ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 35 )

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (31) -ابوبکر قدوسی

دوپہر کے وقت ہمارا جدہ ساحل اور شہر کو دیکھنے کا ارادہ تھا  سو ظہر کی نماز پڑھ کر سب گاڑی میں سوار ہوئے اور ساحل کی طرف چل نکلے ۔ تمام جدہ شہر میرے سامنے تھا ۔ بلاشبہ جدہ←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /حکومتی وسائل کے مسائل (16)-حامد عتیق سرور

آج کل ایف بی آر کی اصلاحات کا بہت چرچا ہے۔ معلوم ہوتا کہ حکومتی وسائل کی کمی کی بنیادی وجہ ایف بی آر کے ہیڈ آفس کا انتظامی ڈھانچہ ہے ۔ چنانچہ شنید ہے ایف بی آر کو تین←  مزید پڑھیے

“چراغ زینت” علمی ،ادبی اور صحافتی مضامین کا گلدستہ/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کہتے ہیں کتابیں تنہائی کی بہترین دوست ، علم ادب کا گہوارہ اور سوچ کے موتیوں کا خزانہ ہوتی ہیں۔ان میں ادب کی خوشبو ، علم کی فراوانی ، نظریات کے جال ، حال دل کے قصے ، زمانوں کا←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (30)ایک دن جدّے میں-ابوبکر قدوسی

شام ڈھلے ابوالحسن علی ہمارے ہوٹل پہنچ گئے ، ہمیں ان کے ساتھ جدے جانا تھا اور اگلی رات کو ہی پاکستان کے لیے جہاز پکڑنا تھا سو میرے پاس جدے میں گزارنے کے لیے صرف چوبیس گھنٹے تھے یعنی←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /اقتدار اور فیصلے (15)-حامد عتیق سرور

پسندیدہ کو خدائی صفات کا حامل قرار دینا اور ناپسند کو مطعون کرنا ہمارا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔ ہمارے ہاں عوامی سطح پر موجود افراد یا مسیحا ہیں یا دجال ۔ جبرائیل یا شیطان مردود ۔ سیموئیل بیکٹ کے waiting←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /ڈالر کے پَر(14)-حامد عتیق سرور

ڈالر کی قیمت کے بارے میں بحث ہماری قوم کا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے ۔ اس کابھاو کو اکثر معیشت اور حکومت کی کارکردگی کا معیار سمجھا جاتا ہے ۔ یہ اکثر سننے کو ملتا ہے کہ ضیا کا مارشل←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (29)-ابوبکر قدوسی

چونکہ اس بار مکہ میں قیام تین روز کا تھا سو یہ تین روز میں نے اپنی ذات کے لیے خاص کر لیے ۔ ارادہ باندھا تھا کہ ان تین دنوں میں صرف ” اسی” سے ملنا ہے اور کسی←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /خوابوں کی سوداگری(13)-حامد عتیق سرور

نون میم راشد اردو شاعری کا ایک بہت بڑا نام ہیں ۔ چونکہ ہم نے ہر صاحب _ ہنر کو اپنے مروجہ اخلاقی معیارات پر پرکھنا ہوتا ہے سو ہمارے رجعت پسند معاشرے میں بہت مقبول نہیں رہے ۔ کچھ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (28)ہم کراچی والے ہیں -ابوبکر قدوسی

وقت کافی بیت چکا تھا اور میں جلدی جلدی ہوٹل کی جانب چل رہا تھا ۔سامان ہم نے پہلے سے ہی پیک کر لیا ہوا تھا بس اب جا کر ہوٹل چھوڑنا تھا اور پھر مکے کا سفر تھا ۔←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (27)-ابوبکر قدوسی

کل صبح کی طرح آج بھی موسم میں خنکی تھی ، ارادہ تھا کہ آج دیر تک مسجد میں بیٹھوں گا محراب کی سمت سے گیٹ نمبر 72 سے میں اندر داخل ہوا ۔ صفیں سجی ہوئی تھیں نمازی صف←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /چاند کے پار(12)-حامد عتیق سرور

پچھلے دنوں چاند پر ترنگا لہرانے والے ہمارے ہمسائے سے یاد آیا کہ 19 جولائی 1969 کو جب نیل آرمسٹرانگ چاند پر قدم رکھنے والا تھا تو اس سے کچھ دیر پہلے بھارت کے وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ←  مزید پڑھیے

میں اس کوشش میں ہوں کہ مفید نہ بنوں/ناصر عباس نیّر

کچھ کہانیاں کبھی پرانی نہیں ہوتیں۔ زمانے کی کوئی آندھی ،ان کی دانش کا چراغ نہیں بجھاتی۔ ایسی ہی ایک چینی حکایت ہے۔ یہ حکایت چوانگ سو سے منسوب ہے جو تاؤ مت کے درویش تھے۔اس حکایت کا موضو ع←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /چندریان تھری (11)-حامد عتیق سرور

رقبے میں خود سے چار گنا بڑے ، آبادی میں ساڑھے پانچ گنا زیادہ ، قومی آمدن میں دس گنا بیش اور فی کس آمدن میں 60 فی صد زائد والے بھارت کے ساتھ ہم پچھلے پچھتر سال خوب لڑے←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (26)-ابوبکر قدوسی

زیارتیں مکمل ہوئیں ،اور اب ہمیں واپس ہوٹل جانا تھا اور ارادہ تھا کہ کہیں سے کھجوریں لے لی جائیں ۔ میرا خیال فاروق قمر سے کھجوریں لینے کا تھا لیکن عبدالعلیم نے اپنے ایک اچھے دوست مکرم عمران کا←  مزید پڑھیے

رولاک، دس باتیں اور اقتباسات/تبصرہ : مسلم انصاری

پہلی بات : رولاک ناول پر ان دنوں قارئین کے دو دھڑ بن چکے ہیں، ہر دو جانب ایسے معروف اور سنجیدہ افراد ہیں جن کی بات یکسر بے جا نہیں کہی جا سکتی، یہ بھی نہیں کہا جا سکتا←  مزید پڑھیے

یہ کتاب ہرگز نہ پڑھیں /محمد شریف

کتاب پڑھنے کا نقصان یہ ہے کہ آپ کے نظریات پہ چوٹ لگاتی ہے۔ وہ نظریہ جسے آپ نے برسوں پوجا ہو، جس کی آپ نے ہوش سنبھالنے سے لے کر جوانی تک حفاظت کی ہو، جس عقیدے کی آپ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (25)-ابوبکر قدوسی

مقام خندق سے نکلے تو ہمارے رہبر عبدالعلیم نے اعلان کیا کہ اب ہم کعب بن اشرف کے قلعے کے کھنڈرات دیکھنے جا رہے ہیں ۔ دیکھا جائے تو مسجد فتح اور فتح مبین کے مناظر دیکھ کر کعب بن←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ / ترقی کا رستہ روکنے والے ٹیکس(10)-حامد عتیق سرور

دنیا کی سب سے مضبوط کرنسی یعنی امریکی ڈالر کے سب سے بڑے نوٹ پر بنجمن فرینکلن کی تصویر لگی ہے ۔ دس سال کی عمر سے پڑھائی چھوڑ دینے والا یہ مزدور کا بیٹا اپنی محنت اور لیاقت کے←  مزید پڑھیے

بمبئی کی بزم آرائیاں/معصوم مرادآبادی(1)

وسطی بمبئی کا مدن پورہ علاقہ اپنی روایتی بھیڑ بھاڑ کے لیے مشہور ہے۔ اس کی ایک تنگ گلی میں واقع جونی مسجد کے پہلو میں محفل جمی ہوئی ہے۔ میں ایک نوآموز طالب علم کے طورپر اس محفل کا←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ / بجٹ وغیرہ(9)-حامد عتیق سرور

غالب اردو کے بہت سے اور چاہنے والوں کی طرح ہمارے بھی پسندیدہ ترین تخلیق کار ہیں ۔ شاعری کے شہنشاہ تو ہیں ہی مگر خطوط میں اردو نثر میں انہوں نے وہ کمال دکھایا کہ سبھی عبارتیں اس کے←  مزید پڑھیے