کالم    ( صفحہ نمبر 83 )

سقوط ڈھاکہ اور حمود الرحمن کمیشن رپورٹ جو کبھی پیش نہ کی جا سکی /انجینئر عمران مسعود

16دسمبر 1971 کے سانحہ کو ہوئے ایک عرصہ بیت گیا جب ملک پاکستان کا وہ بازو ہم سے الگ ہوا جہاں سے قیام پاکستان کی تحریک نے آل انڈیا مسلم لیگ کی شکل میں 1906 میں جنم لیا۔ یہ ایک←  مزید پڑھیے

اسلام کا سیاست سے ربط اور علما کو اس سے دور رکھنے کی پالیسی/معاویہ یاسین نفیس

سیاست دین کا حصہ ہے اور سیاست دین کے تناظر میں معاشرے کی ضرورت بنتی ہے اور اس کی مشکلات کو حل کرتی ہے۔ اگر دین کو سیاست سے جدا کر دیا جائے تو اس کی مثال ایسے درخت کی←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان سے آزاد ہو کر کیا ملا؟ — قادر خان یوسف زئی

بنگلہ دیش ایک ایسا سانحہ ہے جو ہمیشہ دو قومی نظریہ کے تحت بننے والی مملکت کی بدترین مثال کے طور پر یاد کیا جاتا رہے گا۔ پاکستان کے معاشی حالات و سیاسی عدم استحکام کو لے کر بنگلہ دیش←  مزید پڑھیے

ڈیفالٹ/محمد اسد شاہ

سابق وزیر خزانہ جناب مفتاح اسمعیل نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ابھی موجود ہے ، اور ملکی معیشت کی یہ حالت پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے کی ہے ۔چناں چہ انھوں نے عمران کو “بابائے ڈیفالٹ”←  مزید پڑھیے

کاشف انور بنام شہباز شریف/نجم ولی خان

کاشف انور، لاہور چیمبرآف کامرس کے نومنتخب صدر ہیں اور میرا ان سے دوستی کا دعویٰ برسوں سے بڑھ کے عشروں کاہو چکا۔ میں نے انہیں اپنی سوچ میں ا نقلابی اور رجائیت پسند بھی دیکھا ہے اور پریکٹیکل بھی۔←  مزید پڑھیے

خوشبو ساری خیال کی ہے/ڈاکٹر اظہر وحید

گذشتہ کالم میں سرِ راہے ایک جملہ سرزد ہوا ”خوشبو ساری خیال کی ہے“ کامران شاہین کہ شاعر ابنِ شاعر ہیں، یہ جملہ سن کر اچھل پڑے۔ کہنے لگے، یہ جملہ بحر میں ہے، انتہائی موزوں مصرع ہے، اس پر←  مزید پڑھیے

توقیر حسین،زاہد عباس اور وجاہت حسین بنام ریاست پاکستان/سید محمد تعجیل مہدی

پاکستان بن گیا تو قائد نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ:- “آپ آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لیے، اپنی مسجدوں میں جانے کے لیے، آپ آزاد ہیں اپنی عبادت گاہوں میں جانے کے لیے۔مملکت کو آپ←  مزید پڑھیے

کارکردگی کا دیوالیہ پن اور عوام/مظہر اقبال کھوکھر

پچھلے کچھ عرصے سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کی خبریں سامنے آئیں اور اس کے عوام نے حکمرانوں←  مزید پڑھیے

چین عرب کانفرنس اور ایران/ثاقب اکبر

ایک مشترکہ اعلامیے کے اجرا کے بعد ریاض میں چین عرب کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ اس کانفرنس کو تبدیل ہوتی ہوئی دنیا کی ایک علامت اور شاہد کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بعض تجزیہ کار کچھ←  مزید پڑھیے

برطانیہ سے آزادی کی تحریک عروج پر/طاہرا نعام شیخ

اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کی تحریک ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہے، 2014میں ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم میں اگرچہ آزادی کے حامیوں کو 45فیصد کے مقابلے میں 55فیصد سے واضح شکست ہوئی تھی لیکن ان کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پھیلتی ایڈز/راؤ کامران علی، ایم ڈی

چند مہینے پہلے   ایک  نوجوان نے اپنے کسی رشتہ دار کے حوالے سے رابطہ کیا۔ وہ تیئس سالہ نوجوان مریض دماغ کی ٹی بی (مریض کے لواحقین کے مطابق) کے ساتھ نشتر ہسپتال میں داخل تھا اور اسے ایڈز کی←  مزید پڑھیے

ریاست کے ستون/پروفیسر رفعت مظہر

مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ اور میڈیا، وہ بنیادی ستون ہیں جن پر کسی مملکت کی عمارت استوار ہوتی ہے۔ یہ بنیادی ستون ریاست کو بادِ مخالف کے تھپیڑوں سے بچانے میں ہمہ وقت و ہمہ تن مصروفِ کار رہتے ہیں۔ اگر←  مزید پڑھیے

سی ٹی او سے مکالمہ/نجم ولی خان

میرے لاہور کے نئے چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے بہت سارے اقدامات پرتحفظات تھے، سب سے بڑھ کے ون وے کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر کا اندراج، مجھے لاہور کے ایک تگڑے وکیل نے بتایا←  مزید پڑھیے

چینی صدر کا دورہِ سعودی عرب- روشنی ہی روشنی/نذر حافی

آپ کو مسٹر ٹرمپ کا دورہ ریاض تو یاد ہوگا۔ یہ مئی 2017ء کا واقعہ ہے۔ اس دورے پر سعودی عرب کے 68 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے یہ ایران کے خلاف کوئی فیصلہ کُن←  مزید پڑھیے

میں اسرائیلی ٹی وی سے بات نہیں کرتا/ڈاکٹر ندیم بلوچ

کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر خالد مسعود صاحب کے ساتھ سفر میں تھا، وہاں انہوں نے فرمایا کہ ایک امریکی پروفیسر میرے ساتھ جہاز میں سفر کر رہا تھا اور ہم←  مزید پڑھیے

نظام الدینؒ- دین کا نظام/ڈاکٹر اظہر وحید

دین کا مرکزی محور اگر اطاعتِ خداوندی، خدمتِ انسانی اور اخلاقِ محمدیؐ ہے تو نظام الدینؒ کی طریقت ہر خاص و عام کے لیے قابلِ توجہ، قابلِ تقلید اور قابلِ عمل ہے۔ اگر دین کے مرکزی خیال میں حکومت اور←  مزید پڑھیے

کیا نیب ختم ہوجانا چاہیے؟/نجم ولی خان

یہ بات شاہد خاقان عباسی نے کی جو نیب کورٹ سے سترہویں پیشی بھگت کے نکلے اوراس سے پہلے خواجہ سعد رفیق نے، جو اپنے بھائی کے ساتھ نیب کی ایسی حراست بھگت چکے ہیں جسے سپریم کورٹ نے اس←  مزید پڑھیے

ملتان کے سقراط کے نام/سید علی نقوی

تاریخ کی کتب میں سقراط یونانی کا تذکرہ کم یاب ہے، اس کے شاگرد رشید (افلاطون) کی مہربانی سے ہم تک اس کے نظریات تو پہنچے لیکن اس کے حالات زندگی کی مکمل تفصیل جاننے والوں کو آج بھی تشنگی←  مزید پڑھیے

لو وہ بھی کہہ رہے ہیں /پروفیسر رفعت مظہر

چشمِ فلک نے دیکھا کہ وہ شخص جو “چوروں” سے ہاتھ ملانے تک کا روادار بھی نہیں تھا، اب خود مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے۔ وہ شخص جس کی انا پہاڑوں سے اونچی تھی، آج پاتال سے بول رہا←  مزید پڑھیے

الیکشن کی سائنس/نجم ولی خان

نجانے خانصاحب اور ان کے ساتھی کس دنیا میں رہتے ہیں جہاں ان کے لئے سب ہرا ہی ہرا ہے۔ انہیں یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ ان کے لئے ناسازگار حالات مزید خراب ہو رہے ہیں۔ خان صاحب←  مزید پڑھیے