کالم    ( صفحہ نمبر 372 )

متحدہ ہندوستان کی آخری امید ۔۔۔ بوس (تیسرا حصہ)

سبھاش چندر بوس کی "رئیل پولیٹیکس" نے انہیں بلاشبہ ہندوستان کے صف اول کے رہنماؤں میں لا کھڑا کیا تھا اور کانگریس کے اندر دائیں بازو کے حلقوں میں تشویش بڑھتی جا رہی تھی۔ کانگریس کے ارکان خصوصاً نوجوان کارکنوں←  مزید پڑھیے

عشرت العباد بھی رخصت ہوئے

دو مارچ 1963کو کراچی میں پیدا ہونے والے سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انتہائی خوش اخلاق، ملنسار، منکسر المزاج اور پرخلوص انسان ہیں۔ وہ گورنر سندھ کی حیثیت سےاقدار کے ایوانوں میں←  مزید پڑھیے

یہ انداز گفتگو کیا ہے؟

عمران خان مجھے کبھی بھی اچھے نہیں لگے۔ وہ تب بھی مجھے اچھے نہیں لگتے تھے جب وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے اور ان کی بد اخلاقیوں کے قصے عام تھے۔ آئے دن ان کا کھلاڑیوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے

متحدہ ہندوستان کی آخری امید ۔۔۔ بوس (دوسرا حصہ)

جنگ آزادی کے بے لوث مجاہد بھگت سنگھ شہید کو 23 مارچ 1931 کو لاہور میں پھانسی دی گئی تو اس کے خلاف ملک کے طول و عرض میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا۔ اسی احتجاج کے بعد جواہر لال←  مزید پڑھیے

حسن ناصر شہید, انقلاب کے آفاقی تصور کا عاشقِ صادق

ستم ڈھانے والے امراء نے ہمیشہ ہی سچ بولنے اور حق کی آواز اٹھانے والوں پہ ظلم کے پہاڑ توڑے مگر سچائی کی آواز کو نہ دبا سکے۔ تاریخ نے شہدا کو امرکردیا اور ظالموں کو اپنے تحریری الفاظ میں←  مزید پڑھیے

متحدہ ہندوستان کی آخری امید ۔۔۔ بوس

برصغیر کی مذہبی تاریخ ان سطور کا موضوع نہیں تاہم پس منظر سے واقفیت کے لیے معمولی سا حوالہ پیش کرتے ہوئے عرض کہ ہے برصغیر کی مٹی میں یہ خصوصیت رہی ہے کہ اس نے متعدد مذاہب اور اور←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی صدارت اور پاکستان کے معاشی امکانات

تمام اندازوں کے برعکس ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کا انتخاب جیت چکے- کیوں اور کیسے، یہ ایک دلچسپ بحث ہے لیکن زیادہ اہمیت اس بات کی ہے کہ اب کیا ہو گا- ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم جس طرح نفرت←  مزید پڑھیے

سرل المیڈا کی طلسم ہوشربا ۔۔۔۔۔ کہانی یا خبر؟

“پانچ چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکار ۔۔۔۔۔۔۔ ایک چوہا پیچھے رہ گیا باقی رہ گئے چار”۔ آج ایک عرصہ بعد نہ جانے کیوں صوفی غلام مصطفی تبسم کی یہ بچوں کیلئے لکھی گئی نظم ذہن میں بار بار←  مزید پڑھیے

اقبال ؒ کی چھٹی؟

یومِ اقبال کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے ، غالبا اب اقبال ؒ کی چھٹی مقصود ہے۔ ارشادِ تازہ ہے کہ ہمارامستقبل ایک لبرل پاکستان ہے۔حضرت قائدِ اعظم کی ایک عدد تقریر کے ایک پیراگراف سے توسیاق و سباق←  مزید پڑھیے

نہ ہمارا کوئی مستقل دوست نہ دشمن

1890 تک امریکہ باقی دنیا سے تقریباً الگ تھلگ رہا, یعنی اسکا عالمی سیاست میں کردار کوئی خاص نہ تھا. 28 جولائی1914 میں شروع ہونے والی پہلی جنگ عظیم میں بھی امریکہ غیر جانبدار رہا, لیکن تقریباً تین سال بعد←  مزید پڑھیے

امریکی انتخابات کے غیر متوقع نتائج 

مجھے اعتراف ہے کہ بریگزیٹ کی طرح امریکی انتخابات کے نتائج بھی میرے لئے غیر متوقع تھے۔ اس دن کی طرح آج بھی جب صبح اٹھ کے خبریں چیک کیں تو انہونی ہوچکی تھی دونوں دفعہ اندر ہی اندر ہنسے←  مزید پڑھیے

اقبالؒ کی شخصیت چند مشہور اشعار کی روشنی میں

آج شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا جنم دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جس دن تصور پاکستان کی خالق شخصیت کا ظہور ہوا۔اقبال ایک راسخ العقیدہ مسلمان، اعلٰی پاۓشاعر، عظیم مفکر اور راہنما تھے۔ اقبال کی شخصیت کا احاطہ←  مزید پڑھیے

بین المذاہب ہم آہنگی ورکشاپ میں کیا ہوتا ہے؟ پڑھئے آنکھوں دیکھا حال

نوٹ: پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ہماری کوششیں کس طرح ثمر آور ہو رہی ہیں، یہ جاننے کے لیے پڑھیے برادر مکرم سعید عبداللہ کے تاثرات جو حال ہی میں پشاور میں منعقدہ ایک بین المذاہب←  مزید پڑھیے

کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی

اللہ جانے یہ ظالم رات کب بسر ہو گی؟۔اب تو دوسری نسل بھی بوڑھی ہوچکی۔تیسری کے بھی دائیں بائیں گُپ اندھیرا ہے۔ خان کے دھرنوں اور شہر بند کر دینے کی دھمکیوں سے دل میں اک جانا پہچانا سا خوف←  مزید پڑھیے

پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ

وزیر اعظم نواز شریف دعوی کر رہے ہیں کہ پاکستان کا اقتصادی نقشہ مکمل تبدیل ہو چکا ہے۔ ان کے کہنے کا مطلب یہ کہ ان کی تین سالہ حکومت میں پاکستان میں خوشحالی آئی ہے۔کیا آپ ان کی اس←  مزید پڑھیے

بچے کو پر اعتماد شخصیت کا مالک بنائیں۔

بحیثت والدین ہم میں سے سبھی کی خواہش ہوا کرتی ہے کہ ہماری اولاد پراعتماد شخصیت کی مالک ہو۔ لیکن ہم اس بات کا تعین نہیں کرپاتے کہ انکی شخصیت کی تعمیر کس وقت سے شروع کی جائے۔میرے اپنے حساب←  مزید پڑھیے

ہٹو، پرے ہٹو۔شہنشاہ آنے والا ہے

پرے ہٹو، پرے ہٹو۔ ہمارا شہنشاہ آنے والا ہے۔ تین نومبر کو پانامہ لیکس کے کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ سے نکلتے ہوئے تحریک انصاف کے جید رہنما نعیم الحق کے یہ الفاظ جمہوریت کے سب نعروں پر←  مزید پڑھیے

باپ کب بدلا جاتا ہے؟

مدت ہوئی ایک مضمون میں لکھا تھا کہ پہلے زمانوں میں سالک پیشہ لوگ پینڈے کاٹ کر اپنے پیروں کی خانقاہوں میں پہنچتے تھے اور ان کی کڑوی کسیلی سن کر، مشتقیں جھیل کر نیز جوتیاں سیدھی کرکے اللہ اللہ←  مزید پڑھیے

یہ بادشاہ آخر رخصت کیوں نہیں ہوتا؟

یہ ذکر ہے مملکت خداداد کا جہاں ایک ظالم بادشاہ کی حکومت تھی – اس بادشاہ کا قصہ بھی عجیب ہے- کئی سال پہلے بھی وہ اقتدار میں تھا لیکن اس کی مطلق العنانی سے تنگ آ کر سالار جمہور←  مزید پڑھیے

ماضی، حال، مستقبل

عملی زندگی کی بنیاد فلسفے کی موشگافیوں پہ نہیں رکھی جا سکتی۔ اس کی بنیاد متحرک لمحے، متحرک عمل اور متحرک سوچ ہوا کرتی ہے۔ فلسفے میں تو یہ بھی بحث رہی ہے کہ حرکت تو ہوتی ہی نہیں۔ جو←  مزید پڑھیے