کالم    ( صفحہ نمبر 303 )

واقعہ کربلا تاریخ کے آئینے میں۔۔۔۔راؤ شاہد

حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت امام حسن ؑ شہید کر دیے گئے تھے۔ یزید خلیفہ کے مسند پر براجمان ہو چکا تھا۔ اور اس کے لیے سب سے بڑاخطرہ اللہ اور اسکے رسول ﷺ اور دین اسلام پر←  مزید پڑھیے

خالی خزانہ۔۔۔۔طارق احمد

عمران خان نے کہا ہے۔ ہمارے پاس حکومت چلانے کے لیے پیسہ نہیں ۔ اور یہ کہ ہمیں روزانہ 6 ارب روپے صرف قرضوں پر سود کی مد میں دینا پڑ رہے ہیں ۔ 7 ستمبر کو اسٹیٹ بینک کی←  مزید پڑھیے

کب نظر آئے گی تبدیلی کی بہار؟۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

”تعلیم و تربیت ایک سنجیدہ کام ہے، تعلیمی معیار پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ صوبے میں تعلیم کے ساتھ مذاق برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بہترین تعلیمی سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ معیاری تعلیم کے←  مزید پڑھیے

پاک سعودی تعقات اور عمران خان کا دورہ سعودی عرب؟۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

خبروں کے مطابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب سب سے پہلے اپنے بیرونی دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ جب بھی کوئی وزیراعظم حلف اٹھاتا ہے تو سفارتکار بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اپنے ملک کے مفادات کے تحفظ←  مزید پڑھیے

ڈیم فول۔۔۔۔اظہر سید

کتنے آرام سے احمق بنا رہے ہیں اور کتنے دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں۔120 روپیہ کا ڈالر ہے اور 18 ارب ڈالر بھاشا ڈیم کیلئے درکار ہیں ۔ کہتے ہیں چندے سے ڈیم بنائیں گے۔تین ماہ شور کرتے گزر گئے←  مزید پڑھیے

جنابِ حسین علیہ سلام کی آفاقیت۔۔ انعام رانا

صاحبو علما کی صحبت میں کئی بار آپ کا جہل بھی باعث رحمت بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ہوا جب محترم مبشر زیدی کی وال پہ میں نے موقف دیا کہ جناب حسین رض اسلام سے باہر حسین نہیں رہتے←  مزید پڑھیے

دنیا ئے اسلام کے مقدس ترین شہر کربلا کی مزید جھلکیاں۔۔۔۔سلمیٰ اعوان

تین گھنٹے کی خجل خواری کے بعد جب واپس آئی۔جی چائے پینے کو چاہ رہا تھا۔مگر چائے نہیں قہوہ تھا۔میں نے بیگ سے اپنا گلاس نکالا۔قہوہ اُس میں ڈلوایا اور ہوٹل آگئی۔ریسپشن روم اس وقت خالی تھا۔صوفے پر بیٹھ کر←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا جرم ۔۔۔۔ اظہر سید

کوئی سیاسی جماعت منظم فوج خفیہ اداروں عدلیہ اور میڈیا کا مقابلہ نہیں کر سکتی اور نہ ہی کوئی لیڈر انہیں چیلنج کر سکتا ہے۔پاکستان کی تاریخ میں بھٹو جیسا پاپولر لیڈر پیدا نہیں ہوا جو طاقت کے مرکز پنجاب←  مزید پڑھیے

آگ کو عزت دو۔۔۔۔آصف محمود

’ووٹ کو عزت دو ‘ تو اب قصہ ماضی ہوا، کیوں نہ اب آگ کو عزت دی جائے جو ہر مشکل میں کام آتی ہے۔ ایسی فرمانبردار اورسمجھ دار آگ آج تک دیکھی نہ سنی۔ کسی عمر رسیدہ ڈاکیے کی←  مزید پڑھیے

دنیائے اسلام کا ایک مقدس ترین اور زائرین سے لبالب بھرا کربلا شہر۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط 1

تو آج کربلا کے لیے روانگی تھی۔رات کو ہوٹل آنے پر نسرین سے پتہ چلا میں نے فکر مند سی ہو کر اپنے آپ سے کہا تھا۔ ”لو ان کا تو کوچ کا پروگرام ہے اور میری بغداد کے نوسٹلجیاکی←  مزید پڑھیے

شادی کے شعبے کو بھی آلودہ کردیا گیا ہے۔۔۔۔اسد مفتی

برطانیہ کی ایک خبر کے مطابق طلاق حاصل کرنے والے اوسط جوڑوں پر جن کے دو بچے ہیں سرکاری خزانے کو 80 پونڈ رقم خرچ کرنا پڑے گی، جبکہ سنگل پیرنٹس کے صرف بچوں پر اور رقم خرچ کرنی پڑے←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز۔۔۔آصف محمود

دکھ کی نسبت سیاست سے نہیں انسانیت سے ہے۔ اس کا عنوان بھی سیاست نہیں انسانیت ہی کو ہونا چاہیے۔ایسا نہ ہو تو پھر روگ جنم لیتے ہیں جو وقت کے ساتھ المیہ بن جاتے ہیں۔ کلثوم نواز ایک ماں←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی وزارت خارجہ اور حماقتیں۔۔۔۔عامر کاکازئی

ڈاکٹر مجاہد مرزا صاحب کی خبر ہے کہ فرانس اور امریکہ کے معاملے میں جو سبکی ہوئی ہے اس میں پاکستان کی وفاقی سیکرٹری برائے خارجہ امور تہمینہ جنجوعہ  کی  پھرتیاں شامل ہیں ، مائیک پومپیو، امریکہ کے سیکرٹری آف←  مزید پڑھیے

پاکستانی خواتین اول اور مرد اول۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

صدر عارف علوی کے حلف اٹھاتے ہی میڈیا میں ایک دلچسپ بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی آئندہ خاتون اول کون ہوں گی۔ ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی یا وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ←  مزید پڑھیے

مصر کا اسکندریہ شہر اورقلوپطرہ۔۔۔۔سلمٰی اعوان

”اسکندریہ کیلئے تو ہر گھنٹے بعد گاڑی جاتی ہے۔“ ہم نے تو نو بجے کی ٹرین کیلئے دڑکی لگائی تھی۔پر بکنگ کاؤنٹر پر پہنچ کر پتہ چلا کہ ٹرین تو چلی گئی۔وہی اپنی پرانی عادت کے اظہاریئے نہ چاہتے ہوئے←  مزید پڑھیے

ایک نئے پاکستان کی معیشت کو درکار اقدامات ۔۔۔۔ارمغان احمد داؤد

ملکی معیشت جیسا مضمون اپنی ذات میں خود ہی سمندر ہے لیکن جیسے ہی یہ مضمون پاکستانی معیشت کا روپ دھارتا ہے تو اس مضمون پر بات کرنے کے لئے درکار ضمنی موضوعات اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ ایک کالم←  مزید پڑھیے

ماں تو سب کی سانجھی ہےنا؟۔۔۔سیدعلی احمد بخاری

کلثوم نواز صاحبہ طویل علالت کےبعدمورخہ11 ستمبر بروز منگل کو 11بجے کے قریب لندن میں ہارلے سٹریٹ کلینک میں وفات پاگئی ہی۔ جن کی وفات پر تمام سیاسی وسماجی حلقوں نے بلا تخصیص اظہارافسوس اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت←  مزید پڑھیے

جی ہاں ، یہ ڈیم انشاء اللہ چندے ہی سے بنے گا۔۔۔آصف محمود

سوال یہ ہے کیا چندے سے ڈیم بن سکتے ہیں اور کیا ہمیں عمران خان کی اپیل پر چندہ دینا چاہیے ؟ اور جواب یہ ہے کہ باقی ڈیموں کا تو معلوم نہیں لیکن دیامر بھاشا ڈیم اگر آپ نے←  مزید پڑھیے

ڈیم کی تعمیر کا بِیڑا ۔۔۔ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

جدید عدالتی نظام میں “Maintainable” اور جدید پالیسی سازی میں “Sustainable” دو کلیدی اصطلاحات ہیں۔ “مینٹین ایبل” یعنی ایک ایسا قضیہ ، پیٹیشن، یا درخواست جس پر مروجہ قوانین اور طے شدہ طریقہ کار کے دائرہ میں مقدمہ چلایا جانا←  مزید پڑھیے

کھلا دشمن چھپے دشمن سے بہتر ہو تا ہے.۔۔۔روبینہ فیصل

کتنی نفرت، کتنی حقارت ،کتنا حسد ۔۔ کوئی اس کارٹون کی کسی انڈین چینل پر بیٹھ کر عمران خان اور پاکستان کے بارے میں گفتگو تو سنے ۔ ایک دوست نے مجھے وہ ویڈیو لنک بھیجا ، سارا دن ،←  مزید پڑھیے