امریکی سرحد پار کرتے ہی کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں واقع گریٹر ٹورنٹو ایریا آتا ہے جو چار مختلف میونسپلٹیز ڈرہم، ہیلٹن، پیل اور یورک کا مجموعہ ہے، جن میں نمایاں شہروں کے نام بریپمٹن، مسی ساگا، نیومارکیٹ، ایجکس، برلنگٹن،← مزید پڑھیے
یہاں جن دوکانداروں نے اردو یا بنگالی ملازم رکھے ہوئے ہیں (میں نے یہاں انڈین ملازم نہیں دیکھے) وہاں خریداری کرنا آسان ہے ورنہ زبان کیوجہ سے بڑی مشکل ہو جاتی ہے۔ ایک دوکان پہ میں بھاؤ تاؤ کر رہا← مزید پڑھیے
ڈیرہ مراد جمالی؛ ڈیرہ اللہ یار کے بعد ٹرین ضلع نصیر آباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی جا رکتی ہے۔ نصیر آباد کا پرانا نام ”ٹمپل ڈیرہ” تھا جو 1891 میں سبی کے پولیٹیکل ایجنٹ کیپٹن ایچ ایم ٹمپل کے← مزید پڑھیے
ظاہر ہے اس نے جو دیکھا اور سنا، جس سے وہ گزرا یا جس سے اسے گزارا گیا، جس معاشرے کے بیچ اس نے آنکھ کھولی اور جس معاشرے نے اس کی آنکھیں کھولیں، حفیظ تبسم اِسے ہی اوراق پر← مزید پڑھیے
جس زمانے میں ایلزپتھ ہکسلے اپنی کتاب White Man’s Country شایع کر رہی تھیں،انھی دنوں،لندن سکول آف اکنامکس و پولیٹیکل سائنس کے ممتاز پروفیسر برونسلا میلنوسکی کے شاگرد جومو کینیاتا اپنے ہم وطن گیکیوا لوگوںسے متعلق اپنا مقالہ Facing Mout← مزید پڑھیے
۱۔ زمانہ قدیم کے سیاحوں اور ماضی قریب کی یورپی قوموں نے اِس جزیرے کو رنگا رنگ ناموں سے نوازا۔ ۲۔ نگمبو قدیم تہذیب میں سانس لیتا لنکا کے ساحلوں کا ایک خوبصورت شہر۔ ۳۔ بچے دو۔سکینڈری لیول تک تعلیم← مزید پڑھیے
عربی یہاں عربیوں سے مراد سعودی شہری ہیں سچ پوچھیں تو میں ان سے غائبانہ بدگمان تھا مگر ایسا کچھ نہیں ہے مجموعی طور پر میں نے انہیں خوش اخلاق اور عبادت گزار پایا ۔ مسجد نبوی میں تو مقامی← مزید پڑھیے
گزشتہ شب قدرے مہنگے داموں بُک کیا گیا “کورٹ یارڈ بائے میریاٹ ہوٹل” قریباً فارغ ہی نکلا۔ صفائی کا معیار کچھ خاص نہیں تھا، شاور ایریا، فرشی ٹائلز اور ٹب عمارت کی تزئین و مرمت بارے غیر تسلی بخش صورت← مزید پڑھیے
ادب میں تشدد کی دو قسمیں ہیں ایک مخصوص تشدد جو ایک کردار کسی دوسری شے کے ذریعے یا خود اپنے آپ کو دیتا ہے(یہ کرب وجودی ہے اس میں اختیار کا لازمہ موجود ہوتا ہے ) دوسری قسم عام← مزید پڑھیے
تاریخ؛ کہا جاتا ہے کہ انگریزوں نے ہم پر سو سال حکومت کی، اس عرصے میں تین نسلیں پروان چڑھ جاتی ہیں۔ جہاں انگریز نے یہاں کی عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے وہیں وہ اس خطے کو← مزید پڑھیے
پشاور روڈ سے آیون کسی ایسی دُلہن کی طرح نظر آتا ہے جس کا ایک ایک انگ حُسن دلربائی کی تصویر ہو۔ پر جونہی نیچے اُتر کر نقاب کشائی ہوتی ہے تو ایک بھدا بے رونق اُجڑا پُجڑا چہرہ دیکھنے← مزید پڑھیے
رحمان کو بچپن سے ہی جنگلی حیات سے محبت تھی۔ اس نے ہمیشہ افریقہ کے سفاریوں کی تصویریں دیکھی تھیں اور خواب دیکھا تھا کہ کبھی وہ بھی وہاں جائے گا۔ لیکن غربت اور معاشی مشکلات نے اس کے خوابوں← مزید پڑھیے
اکثر دوستوں نے کمنٹس میں لکھا ہے کہ کپلز کو الگ روم ہی لینا چاہیے۔ مگر میں یہ مشورہ ہر گز نہیں دوں گا کیونکہ ایک تو علیحدہ کمرے کے پیسے بہت زیادہ ہیں، ایک لاکھ اَسی ہزار فی کس← مزید پڑھیے
امریکی 14 اگست، سرپرائز، لیگو لیند، بھولا بندہ اور خراٹے: چار جولائی 1776ء امریکہ کا (14 اگست) یومِ آزادی کا دن ہوتاہے۔ امسال یہ یومِ تعطیل جمعرات کو وارد ہو رہا تھا سو دفتر سے جمعہ کی اضافی رخصت میں← مزید پڑھیے
آغا گل بلوچستان کے مشہور افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر، ادیب اور محقق ہیں۔ انھوں نے اردو ادب میں اپنا ایک الگ مقام قائم کیا ہے۔ اور ان کی ہر تخلیق اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ ان کے مشہور← مزید پڑھیے
پاکستان سے زیادہ تر حجاج (تقریباً)جوان تھے بلکہ نوجوان بھی کافی تھے زیادہ تر فیملیز تھیں اس میں سے بھی نوے فیصد کپل تھے۔ باقی کے پینتیس فیصد اگر جوان نہیں بھی تھے تو کم ازکم بوڑھے کھوسٹ بھی نہ← مزید پڑھیے
رات کے قریباً ساڑھے تین بجے ہوں گے، جعفر ایکسپریس بلوچستان میں داخل ہو چکی تھی۔ یہ کچھی بولان کا کوئی ویرانہ تھا جہاں اچانک ٹرین نے بریک لگائی۔ آخری سے پہلے ڈبے کے ٹھنڈے کمپارٹمنٹ میں سوتے ہوئے مجھے← مزید پڑھیے
ذلت آمیز بیگانگی کے علاوہ، بیگانگی کی کچھ اور صورتیں بھی نو آبادیاتی باشندے تجربہ کرتے ہیں۔انھیں وجودی بیگانگی کے مغربی تصور کی مدد سے نہیں سمجھا جاسکتا۔ مغربی وجودی بیگانگی، وجود کے مابعد الطبیعیاتی مرکز سے الگ ہوکر بےمعنویت← مزید پڑھیے
پیرس کا ٹریفک لندن جیسا ہی ہے،ہاں اس سے قدرے بے ترتیب مگر کھلی سڑکوں کی وجہ سے لندن والے تماشے نہیں ہوتے۔ہم قریب چالیس منٹ میں آئفل ٹاور کے سائے میں واقع ایک مشہور پاکستانی ریسٹورنٹ پہ تھے۔کھانے کے← مزید پڑھیے
انہی دنوں ریڈیو کے مختلف پروگراموں میں بھی خط لکھے۔ ریڈیو پر اپنا نام سننے کا باقاعدہ نشہ تھا۔ تب ریڈیو ہر جگہ اور ہر وقت تھا۔ اکیلا پی ٹی وی تھا۔ ٹی وی بھی کسی کسی کے پاس ہوا← مزید پڑھیے