، خامیاں اور مقاصد←  مزید پڑھیے

تم سب اس درخت کے نیچے پہنچو گے کیا؟-ٹیپو بغلانی

پینئیم نارتھ امریکہ کی ریاست ہے، یہ ریاست 13 اضلاع پر مشتمل تھی، ان 13 اضلاع کو کیپیٹول  شہر سے کنٹرول کیا جاتا تھا۔لگ بھگ 75 برس پہلے پینئیم میں بغاوت پھوٹ پڑی، 13واں ضلع اس بغاوت کی سرپرستی کر←  مزید پڑھیے

گلگت کی طرف عوامی لانگ مارچ کی شروعات/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قومی تحریک کا آغاز 1970 کے عشرے میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشنز نامی کالے قانون کےخلاف ہوا،اور یہ تحریک عوامی طاقت سےکامیاب ہوئی ۔ 1949ء سے گلگت بلتستان میں لاگو ایف سی آر←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (11) ۔ چین ۔ تاریخ/وہارا امباکر

سولہویں صدی میں چین کے روابط نئی ریاستوں سے ہونے لگے۔ یہ سپین اور پرتگال سے آنے والے تاجر اور سفیر تھے۔ چین نے اپنے ساحلی علاقے تجارت کے لئے کھول دئے لیکن کسی بھی مستقل آبادکاری کی حمایت نہ←  مزید پڑھیے

ہوچانک -3: مقصد حیات – تمباکو نوشی اور ملکی وے/احمر نعمان

ہم انسان کو اشرف المخلوقات مانتے ہیں مگر ہوچانک کا ماننا ہے کہ دنیا کی تخلیق کے بعد، خالق نے اس میں بسنے والی تمام جاندار چیزوں کو تشکیل دیا: پرندے، جانور اور حشرات الارض۔ ان میں سے ہر ایک←  مزید پڑھیے

سیاسی میدان میں ٹھنڈ کا جادو/قادر خان یوسف زئی

آنے والے انتخابات کی تیاری ، عام طور پر متحرک سیاسی منظر نامے ایک غیر معمولی سردی میں ڈوبا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو کئی←  مزید پڑھیے