محرم الحرام؛ مجالس اور اصلاح ۔۔۔ امجد عباس
ان مجالس میں ذاکرین کا کردار اس قدر تک ہوتا ہے کہ وہ سامعین کو فضائل و مصائب بتائیں، انھیں نعت خواں فرض کر لیں جبکہ خطباء تفصیل سے واقعات کربلا اور مقاصد قیام امام عالی بیان کرنے کے ذمہ دار شمار ہوتے ہیں-← مزید پڑھیے
