مشق سخن    ( صفحہ نمبر 55 )

آسیہ … قادری اور مولوی کا کردار …. رانا تنویر عالمگیر

آج میں کہانی دہراتا ہوں…… دوبارہ غور کیجئے… شاید کوئی نئی بات ملے…. آسیہ پر گستاخی کا الزام لگا. عدالت سے سزا ہوگئی… ہائیکورٹ نے سزا برقرار رکهی. چهوٹی عدالت سے بڑی عدالت تک آسیہ کی پیشی کے روز مولوی←  مزید پڑھیے

قصہ ایک ہِٹ مین کا ۔۔۔۔ نسیم جان شنواری

سڑک پر ٹریفک رکی ہوئی تھی اور لوگوں کی بھیڑ جمع تھی۔ چودھری کا نوکر مجمعے کےپاس ایک لحظے کے لیے رکا اورادھر بڑھ گیا جدھر پولیس افسرایک مقتول شخص کی نعش کےپاس کھڑے، معلومات جمع کر رہےتھے۔ نوکر بیچارے←  مزید پڑھیے

شکریہ راحیل شریف ۔۔۔۔ احسن سرفراز

 ملک کے معروف اخبار ڈان نیوز میں سرل المیڈا کی سٹوری کے بعد ایک مرتبہ پھر سول ملٹری تعلقات میں دراڑ کی خبریں گرم ہیں . موجودہ حکومت کے حامی عناصر جمہوریت کو مبینہ طور پر درپیش خطرات کے حوالے←  مزید پڑھیے

اسلامی اسلامی فیس بک ۔۔۔۔ فہیم اکبر

میری اپنے ایک دوست سے ملاقات ہوئی جو خود کو ایک اعلی پائے کا تاریخ دان ، مفتی ، معلم اور ایک اچھا تبصرہ نگار سمجھتے ہیں اور میں اکثر نا چاہتے ہوئے بھی ان کی ہاں میں ہاں ملا←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کے لیے چند مشورے ۔۔۔۔ محمود شفیع بھٹی

پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری روایات اور اخلاقیات کی امین جماعت رہی ہے۔ اس جماعت کا نام عوام سے محبت اور عوامی سیاست سے تعلق کی وجہ سے پیپلزپارٹی رکھا گیا۔ لیکن یہ جماعت اپنے قیام کے چند سال بعد ہی←  مزید پڑھیے

فکسنگ بمقابلہ فکسنگ۔۔۔۔۔ مدثر ظفر

بر صغیر میں کرکٹ کا ورود انگریز کی آمد کے ساتھ ہو ا۔صاف ستھرا کھیل ہونے کی وجہ سے Gentleman’s Game کہلا یا اور حقیقت میں یہ جینٹل مینس گیم ہی رہا جب تاوقتیکہ کرکٹ کے ایوانوں میں میچ فکسنگ←  مزید پڑھیے

ہائیبرڈ بیج__اور___ہائیبرڈ نسل۔۔۔۔۔ ملک بلال 

ہمارے ساتھ دوہرا ہاتھ ہوا ہے ہمارے نوجوان کڑیل بانکے سجیلے ہوا کرتے تھے دیسی گھی اور خالص دودھ سے پلے چالیس سال تک تو جوان ہی رہتے. دور کیوں جائیں میرےوالد محترم کے پینسٹھ کے پیٹے میں بھی سر←  مزید پڑھیے

قیام امام حسین پر سوالیہ نشان ۔۔۔۔ ارشد زمان

کئی حضرات یہ ثابت کرنےاور دوسروں سے تسلیم کرانے پہ تلے ہوئے ہیں کہ حکمران جو بھی ہے اور جس طرح کا بھی ہے، ہر حالت میں اس کی”اطاعت” فرض ہے اور انھیں ہٹانے اور تبدیل کرانے کی کوئی سوچ←  مزید پڑھیے

کربلا کا پیغام ۔۔۔۔ احسن سرفراز

 شھادت حسین ایک واقعہ جو تاریخ کے صفحات پر محض ایک داستان نہیں بلکہ ایک خونچکاں سبق ہے۔ جب خلافت کی قباء کو ملوکیت سے چاک کیا جا رہا تھا اور ملوکیت بھی ایسی جس میں موروثیت کا عنصر اپنی←  مزید پڑھیے

صدیاں حسین کی، زمانہ حسین کا ۔۔۔۔ عمیر اقبال

جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت کے جوانوں کے سردار٬ حضرت حسینؓ کی درد ناک اور مظلومانہ شہادت پر تو زمین اور آسمان روئے٬ جنات روئے٬ جنگل کے جانور متاثر ہوئے٬ انسان اور پھر مسلمان٬ تو ایسا←  مزید پڑھیے

حسینیت کے دور میں حسین کی تلاش ۔۔۔۔ رانا تنویر عالمگیر

سیدنا امام حسین رض کے پاس جب اہل کوفہ کے خطوط پہنچے تو آپ کی ہمت اور غیرت دینی جوش میں آگئی. آپ نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے لیے علم جہاد بلند کرنا فرض سمجه لیا. اس←  مزید پڑھیے

حرم کی داستاں۔۔۔۔ اطلس کریم کٹاریہ

دین حنیف کی تاریخ دیکھیں تو منی سے لیکر کربلا تک اور کربلا سے لیکر اسپین تک قربانیوں،المیوں اور حوادث کی ایک لمبی داستان ہے- دین کے ابلاغ،ترویج واشاعت کی ذمہ داری اٹھانے والوں اور اس کی بقا کی جنگ←  مزید پڑھیے

اقتصادی راہداری اور ہمارا بیانیہ ۔۔۔۔ ملک بلال

جب سے اقتصادی راہداری کا ڈھنڈورا میرے ملک میں پیٹا گیا ہے، میں بہت خوش ہوں کیونکہ اب کسی بھی “واردات” پہ میں اپنے آپ کو یہ سمجھانے میں کامیاب ہوجاتا ہوں “چونکہ ہم اس وقت دنیا کی سب سے←  مزید پڑھیے

کربلا کا اصل پیغام کیا ہے؟ ۔۔۔۔ مبارک حسین انجم

واقعہ کربلا کیا ہے؟ یہ تو کم و بیش ہر مسلمان ہی اپنے اپنے انداز میں جانتا ہے ، وہاں کیا کیا ہوا؟ کیسے ہوا؟ ، کسنے جاں کا نذرانہ دیا ، کون ظالم ٹھہرا، کون کس کا ساتھی تھا،←  مزید پڑھیے

محمود فیاض کو جواب۔۔۔فیصل مجید اعوان

سوشل میڈیا پر ان دنوں مولانا الیاس گھمن صاحب کا واقعہ موضوع بحث ہے اور کثیر تعداد میں ڈاکٹر ان کا مسلسل روزِاول سے پوسٹمارٹم میں مصروف ہیں،اور ایک مزّکی طبقہ جو کہ انتہائی،پاکیزہ،معطر،منور،معنبر ہے جس سے کبھی کوئی لغزش←  مزید پڑھیے

خود سے سات سوال۔۔۔فاروق امام

محترم انعام رانا نے آج کل کے ‘ ہاٹ ٹاپک’ پہ اپنے آخری کالم میں سات سوال اٹھائے ہیں.اُن کے جوابات تو اہلِ جبہ و دستار اور مبینہ واقعہ کے فریقین کے ذمہ ہیں. کچھ سوال ایسے ہیں جن کے←  مزید پڑھیے

محبت اہل ِبیت ،ایمان کی معراج۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل

ارشادباری تعالیٰ ہے۔قُلْ لاَ اَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًََا اِلاَّ الْمَوَدَّۃَ فِیْ الْقُرْبٰی(سورۃ الشورٰی پارہ ۲۵آیت۲۳)فرمادیجیے اے لوگو!میں تم سے اس (ہدایت وتبلیغ)کے بدلے کچھ اجرت وغیرہ نہیں مانگتاسوائے قرابت کی محبت کے ۔ جگرگوشہ رسول مقبولﷺسیدالسادات امام المسلمین امام عاشقاں شہیددشت←  مزید پڑھیے

الحاد اور اس سے خوف۔۔۔۔ثاقب الرحمان

الحاد مذہب کا متضاد ہے ۔۔ مذہب خدا کا اقرار اور اسے مالک کل اور مختار کل ماننا ہے! اس کے برعکس الحاد خدا کے وجود سے انکاری ہونا ہے۔۔ یہاں یہ بات زہن میں رکھیں کہ الحاد دراصل ہماری←  مزید پڑھیے

مغربی تہذیب اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔۔ صبا فہیم

ایک دور تھا جب بچوں سے لے کر بڑوں تک سب اخلاق کے پیکر ہوا کرتے تھے. اب دور حاضر میں مسلم معاشرہ کئی خرابیوں میں مبتلا ہو رہا ہے. اخلاقی گراوٹ، بے حیائی جیسی برائیاں معاشرے میں عام ہو←  مزید پڑھیے

سرایئکستان سازش اور شہباز ترگڑ۔۔۔منصور بلوچ

میرے کالم کے جواب میں شہباز ترگڑ صاحب کا جواب آنا میرے موقف کی تایئد ہے۔ سرایئکی صوبہ تحریک میں این جی اوز اپنا کردار ادا کر رہی ہیں کوی بھی این جی او یا اس کا ملازم پاکستانی قوانین←  مزید پڑھیے