ایک جانب منی مرگ تھا تو دوسری جانب شکمہ ( ش پر زبر کے ساتھ )۔ منی مرگ سرینگر کے نزدیک ہے اور شکمہ لداخ کے دارالحکومت لیہہ سے زیادہ دور نہیں۔ گلگت بلتستان میں شامل یہ علاقے کشمیر کی← مزید پڑھیے
بخشی کو احساس تھا، کہ کشمیر ی عوام کو قابو میں رکھنے کا واحد طریقہ یہ تھا کہ گرفتاریوں اور سخت نگرانی وغیرہ کے ساتھ ساتھ خطے کو معاشی خوشحالی فراہم کرنے کے علاوہ عوام کو مصروف بھی رکھا جائے،← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں پاکستان کے کسی ٹی وی شو میں معروف اینکر پرسن عمران اشرف نے چھوٹی بچی کو سٹیج پر بلایا اور اسے پیار کرنے کیلئے ہاتھ بڑھایا ہی تھا کہ اچانک رک کر اس کی والدہ سے پوچھنے لگے← مزید پڑھیے
غزل وہ بددعا ہے جو ہر شاعر کو لگتی ہے۔ پرچے اور خرچے کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔مدیر کو پرچے کے صفحات کا تعین علم الاعداد کی روشنی میں کرنا چاہیے۔ علم الکلام مذہب سے متعلق ہے اور کلام← مزید پڑھیے
حمید شاہد کی خود نوشت ’خوشبو کی دیوار کے پیچھے‘سے مقتبس؛ کربلا والوں کے دُکھ میں شامل ہونا ہماری تہذیب کا لازمی جزو تھا۔سوگ کی اس تہذیب کے اپنے تقاضے تھے۔ میں نے تو اپنے شہر کے غیر مسلموں کو بھی← مزید پڑھیے
اس وقت پاکستانی سیاست عجب تذبذب کا شکار ہے۔ انتخابات کیا نتائج لائیں گے وہ 8 فروری کو واضح ہو جائے گا مگر جو تاثرات بنائے جارہے ہیں ان سے اچھی توقعات کو وابستہ کرنا آسان نہیں لگ رہا اور← مزید پڑھیے
ایک تھے شیخ جی اور قسمت نے چھکا مارا اور وہ ہو گئے مالا مال ۔ دن ان کے ایسے پھرے کہ یکایک ریٹائر ہو گئے۔ یکایک اس طرح کہ شیخ جی پائلٹ تھے اور پٹرول مہنگا ہو گیا۔ شیخ← مزید پڑھیے
آج کل پاکستان میں میلے کاسا سماں ہے۔ یوں تو وطنَ عزیز میں میلوں ٹھیلوں کا رواج تقریباََ ختم ہوچکا اور میلے دیکھنے کی ہماری عمر بھی نہیں لیکن سیاسی میلے لگتے ہی رہتے ہیں اور ہم ٹی وی سے← مزید پڑھیے
اس وقت چند واٹس ایپ گروپوں کے علاوہ ہر جگہ اس پر اتفاق رائے ہے کہ اگلے وزیراعظم میاں نواز شریف ہوں گے یعنی چوتھی مرتبہ وزیراعظم۔ یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے اور جو پاکستان کے سیاسی حالات میں← مزید پڑھیے
دھند بھری صبح ہے ۔ ۔ میں کافی پھینٹ رہی ہوں بڑے بھائی کے لیے۔ مجھے اچھا لگتا ہے جب شیف بھیّا میرے ہاتھ کی بنی کافی لیتے ہیں ۔ خود ان کے پاس اپنے لیے وقت ہی نہیں ہوتا ← مزید پڑھیے
انتخابات میں ایک عشرہ باقی ہے اور انتخابات کو متنازع بنانے کے خدشات سے لے کر ایک دوسرے پر سہولت کاری اور لاڈلے پن تک کے الزامات کی بھرمار ہے اور ایسے میں انتخابات سے ممکنہ مفادات کے حصول کی← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ، شاعر عاطف توقیر نے مسلم لیگ نون کے لاہور کے بلاول بھٹو کے مقابلے میں امیدوار عطاء اللہ تارڑ پر طنز کیا، کہا، ’عطا بھائی، وہ ووٹ کو عزت دو والا گانا نہیں چلاتے ان دنوں؟ سنا← مزید پڑھیے
اسی ماہ کے وسط میں ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں فلسطین کے حوالے سے ایک عالمی کانفرنس میں دنیا بھرسے آئے مندوبین جب صیہونیت کو مجرمانہ فعل قرار دینے اور مزاحمتی تحریکوں کو جواز بخشنے، جیسے مسائل پر بحث← مزید پڑھیے
انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان سرگرم نظر آتے ہیں، امن وامان قائم رکھنے کیلئے پاکستان آرمی کی ذمہ داریاں نسبتاً زیادہ ہیں، ہزاروں پولنگ سٹیشن حساس قرار دیئے گئے ہیں، کیمروں← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا یوں تو علم، ادب، معلومات تک رسائی اور عوامی رائے کو ہموار کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے اور انسانی علم و تربیت اور ترقی میں اس کا نمایاں کردار ہے بشرطیکہ اس کا استعمال صحیح ہو رہا← مزید پڑھیے
عام انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے خوبصورت خواب اور سبز باغ دکھانے کا سلسلہ بھی تیز ہوتا جا رہا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایسے دعوے بھی کیے گئے ہیں جو موجودہ حالات← مزید پڑھیے
بہت سوچا مگر مجھے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کے جناح کنونشن اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے مدلل اور اہم خطاب کا اس سے بہتر دوسراکوئی عوامی عنوان ہی نہیں ملا۔ سوال بہت سارے تھے اور← مزید پڑھیے
زندگی کیا ہے؟ زندگی کا مقصد کیا ہے؟ زندگی میں انسان کیوں داخل کیا گیا ہے؟ کیا یہ زندگی کسی مقصد کے حصول کے لیے دی گئی ہے؟ زندگی کی گہما گہمی کہیں انسان کو اس مقصد سے غافل تو← مزید پڑھیے
انسان کے اندر ایک ہی ایسی چیز ہے جو اس کی کامیابی اور خوشی کی ضامن ہے، لیکن تضاد دیکھئے کہ یہی چیز اسی انسان کی تمام ناکامیوں اور مایوسیوں کی وجہ بھی ہے، یہ چیز فرد کی شخصی اہمیت← مزید پڑھیے
ناموں کا معاملہ بھی بہت دلچسپ ہے۔ لوگوں کے نام ہوں شہروں کے یا ادبی جرائد کے ان کی اہمیت مسلم ہے۔موجودہ یا ماضی قریب کے بہت سارے ادبی جرائد کے نام آج کی مستعمل زبان میں گویا ایک مارکہ← مزید پڑھیے