بھٹو ایٹمی پروگرام اور کسنجر کی دھمکی ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ
پاکستان کا ایٹمی پروگرام ایک ایسی حسینہ ہے جس سےعشق و محبت کے ایک سے زائد دعوے دار ہیں۔ایک عاشق کہتا ہے کہ اس حسینہ نے جو خوش رنگ لباس پہنا ہوا ہے وہ میں نے اسے دیا تھا،دوسرا دعوی← مزید پڑھیے
