ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 218 )

مولانا رومی ۔ ایران سے چل کر ہالی وڈ تک کی زیارت

جب مولانا رومی تصوف سے چھلکتی ہوئی اپنی شاعری سے صرف ایران ہی نہیں، بلکہ سارے عالم اسلام کو اپنا گرویدہ بنا رہے تھے توکیا کولمبس نے امریکا دریافت کر لیا تھا یا نہیں، سوال یہ نہیں ہے۔ سیدھا سادہ←  مزید پڑھیے

امب نامہ

میرا پسندیدہ پھل آم ٹنوں کے حساب سے پاکستان سے بارلے ملخ جارہا ہے۔۔ کوئی تو روکو، کوئی تو ٹوکو وگرنہ ہماری قسمت میں تھوڑا سا لنگڑا اور بے پناہ بھنگڑا ہی رہ جائے گا۔۔ آج سے تین برس قبل←  مزید پڑھیے

اللہ پاک غفور و رحیم

اللہ پاک غفور و رحیم جب ہم بادشاہ کا لفظ سنتے ہیں تو ہمارے ذہن میں ایک جاہ و جلال والی شخصیت کا تصور ابھرتا ہے جو ایک آراستہ و پیراستہ تخت پہ برا جمان ہے۔آس پاس نوکر و خدمت←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم ۔۔۔(25) ۔۔۔ تین کتابیں (پہلا حصہ)

تتھاگت نظم (25) تین کتابیں (پہلا حصہ) ’’دیس، جاتی، ایک پِیڑھی ۰کی کتابیں ۰پِیڑھی۔ نسل تین ہی ہوتی ہیں، جن سے نسل اپنی قومیت کی منفرد پہچان کر سکتی ہے، بھکشو!‘‘ ’’ہاں، مگر …..‘‘ آنند بولا وید تو کل چار←  مزید پڑھیے

پاکستانی عسکری ادب میں خوب صورت اضافہ

کتاب قوموں کی تہذیب وثقافت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔کتاب ہی ہے جو آنے والی نسلوں کو بتاپاتی ہے کہ اس کے آباؤاجداد کس پائے کے تہذیب یافتہ تھے۔اگرچہ آج ٹی وی ، انٹرنیٹ اور سوشل ویب سائٹس کا دور←  مزید پڑھیے

عرب شریف قسط سوم

عرب پر مضامین کا سلسلہ جاری ہے ،سعودی خاندان اور سعودی سلطنت سے پہلے ضروری ہے کہ شریف مکہ کے بارے کچھ لکھ دوں کہ اردو میں ان کے بارے مواد نہ ہونے کے برابر ہے۔ شریف مکہ حجاز کے←  مزید پڑھیے

جرمن ادب سے انتخاب”خلاف ضابطہ” ہنرخ بوئل

میں بندرگاہ کے کنارے کھڑا اُن سمندری پرندوں کو دیکھ رہا تھا جو بار بار پانی میں غوطہ لگاتے اور بھیگتے ہوئے جسموں سے پانی جھاڑنے کے لیے اپنے پروں کو پھڑپھڑاتے تھے۔ ان کے پروں سے پانی پھولوں پر←  مزید پڑھیے

عرب شریف قسط دوم

“ہمفرے کی یادداشتیں “ایک برطانوی جاسوس ہمفر کی یادداشتوں کا ایک مجموعہ ہے۔ ہمفرے ایک ایسا برطانوی جاسوس تھا جس نے لارنس آف عریبیہ سے بھی پہلے خلافت عثمانیہ کو توڑنے میں راہ ہموار کی اور اہم کردار ادا کیا←  مزید پڑھیے

ضبط کا بندھن

صادق نانبائی کے گھر میں ہونے والا شور شرابہ مسلسل بڑھ رہا تھا جس میں اب عورتوں اور بچّوں کے رونے کی صدائیں بھی شامل ہو گئی تھیں، جبکہ گھر سے اٹھا پٹخ کی بھی مسلسل آوازیں آرہی تھیں۔ شور←  مزید پڑھیے

بسلسلہ یومِ والد

میرے والد مرحوم پروفیسر عابد صدیق صاحب کی کچھ سوانحی معلومات اور وفات : ابوجان کی وفات کی خبر سن کر میرے دل پر پہلا خیال یہ گزرا تھا کہ میں اُن کا چہرہ دیکھنے کی نیکی سے ہمیشہ کے←  مزید پڑھیے

ایک رات

اتنی امیر ہونے کے باوجود بھی طوائف گیری کرتی ہے ۔۔۔۔جو سنتا منہ میں انگلیاں دبا لیتا،کوئی شوقیہ جسم کیسے بیچ سکتا ہے ۔۔۔؟؟؟ یہاں جتنی بھی طوائفیں تھیں سب کی اپنی مجبوریاں تھیں،ہر ایک کا الگ راز تھا،پر وہ←  مزید پڑھیے

رؤف کلاسرا اور تحریرِ رشید

نوٹ: محترم ہارون الرشید استاذ الاساتذہ کالم نگار اور سینیئر صحافی ہیں۔ انکی یہ پیروڈی انکو خراج تحسین کیلیے شائع کی جا رہی ہے۔ مصنف اور انسان خسارے میں ہے۔ بے شک خسارے ہی میں ہے۔ رات کے پچھلے پہر←  مزید پڑھیے

قلعہ جنگی پر ایک نظر

"قلعہ جنگی" پر ایک نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : ایم اکرام الحق مستنصر حسین تارڑ کے ناول قلعہ جنگی پر تفصیلی تبصرے کے ساتھ حاضر ہوں ۔ امید کے اس تحریر کے مطالعہ کے بعد احباب اس ناول کی اہمیت کو←  مزید پڑھیے

گرمی کی گرما گرمی

انسان بڑا بے صبرا واقع ہوا ہے۔یوں تو اس کی بے صبری کے مناظر کسی علاقہ اورموسم کی حدود وقیود سے بالاتر ہوکر ہر جگہ ہر وقت دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن گرمی کا موسم اس کا بدترین منظر ہے←  مزید پڑھیے

چاند پر چاند ماری

. بیچارے چاند سے چاندماری ابنِ فاضل عید آنے کو ہے اورہمیں بیچارے چاند کی فکر لگی ہے ۔ کیسی کیسی چاندماری اورچاندگردی نہ ہوگی، پھراس کے ساتھ ایک زمانہ تھا چاند کی چاندی تھی کہ بھلاچاند کی دید کو←  مزید پڑھیے

اگر آپ بورخیس کا کوئی کردار ہیں

آپ سو کر اٹھتے ہیں اور محسوس کرتے ہیں کل رات سارا نظام آپ کیلئے تبدیل ہو چکا ہے۔ آپ دنیا کا سب سے عظیم ڈرامہ لکھ چکے ہیں۔ آپ دنیا گھومنے کا ارادہ کرتے ہیں اور پوری دنیا کا←  مزید پڑھیے

ہماری زبان۔ ۔ ۔قسط دوئم

گزشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔ بہرحال زمانہ قدیم کو چھوڑتے ہیں حال پر آتے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں تقرییاً پانچ ہزار سے زائد زبانیں بولی جاتیں ہیں۔ دنیا کے ہر ملک کی ایک قومی زبان ہوتی ہے۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

فارسی کہانی باران و اشک کا ترجمہ

سرما کی شام تھی۔ بندرگاہ پہلوی کے کہر آلود اور اُداس ساحل پر میں اورمحمود چہل قدمی کر رہے تھے۔ موجوں کا شور اور پرندوں کی آوازیں چاروں طرف گونج رہی تھیں ۔ وہ دور سمندر کی سطح سے ملے←  مزید پڑھیے

عرب شریف(حصہ اول)

مشرق وسطی کی موجودہ حالت نے لارنس آف عربیہ کی یاد دلادی ،کچھ اس کے بارے میں۔۔ آثار قدیمہ ، لسانیات اورفنون لطیفہ کا ماہر، شاعر، ادیب اور جنگجو تھامس ایڈورڈ لارنس 16 اگست 1888کو سر تھامس چیپ مین کے←  مزید پڑھیے

چینی ادب کا شاہکار افسانہ “بندھن”۔ترجمہ/محمد ذیشان خان

وائیکو Wei Guکافی عرصے سے کسی ایسی مناسب لڑکی کی تلاش میں تھا جس سے وہ شادی کر سکے، لیکن اس کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو رہی تھیں کیونکہ اس بارے میں وہ اپنے مقرر کردہ معیار سے←  مزید پڑھیے