کالم    ( صفحہ نمبر 39 )

ایک مزاحمت کار کی زندگی/ڈاکٹر اخترعلی سیّد

یہ غالباً 2001 کی بات ہے پرویز مشرف کے اقتدار کے ابتدائی دن تھے الیکٹرانک میڈیا نسبتاً زیادہ آزادی کے ساتھ بہت سے ممنوعہ موضوعات پر کھل کر گفتگو کر رہا تھا۔ پرائیویٹ ٹی وی چینلز نئے موضوعات پر ٹاک←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان پر فیصلہ، عوامی پرسیپشن اور قانونی تقاضے/ڈاکٹر ابرار ماجد

کل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اس وقت جو تبصرے کئے جارہے ہیں ان سے ایک ایسا تاثر پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ گویا پاکستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت سے اس کا نشان چھین کر←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی پر پابندی کیوں نہیں لگا دیتے/ارشاد محمود

حضور! وقت برباد کرنے سے کیا حاصل۔ بہتر ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگادی جائے۔دفاتر سیل کردیئے جائیں۔ جو لیڈرابھی تک پارٹی اور عمران خان کا دم بھرتے ہیں انہیں ڈاکٹر یاسمین اور شاہ محمود قریشی کی طرح←  مزید پڑھیے

محسن کش صیہونی قوم/افتخار گیلانی

بحیرہ اسود اور بحیرہ مرمرہ کو ملانے والی آبنائے باسفورس ترکیہ کے اقتصادی دارالحکومت اور عروس البلاد استنبول کو دو براعظموں یعنی ایشیا اور یورپ میں بانٹتی ہے۔ باسفورس کی ایک شاخ شہر کے کافی اندر تک جاکر ایک بند←  مزید پڑھیے

ساہنوں کیہ؟-نجم ولی خان

ساہنوں کیہ، پنجابی میں اردو کے دو الفاظ ہمیں کیا، کا ترجمہ ہے مگر اردو میں ہمیں کیا وہ مزا اور مطلب نہیں دیتا جو پنجابی میں ساہنوں کیہ دیتا ہے۔ یہ لاتعلقی کے احساس کا اظہار ہے اور اگر←  مزید پڑھیے

تین جماعتوں کی تاریخی کہانی (3)-حیدر جاوید سیّد

آگے بڑھنے سے قبل عرض کردوں کہ ایسا نہیں ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو سے غلطیاں نہیں ہوئیں۔ ان کی ایک غلطی دوسرے فوجی آمر جنرل آغا محمد یحییٰ خان کی 1971ء میں بنائی گئی عبوری حکومت میں نائب وزیراعظم←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی مظلومیت کا منشور یا انتخابی نیا بیانیہ/ قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے سیاسی منظر نامے کو اکثر بیانیے کے طوفان کے طور پر بیان کیا جاتا ہے، جس میں ہر پارٹی اپنی اپنی منفرد حقیقت کو گھما کر غلبہ حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ تاہم، کسی بھی جماعت نے←  مزید پڑھیے

تین جماعتوں کی تاریخی کہانی (2)-حیدر جاوید سیّد

ذوالفقار علی بھٹو کے عہد اس دور کی خوبیوں، خامیوں کا تجزیہ سیاسی انحراف ہے نہ ہی کوئی شرعی جرم، بھٹو سیاستدان تھے ولی یا پیغمبر و امام ہرگز نہیں۔ ان کی ذات، سیاست، جماعت سازی اور اداوار حکومت کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کے وکیل/نجم ولی خان

میں عمران خان کے ان وکیلوں کی بات کر رہا ہوں جو بائی پروفیشن وکیل ہیں اور سوال کر رہا ہوں کہ وہ انہیں اورا ن کی پارٹی کو ’ڈیڈ اینڈ‘ پرکیوں لے جانا چاہتے ہیں۔ بہت سارے دیگر عناصر←  مزید پڑھیے

بارے کچھ مثبت سوچ کی تعریف کے/ڈاکٹر اظہر وحید

آزاد کشمیر سے سیّد غلام رسول لکھتے ہیں: ”سر! کیا مسائل سے نظریں چرا لینا، کسی حسین اتفاق کا منتظر رہنا، تلخ حقائق سے چشم پوشی کر کے خود کو تسلّی دینا، کیا یہ سب مثبت سوچ کے پہلو ہیں؟؟←  مزید پڑھیے

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کو اپنی صفائی کے موقع سے محروم نہیں کیا جانا چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں اس عہدے پر کام نہیں کر سکتے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں بحیثیت جج لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

تین جماعتوں کی تاریخی کہانی (1)-حیدر جاوید سیّد

تین جماعتوں پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی کہانی صرف اتنی ہی نہیں ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے پیدا ہوئے اختلافات کے باعث اقتدار سے محروم ہوئیں اور ریاستی جبروستم ان کا مقدر بن گیا۔ اصولی طور پر←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم طاقتور ملک کا جاسوس تھا/سید بدر سعید

دنیا بھر میں جاسوسی کا نظام آج بھی قائم ہے۔ برصغیر کی فلموں، ڈراموں اور ناولوں کے مطابق تو جاسوس شاید کوئی ایسا شخص ہوتا ہے جو دشمن ملک میں خفیہ طور پر داخل ہو کر وہاں چند مقامات کی←  مزید پڑھیے

رام مندر:عقیدت پرسیاست بھاری/ابھے کمار

آئندہ ۲۲جنوری کوایودھیا میں بھگوان رام کے مندر کا افتتاح کیا جائےگا۔اس پروگرام سے متعلق دعوت نامے بھیجے جا رہے ہیں۔اگر یہ پروگرام صرف عقیدت سے ہی جڑا ہوتا، تو شاید اس کے شرکا مذہبی قائدین ہی ہوتے۔مگرایسا نہیں ہو←  مزید پڑھیے

انتخابات کیوں ضروری ہیں ؟-نجم ولی خان

میں اس کہانی کو خریدنے اور بیچنے میں دلچسپی نہیں رکھتا جس میں سٹریٹ جرنلزم کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ سینیٹ میں انتخابات کے التوا کے مطالبے کے ساتھ بارہ سینیٹروں نے جو قرارداد منظور کی ہے اس←  مزید پڑھیے

عام انتخابات کی آمد آمد/پروفیسر رفعت مظہر

عام انتخابات 2024ء میں صرف ایک ماہ باقی ہے لیکن تاحال انتخابی سرگرمیاں شروع نہیں ہوسکیں۔ شائد اِس کی وجہ یہ ہو کہ عام انتخابات کے التوا کی سرگوشیوں میں متوقع اُمیدواران گومگو کی کیفیت میں ہوں۔ اِسی سلسلے میں←  مزید پڑھیے

پاک عرب دوستی اور بھارتی پراپیگنڈہ/سیّد بدر سعید

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے ہی محسنوں کی کردار کشی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ ہم ہر اس شخص کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں جس نے ہم پر احسان کیا ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا←  مزید پڑھیے

سینیٹ میں نوٹنکیوں کا موسم/حیدر علی سیّد

گو کہ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے وضاحت کی کہ انہوں نے سینیٹ میں الیکشن کے التواء کے لئے پیش کی جانے والی سینیٹر دلاور آفریدی کی قرارداد کی منظوری کے مرحلے میں کورم کی نشاندہی نہ کرکے←  مزید پڑھیے

مینڈیٹ چرانے والوں کے لیے عام معافی کے مطالبے/ڈاکٹر ابرار ماجد

آج کل میڈیا کو دیکھ، سن اور پڑھ کر ہنسی بھی آتی ہے، شرم بھی اور غصہ بھی۔ حد ہوگئی ہے۔ پچھلے دس سالوں کی صحافت اور سیاست کا انداز اور مزاج جو منظر نامہ پیش کر رہا ہے انتہائی←  مزید پڑھیے

کب، کیوں، کیسے؟-نجم ولی خان

’وزیراعظم محسن نقوی‘ کے عنوان اور موضوع پر کالم کے بعد دوست احباب کی کالز اور میسیجز کا لمبا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بیشتر وہ تھے جنہوں نے نگران وزیر اعلیٰ کی کارکردگی پرخوشی کا اظہار کیا۔ کچھ دور دراز←  مزید پڑھیے