کالم    ( صفحہ نمبر 91 )

دس ارب ڈالر کا سوال/جاوید چوہدری

میں آپ کو چند لمحوں کے لیے ایک بار پھر ماضی میں لے جاتا ہوں، مارچ 2022 تک اسد مجید امریکا میں ہمارے سفیر تھے، ان کی مدت ملازمت ختم ہو رہی تھی، انھوں نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دیں۔←  مزید پڑھیے

دبئی سے ابوظہبی تک/گل نوخیز اختر

دبئی میں برادرم غوث قادری اور کاشف محمود ہمارے میزبان تھے۔ قاسمی صاحب ، عزیز احمد اور خاکسار ایک ہی ہوٹل میں قیام پذیر ہوئے۔یہاں عزیر احمد نے پہلی مرتبہ انکشاف کیا کہ دبئی کے خلفیہ کا نام ’برج الخلیفہ←  مزید پڑھیے

مصور کی نظمیں اور الحمرا/اقتدار جاوید

ما سوا، قسم ہے کفارے کی، کے بعد کٹی پوروں سے بہتی نظمیں ایک مسلسل کی رو ہے جس کی نہ ابتدا ہے اور نہ انتہا۔ یہ رو تسلسل کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے اس کا منہاج افقی نہیں←  مزید پڑھیے

کووڈ وبا کے بعد روس کو/ڈاکٹر مجاہد مرزا

آپ ایسا کوئی کام کر رہے ہوں یا آپ کا کوئی ایسا کام چل رہا ہو جو مایہ میں ڈھلتا ہو تو آپ کو ضرورت پڑنے پر کم مائیگی پریشان تو کر سکتی ہے مگر بصورت دیگر یہ بہت کھلتی←  مزید پڑھیے

کسان آئے ہیں ، جی آیاں نوں/آصف محمود

رات بلیو ایریا کی طرف بڑھا تو پولیس نے روک دیا۔ آگے احتجاج ہو رہا تھا۔ انتہائی کوفت اور اذیت کے احساس کے ساتھ میں نے عرض کی کہ کون احتجاج کر رہا ہے؟ جواب ملا: کسان۔ اس جواب میں←  مزید پڑھیے

چور کون؟۔۔نجم ولی خان

سوال: عمران خان جس بھی شہر میں جا رہے ہیں، کہہ رہے ہیں کہ چوروں، کو آرمی چیف کی تقرری کا کوئی اختیار نہیں؟ جواب: یہ ایک دلچسپ صورتحال ہے، میں جس شہر میں بھی پروگرا م کے لئے جاتا←  مزید پڑھیے

بدترین جنسی استحصال کی کرب ناک مثالیں۔۔ قادر خان یوسف زئی

کمسن بچوں اور بچیوں سے جنسی استحصال کی خبریں دل دہلانے والی ہوتی ہیں، ایسے واقعات سے انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی تہذیب و روایات کے ساتھ سماجی اقدار کا موازنہ کرکے شرمناک←  مزید پڑھیے

یوں لگتا ہے کہ لیکس کا سیزن چل رہا ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

پاکستانی معاشرے کی ساخت ایسی ہے، جہاں لیکس کا سلسلہ بہرحال چلتا رہتا ہے۔ ہر خاندان میں لیکس اڑانے والی یا والا پایا جاتا ہے۔ لوگ ایسے اصحابِ لیکس سے خاص تعلقات رکھتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں متوقع خاندانی←  مزید پڑھیے

ٹرانسجینڈر بِل/نجم ولی خان

(اگر آپ ٹرانس جینڈر بل پر اپنی رائے قائم کر چکے اور اس مظلوم طبقے کے لئے ہونے والی قانون سازی کو اسلام کے خلاف سازش قرار دے چکے تو اس تحریر کو پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ شکریہ) سوال: کیاٹرانس←  مزید پڑھیے

بھٹو یا عمران/اقتدار جاوید

ایک سیمینار جس کا موضوع ” تعلیم اور ہنر ساتھ ساتھ” کا انعقاد شہر کی ایک دانش گاہ میں انعقاد پذیر ہوا۔یہ اطلاع پی ٹی آئی نے اپنے آفیشیل پیج پر ٹوئٹ کے ذریعے ایک دن پہلے شئیر کر دی←  مزید پڑھیے

راہ بہرحال نکال لی گئی ہے/نصرت جاوید

عمران خان صاحب جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سوال تو بہت واجب اٹھارہے ہیں۔ ہمارے ہاں حالات”معمول کے مطابق” ہوتے تو اسحاق ڈار صاحب کو تقریباََ چار برس تک لندن میں ٹکے رہنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اپنی عدم موجودگی میں←  مزید پڑھیے

مراکو میں چند دن/جاوید چوہدری

مراکو میں تمام نمازیں دو بار ہوتی ہیں، امام صاحب ایک جماعت کے بعد محراب خالی کر دیتے ہیں اور دوسرے امام صاحب آگے بڑھ کر دوسری جماعت شروع کر دیتے ہیں اور جوں ہی یہ نماز مکمل ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

کشمیرـ: 5 اگست 2019 کے بعد/آصف محمود

اردو میں لکھنے والے بزدل ہیں یا بد دیانت؟ احباب ناراض نہ ہوں ، میں وضاحت کر دوں کہ ایک تو یہ سوال میرا نہیں ، یہ ممبئی اردو نیوزکے مدیر شکیل رشید کا ہے ۔ دوسرا اس کے مخاطب←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے حقوق کی حمایت اور جنسی آوارگان کی روک تھام/ثاقب اکبر

ان دنوں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حوالے سے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانے والا بل زیر بحث ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ یہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام (مئی 2018ء)←  مزید پڑھیے

ایرانی خواتین اور انکی آزادی کی فکر میں غلطاں اہل وطن /ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایرانی سیاسیات کے ایک پروفیسر نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کے ملک میں خواتین کتنی آزاد ہیں؟ میں نے کافی مبالغے سے کام لیتے ہوئے بہت کچھ بتا دیا کہ وطن کی عزت عزیز تھی۔ پھر اس نے پوچھا←  مزید پڑھیے

گلستانِ مصطفیﷺ/ڈاکٹر اظہر وحید

کبھی کبھی گیان والوں کو دھیان والوں پر بے محابا رشک آنے لگتا ہے۔ گیان والا خلق سے بھی متعلق رہنا چاہتا ہے، اور عالمِ خلق میں اپنا نام، کام اور کسب کی تختی ثبت کرنے کی ایک معصوم تمنا←  مزید پڑھیے

ایل جی بی ٹی(LGBT)اور ہمارے مدرسے/یاسر پیرزادہ

اگر پاکستان میں ایک سروے کروایا جائے اور عوام سے پوچھا جائے کہ ہم جنس پرستی کا زیادہ رجحان مدرسوں میں پایا جاتا ہے یا گرامر اسکولوں میں تو آپ کے خیال میں کیا جواب آئے گا؟ ہمارے پاس چونکہ←  مزید پڑھیے

لگدا تے نئیں ؛پر۔۔نصرت جاوید

پیر کے دن عمران خان صاحب گورنمنٹ کالج لاہور تشریف لے گئے۔ میں اس کالج کا طالب علم رہا ہوں۔ اس کی تاریخ اور روایات کی بابت ہمیشہ فخر محسوس کیا ہے۔ اسے “یونیورسٹی” کا درجہ عطا ہونے کے بعد←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان حدود عبور کر رہے ہیں؟۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

ویسے تو یہ عمران خان کا نیا اندازو بیان نہیں مگر شائد وقت تبدیل ہوگیا ہے یا پھر قانون کا حرکت میں آنا مجبوری بنتا جارہا ہے جو ان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس لے←  مزید پڑھیے

کرتوت/حصّہ اوّل-عارف خٹک

جناب سامنا کرنا سیکھے! میرا مدعا ہر گز یہ نہیں ہے کہ میں تاریخ کے اوراق میں اپنا آپ ڈھونڈوں بلکہ میں جس ٹاپک کی طرف لیکر جارہا ہوں اس کو سمجھنے کیلئے آپ کو یہ جزئیات ذہن میں رکھنی←  مزید پڑھیے