انسان ایک سماجی جاندار ہی نہیں بلکہ باشعور ہستی بھی ہے۔ چنانچہ یہ اس کے شعور کا فیصلہ تھا کہ جب رہن سہن مشترک ہے تو پھر اس کے لئے کچھ اصول بھی ہونے چاہئیں۔ ایسے اصول جو پرامن بقائے← مزید پڑھیے
نفرت کی سیاست کی ایک بہت بڑی خامی یہ بھی ہے کہ نفرت پیدا کرنے والے گروہ آپس میں بھی نفرت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بعض مرتبہ یہ گروہ اپنے آقا کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب چھوٹے چھوٹے گروہ جیسے تحریک لبیک پاکستان ڈنڈا سوٹا اور بندوقیں اٹھا کر ملکی اداروں کے خلاف سڑکوں پر نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔← مزید پڑھیے
میرا دل خوش فہم یہ تسلیم کرنے کو آمادہ ہی نہیں ہورہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہفتے کے دن جو دنگا فساد ہوا چودھری شجاعت حسین صاحب اس کی بابت دل ہی دل میں ندامت محسوس نہیں کررہے ہوں گے۔ان← مزید پڑھیے
اٹلی میں جب وزیر اعظم سلویوبرلیسکونیکی کی حکومت تھی تو میڈیا و اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی دانست میں ایک بہت بڑے سکینڈل کا سراغ لگایا جس کے تحت یہ خبر نکالی گئی کی وزیر اعظم کا ذاتی گھر ماڈلز کی← مزید پڑھیے
میں وہی ہوں جو آج سے چند روز قبل جب ہر کوئی اعتراض کر رہا تھا کہ والد وزیراعظم ہو گا اور بیٹا وزیراعلیٰ، کیا شریف فیملی کے باہر کوئی نہیں جو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سنبھال سکے تو آپ← مزید پڑھیے
قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد کپتان نے ایک دفعہ پھر سڑکوں کا رُخ کر لیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اُنہیں ایک سازش کے تحت حکومت سے ہٹایا گیا ہے اور اِس سازش کے پیچھے← مزید پڑھیے
بیسویں صدی کے وسط میں اس نظریے کو حقیقت مان لیا گیا کہ کائنات جامد نہیں بلکہ متحرک ہے، لگ بھگ چودہ بلین سال قبل یہ ایک نقطے کی مانند تھی اور اپنے مخصوص اصولوں پر کاربند تھی، آج اس← مزید پڑھیے
دو دنوں سے دل بڑا رنجیدہ ہے، صیہونی فورسز مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ آور ہیں اور تمام حدیں پار کرتے ہوئے مسجد کے اصل کمپاونڈ جہاں نماز جماعت ہوتی ہے، وہاں داخل ہوگئی ہیں۔ نہتے نمازی اسرائیلی بربریت← مزید پڑھیے
بھارت، یوکرین، جارجیا، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش،پاکستان اور اسی قبیل کے دوسرے ملکوں کے عوامی ایوانوں (اسمبلیوں) میں اگر طعن و تشنیع، سبّ و شتم اور دھینگا مشتی دیکھنے سننے میں آتی ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں← مزید پڑھیے
ڈھوک جیون قبرستان کی تلاش میں دو چار سال بیت گئے لیکن ناکامی ہوئی۔میں بھی اس بات کو بھول بیٹھا کہ اسلام آباد کے مہنگے ترین سیکٹر ای سیون کے نیچے صدیوں پرانی بستی دفن ہے جس کا نام ڈھوک← مزید پڑھیے
اشرافیہ کا پاکستان: طارق علی/مترجم :ارم یوسف/پاکستانی ہوائی لہروں پر، کھیلوں کے مبصرین اکثر آہیں بھرتے ہیں کہ قومی کرکٹ ٹیم، جس کی زیادہ تر لوگ مذہبی جوش و جذبے سے پیروی کرتے ہیں، ایک بار پھر مشکل میں ہے۔ یہی نوحہ پاکستان کی سیاست پر نیم مستقل طور پر لاگو ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
آپ نے اکثر و بیشتر بازاروں ، میلوں ٹھیلوں میں بھگدڑ مچتے تو دیکھی ہوگی، بھگدڑ مچنے سے ان کے دل و دماغ کی کیا حالت ہوتی ہے لیکن اس کا خیال کسی نے بہت کم کیا ہوگا کہ بھگدڑ← مزید پڑھیے
مجھے بھی دیگر کالم نویس احباب کی طرح بہت سے ایسے خط یا پیغام ملتے رہتے ہیں جن میں یہ فرمائش ہوتی ہے کہ انھیں کالم میں چھاپ دیا جائے تاکہ اُن کی اشک شوئی ہو سکے اور مسائل کے← مزید پڑھیے
اب تو “سب پہ بھاری” نے بھی حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے تسلیم کرلیا ہے کہ بیانیہ سازی کے میدان میں عمران خان صاحب اور ان کی ٹیم اپنے مخالفین سے کہیں زیادہ آگے ہے۔ ابلاغ کے مقابلے میں← مزید پڑھیے
جب بھارت میں پہلی بار غیر کانگریسی حکومت جنتا پارٹی کی قیادت میں برسر اقتدار آگئی تو اندارا گاندھی کے خلاف الزامات کا ایک پٹارہ کھول کر عدالتی کمیشن قائم کیا گیا۔اسی دوران مصالحت کاروں نے اندرا گاندھی کو مشورہ← مزید پڑھیے
عمران خان کا دور تمام ہوا۔ ساڑھے تین سال سے کچھ زیادہ عرصہ گزار کر وہ تاریخ کا حصہ بن گئے۔ ایک اور وزیراعظم جو اپنی مدت مکمل نہیں کر سکا۔ عمران خان کی حکومت، ان کی کارکردگی، حکومتی خوبیاں،← مزید پڑھیے
جمہوریت جہاں رائج ہوتی ہے وہاں عوام کی اکثریت لازماً اشرافیہ کے ایک مختصرگروہ کے ہاتھوں استحصال کاشکار ہوجاتی ہے۔یہ ایک عالمی حقیقت ہے کہ عمومی طور پر و ہی لوگ امیر ترین ہیں جنہیں سیاست دانوں کی بلا واسطہ یا بل واسطہ مدد و حمایت اور سیاسی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔← مزید پڑھیے
خدا اس قوم پر ویسے ہی حکمران مسلّط کر دیتا ہے جیسی وہ خود ہوتی ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے کہ پاکستان میں بسنے والے تمام لوگ، حکمران افراد یا اشرافیہ کے دوسرے لوگوں کی مانند امیر اور بے← مزید پڑھیے
پاکستان میں حالیہ سیاسی حدت کے بعد ملک بھر میں ہیجان کی سی صورت حال ہے۔مار کٹائی طنز کے بعد حطار انڈسٹریل ایریا سے سیاسی اختلاف پہ قتل تک کی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔یہ نہایت تشویشناک صورت حال ہے۔شاید← مزید پڑھیے
میں شہبازشریف کو کم و بیش پچیس برس کے عرصے سے جانتا ہوں اور یہ مدت کسی کے بارے میں رائے بنانے کے لئے کم نہیں ہوتی۔ آج جب میں یہ الفاظ لکھ رہا ہوں تو شہباز شریف، پاکستان کے،← مزید پڑھیے