’مسٹر رے‘‘ چین میں ہمارا تیسرا ٹور گائیڈ ہے، یہ ایک دلچسپ شخصیت کا مالک ہے، بیجنگ سے چنگ شا کی پرواز جب ہوائی اڈے پر پہنچی تو وہاں رے نے ہمارا استقبال کیا، رے کا تکیہ کلام ہے ’’میں← مزید پڑھیے
نواز شریف کا نام کس وقت ای سی ایل سے نکلتا ہے ،اس پر اہل ہنر مضامین باندھ رہے ہیں ۔ کہیں قانون دوستی کی آبشاریں پھوٹ رہی ہیں اور پیچیدہ قانونی نکتوں کے جواہرات دریافت ہو رہے ہیں کہ← مزید پڑھیے
اصل میں لوگ ذیابیطس سے نہیں بلکہ اس سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریوں سے مرتے ہیں۔ ماہر امراضِ شوگر ڈاکٹر شوگر کے شکار اپنے مریض کی شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والی ان بیماریوں کو روکنے کی بہت← مزید پڑھیے
آزادی مارچ کے بعد مولانافضل الرحمن کا تعارف کیا ہے؟ ان کی شناخت ایک محدود علاقے یا ایک فرقہ بند مذہبی سوچ کے نمائندے کی ہے یا قومی سطح کے ایک سیا سی رہنما کی؟ مولانا فضل الرحمن کی تازہ← مزید پڑھیے
کیا آپ ڈاکٹر ہیں“ میں نے پوچھا‘ وہ چونک کر میری طرف مڑا‘ مجھے غور سے دیکھا اور ہنس کر بولا ”جی نہیں چودھری صاحب“ میں نے پوچھا ”پھر آپ میڈیکل سٹور چلاتے ہوں گے یا گھر میں فری ڈسپنسری← مزید پڑھیے
تحریک انصاف حکومت میں وزیر اعظم عمران خان اور اُن کے وزراء اور مشیروں و معاونین خصوصی میں مراد سعید، فواد چودھری، شیریں مزاری،علی امین گنڈاپور، فیصل واوڈا، فردوس عاشق، شہزاد اکبر، فروغ نسیم اور شہریار آفریدی سمیت کچھ ایک← مزید پڑھیے
تو بابری مسجد کا بالآخر فیصلہ سُنا دیا گیا۔فیصلہ غیر متوقع بھی نہیں تھا۔ ردّعمل بھی کچھ اسی نوع کا ہی ہونا تھا جو سُن اور پڑھ رہے ہیں۔پہلی بات کہ کیا یہ فیصلہ منصفانہ ہے۔اگر آرکیالوجیکل سروے انڈیا کی← مزید پڑھیے
کئی دفعہ بڑے بڑے سوالوں کا جواب نہ کسی علم میں، نہ کسی دانش میں، نہ دانشوروں کے ہاں اور نہ کتابوں میں ملتا ہے، وہ غیر متوقع طور پر کسی چھوٹی سی جگہ سے مل جاتا ہے۔ میرے ساتھ← مزید پڑھیے
چین میں جو لوگ انگریزی بول سکتے ہیں اُنہوں نے اپنے دو نام رکھے ہیں، ایک اصل چینی نام اور دوسرا انگریزی نام، ہمارے ٹور گائیڈ کا انگریزی نام رچرڈ تھا، رچرڈ نے پہلی ہی ملاقات میں ہمیں بتا دیا← مزید پڑھیے
سرینا کے سامنے سے گزرتے ہوئے’ کرفیو کائونٹر‘ پر نظر پڑی تو معلوم ہوا کشمیر میں کرفیو کو 100 دن ہو چکے۔ دل لہو سے بھر گیا۔ گیبریئل گارشیا مارکیز کا ’’تنہائی کے 100 سال‘‘ یاد آ گیا۔ اب بیٹھا← مزید پڑھیے
لوک سبھا الیکشن 2004 سے پہلے ہی مسلمانوں کے درمیان یہ بحث بڑی شدت کے ساتھ شروع ہو گئی تھی کہ آیا سیکولر جماعتیں واقعی سیکولر ہیں۔ ہندوتوا تنظیموں کی مسلسل دہشت گردانہ سرگرمیوں، مسلمانوں کو ہراساں کرنے کی مہم← مزید پڑھیے
جس طرح جہالت کا سب سے بُرا روپ ہمیشہ علم کے نام پہ ہی نمودار ہوتا ہے عین اسی طرح عوام دشمنی کی سب سے گھناؤنی شکل عوام دوستی کے دعوؤں کی شکل ہی میں سامنے آتی ہے اور یہی← مزید پڑھیے
ریڈ کلف کی وجہ سے 1947میں پنجاب جس انداز میں تقسیم ہوا اس کی بدولت گزشتہ ستر برسوں سے ہمارے ضلع نارروال کے کرتارپور کی طرف دیکھتے ہوئے راوی کے اس پار بسے بھارتی سکھ ’’ہوئے درشن دیدار‘‘ کی دُعا← مزید پڑھیے
ایک مہذب، متمول، منصفانہ مزاج معاشرہ میں بڑے پیمانہ پر عام شہریوں سے اک سادہ سا سوال پوچھا جاتا ہے کہ ذرا یہ تو بتائیں کہ وہ کون سی ایسی سرگرمی یا سرگرمیاں ہیں جو آپ کی زندگی کو بامعنی،← مزید پڑھیے
آزادی مارچ کے نکلنے پر جنہیں گمان تھا جاتی عمرا کے راستوں کی دھول عزیمت کی کہکشاں بن جائے گی ان کی آنکھوں کے سمندر میں اترے مدوجزر اب سراپا سوال ہیں: ن لیگ کہاں ہے؟ اور میرے جیسا طالب← مزید پڑھیے
کسی کے گھر ڈاکا پڑ گیا‘ چوروں نے تجوری کھولی‘ وہ دروازے تک نوٹوں سے بھری ہوئی تھی‘ چوروں نے مالک کو کرسی پر باندھ دیا‘ نوٹ نکال کر فرش پر گرائے اور گننا شروع کر دیے‘ چور نوٹ گنتے← مزید پڑھیے
جب انڈین سپریم کورٹ نے بابری مسجد کا فیصلہ ہندوؤں کے حق میں دیا توراقم کی نظروں میں تاریخ کے وہ تمام اسباق گھوم گئے جو طاقت حاصل کر لینے کے نتیجے میں کمزور پر روا رکھے جاتے ہیں۔ سنہ← مزید پڑھیے
کُچھ دن پہلے ایک ویڈیو نظر سے گُزری جس میں کرپشن کے ملزم حمزہ شہباز نے ایک psp ایس پی کو اُنگلی دیکھائی اور وارنگ دی خبردار اور وہ Sp بھیگی بلی بن گیا دو دن پہلے حکمران خاندان کے← مزید پڑھیے
جسپال سنگھ نے جب عین گردوارے کے بیچ میں کہا “ماں ایہہ سکھ تے نہی،مسلا اے”(اماں یہ سکھ نہیں،یہ تو مسلمان ہے) تو میری وہی حالت ہوئی جو سنتالیس میں اپنے سامنے کرپان دیکھ کر پاکستان کو آتے میرے بزرگوں← مزید پڑھیے
٩ نومبر . سپریم عدلیہ نے فیصلہ سنا دیا . مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں پانچ ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ کیا اور رام جنم بھومی کو ہندوؤں کے حوالے کر دیا . فیصلہ آنے سے← مزید پڑھیے