ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 32 )

مجھے یاد ہے-حامد یزدانی/قسط نمبر 24

والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں قسط نمبر 24 یہ بھی عجیب اتفاق ہوا کہ میں والدصاحب کے کلیات کے لیے اُن کی شاعری کی تلاش میں ورق ورق سرگرداں تھا کہ برادرم  ڈاکٹر امجد طفیل←  مزید پڑھیے

تین شاعروں کی ہم خیالی،محض اتفاق یا؟-انوار احمد

ساحر لدھیانوی، احمد فراز اور مسرور انور اپنے عہد کے بے مثال شاعر تھے جنہوں نے روایتی شاعری کے علاوہ فلمی شاعری میں بھی خوب نام کمایا۔ یہ سب اپنی اپنی جگہ ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ میری اس تحریر←  مزید پڑھیے

صحافت کی کہانی/شہناز احد

گزشتہ دنوں کھانے کی ایک تقریب میں کچھ دوست جمع تھے اور ایک چینل سے نکالے جانے افراد، ان کی بے بسی اور صحافیوں کی سوئی  ہوئی  تنظیموں کا تذکرہ ہورہا تھا۔ اس تذکرے میں بہت سے تذکرے خود بخود←  مزید پڑھیے

استنبول کی فضاؤں میں/سکران عثمان خان

ترکیہ کے قدیم اور تاریخی شہر استنبول میں میری سیاحت کے تین مہینے انتہائی پُرلطف ماحول میں اختتام پذیر ہوۓ۔ کئی سالوں بعد رمضان کے روزے اور عیدالفطر ایک اسلامی ملک میں گزار کر اپنی مذہبی شناخت کا گہرا احساس←  مزید پڑھیے

ناراض دوست/حبیب شیخ

یا رب آیا ہے یہ ناچیز تیرے حضور، لے کر فقط اک التجا درد سے آنکھیں میری اشکبار، دل ہے یاس میں ڈوبا ہوا بلک بلک کے تڑپ رہا ہوں میں، رقص بسمل سے  دے رہا ہوں صدا الزام ہے←  مزید پڑھیے

ماں کو حنوط کرنا/سیّد محمد زاہد

کوئی رات اس پر اتنی بھاری نہیں تھی۔ کسی رات کا سکوت اتنا گہرا نہیں تھا۔ آج تو دنیا کی ہر چیز، ہر ذرہ اس خاموشی سے چھو کر ایک سکتے میں بدل گیا تھا جیسے بن چاند کی رات←  مزید پڑھیے

سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(7)-زید محسن حفید سلطان

مانسہرہ میں ہم بھیگتے بھگاتے قریبی مسجد میں چلے گئے تاکہ نمازیں بھی ادا کر لیں اور کچھ آرام بھی کر لیں ، نماز پڑھ کر اور تھوڑی دیر کمر ٹکا کر ہم سب تو چلے گئے باہر لیکن محمد←  مزید پڑھیے

قصہء مختصر پادِ نسیم کا/ خنجر عظیم آبادی

اے بے بصیرت دُکمہ چشم، مربع صورت، پرنشیب پیشانی، خفیف ہے تیری کھوپڑی، مسکین، جائے سکونت ہے تیری جھونپڑی۔چوڑے چوتڑوں پر پھیر نزاکت کا آب تھرکتا پھرے ہے باب در باب، لوگ مانگیں ہیں پناہ ۔کون مقعد بھجنگ میں لے←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(بچے )-فیضان عارف

برطانیہ سمیت پوری دنیاکے ترقی یافتہ اور خوشحال ملکوں میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے علاوہ اُن کی ہیلتھ اینڈ سیفٹی یعنی اُن کی صحت اور حفاظت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ اہل مغرب کو اس اٹل حقیقت←  مزید پڑھیے

کچھ دلچسپ مطالعاتی یادیں(2)-ٍ علی ہلال

اپنی ناک کی لمبائی سے متعلق مُلانوراللہ کا تبصرہ سن کر میں خاموش ہوا۔ میں نے خود اس سے قبل اپنی ناک کی لمبائی بارے سوچا نہیں تھا۔ اس لئے میں ان کے تبصرے سے لاتعلق ہوا۔ میں ان کی←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط4

اٹھارہ ماہ کے دوران پونے سولہ پارے حفظ کرنے کے بعد ہم پر عقدہ کھلا کہ صوبہ سرحد کے مدارس میں حفظ کی پختگی پر تو توجہ زیادہ دی جاتی ہے مگر تجوید اور تلفظ کو نظرانداز کیا جاتا ہے,سو←  مزید پڑھیے

کم آن یار/مرزا یاسین بیگ

ہمارے ہاں لطافت، شوخی، جمالیاتی احساس کو جنس اور عمر کے ساتھ بریکٹ کردیا گیا ہے۔ اگر آپ لڑکی یا عورت ہیں تو یہ، یہ کام یا تفریح کرسکتے ہیں یہ، یہ نہیں۔ حد تو یہ ہے کہ ایک لڑکی←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) تیرا نام لکھوں اور عقیدت کی شمع جلاؤں-قلم قبیلہ سے ملاقات- دانیال خاتون/سلمیٰ اعوان(آخری قسط21-ب )

شام پانچ بجے قراقرم رائٹرز فورم کے ساتھ ایک نشست تھی۔ میں نے شفقت کو بھی چلنے کے لئے کہا۔ ‘‘معافی دو مجھے’’ اس نے دونوں ہاتھ میرے سامنے جوڑ دئیے۔ کھال کے پانی سے نہائے۔ سچی بات ہے نہا←  مزید پڑھیے

کچھ دلچسپ مطالعاتی یادیں(1)-ٍ علی ہلال

اپنے والد کے ساتھ بیتے ہوئے ایام کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عمربن لادن لکھتا ہے کہ وہ دوسال کے تھے جب ان کے والد نے دوسری شادی کی۔ جب چار برس کے ہوئے تو والد نے تیسری شادی کی←  مزید پڑھیے

سفید گلاب (افسانہ)-احمد شہزاد

شہر کی سب سے خوبصورت سڑک کو دونوں جانب سے بڑے بڑے گھنے سرسبز درختوں نے ڈھانپ رکھا تھا اس دو رویہ سڑک کی خوبصورتی کو جو چیز بڑھا رہی تھی وہ درمیان میں بہتی ہوئی نہر تھی ۔ نہر←  مزید پڑھیے

باہرکاجغرافیہ،اندرکاجغرافیہ/ناصر عباس نیّر

انسان کی خود پسندی اسے یہ حقیقت آسانی سے قبول نہیں کرنے دیتی کہ ” باہر کا جغرافیہ ، انسان کے اندر کا جغرافیہ تشکیل دیتا ہے”۔ باہر کی وسعت وبلندی و تنگی کے تجربے کے بغیر، قلب وذہن ونظر←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) تیرا نام لکھوں اور عقیدت کی شمع جلاؤں-قلم قبیلہ سے ملاقات- دانیال خاتون/سلمیٰ اعوان(آخری قسط21-الف)

میونسپل پبلک لائبریری کے دروازے پر جن دو اصحاب نے استقبال کیا ان میں سے ایک معمر اور دوسرا نوجوان تھا اول الذکر محمد اشرف اور موخر الذکر شیر باز علی برچہ تھے۔ پبلک لائبریری کے گیسوؤں کی آرائش و←  مزید پڑھیے

فلم شطرنج کے کھلاڑی اور نوابین لکھنئو/انوار احمد

پچھلے دنوں منشی پریم چند کی کہانی پر بنی بھارتی فلم “شطرنج کے کھلاڑی” دیکھی۔ فلم کے دو مرکزی کردار لکھنؤ کے نواب ذادے ہیں اور شطرنج کے رسیا جنہیں اپنے گھر بار اور حالات سے کوئی دلچسپی نہیں اور←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(4،آخری حصّہ)

باب ششم کی شروعات اس عنوان سے ہوتی ہے (جو کہ میرا پسندیدہ ہے)، ‘کیا کائنات کو معلوم تھا کہ ہم آ رہے ہیں؟ اس عنوان پر لکھنے سے پہلے مصنف ایک تصور ہمارے ذہنوں میں خلق کرتا ہے جس←  مزید پڑھیے

نئی نسل کا امریکی ہیرو/حبیب شیخ

راجر فلنٹ! ایک خوبرو نوجوان،ایک دولت مند گھرانے کا لڑکا۔ ما ں باپ، اور لڑکے کا ایک ہی نصب ا لعین تھا کہ آئی لیگ ivy league کی کسی یونیورسٹی میں داخلہ ملے۔ جہاں صرف سالانہ ٹیوشن فیس پچاس ہزار←  مزید پڑھیے