محمد عتیق کی تحاریر
محمد عتیق
"سعودی عرب کے اردواخبار "اردونیوز" میں کالم لکھتے ہیں اور کالم نگاروں کی تنظیم پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری ہیں ۔فیصل آباد سے تعلق ہے ۔تعلیم ابھی جاری ہےویسے ایم ۔اے کی ڈگری پاس رہتی ہے اور مزید ڈگریوں پر کوشش جاری ہے ۔" فیس بک رابطہ https://www.facebook.com/AtiQFsd01 ؎ قلم اٹھتا ہے تو سوچیں بدل جاتی ہیں اک شخص کی محنت سے ملّتیں تشکیل پاتی ہیں

شکریہ مسلم ورمضان

اسلام دہشت گردی کے اس قدر خلاف ہے کہ دنیا کے کسی بھی مذہب میں اس کی مثال ملنا ناممکن ہے ۔اسلام دشمن قوتوں کے پروپیگنڈے کے باوجود دنیا بھر میں اسلام کے نام لیوا ،روزبروز بڑھ رہے ہیں ۔جہاں←  مزید پڑھیے

پاکستانی عسکری ادب میں خوب صورت اضافہ

کتاب قوموں کی تہذیب وثقافت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔کتاب ہی ہے جو آنے والی نسلوں کو بتاپاتی ہے کہ اس کے آباؤاجداد کس پائے کے تہذیب یافتہ تھے۔اگرچہ آج ٹی وی ، انٹرنیٹ اور سوشل ویب سائٹس کا دور←  مزید پڑھیے

ہماری دعاؤں میں شامل ہے کشمیر

کشمیر جنت نظیر لہو لہو ہے ،چناروں کی وادی خون رنگ سے لال ہے ۔ آئے روز ہندوستانی فورسز کشمیریوں پر پیلٹ گن اور آنسو گیس کا کھل عام استعمال کررہی ہیں۔بار بار انٹرنیٹ کی سہولت کو بند کرکے اظہارآزادی←  مزید پڑھیے

پاکستانی تنظیم ہمارا اثاثہ

2005ء کے زلزلے میں پہلی بار میں نے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن والوں کو خدمت خلق میں مصروف دیکھا ۔لمبی داڑھیوں اور ٹخنوں سے اوپر شلوار نے مجھے ان کی طرف کھینچا ۔یہ ایک فطرتی عمل تھا کیونکہ عالمی میڈیامخصوص شکل←  مزید پڑھیے

فاطمہ!تو آبروئے امتِ مرحوم ہے

ننھی کلیاں مسلی جارہی ہیں اوربن کھلے ہی پھول مرجھارہے ہیں۔بچے قوم کا مستقبل ہوتے ہیں اور اگر انہیں نونہالوں کے اذہان کو یرغمال بنالیاجائے تو مستقبل میں پوری قوم نظریات سے ہٹ جاتی ہے ۔جوقومیں اپنے بچوں تک نظریات←  مزید پڑھیے

ایرانی دھمکیوں کا تسلسل

پاکستان کے ہمسائے میں افغانستان ،چین ،بھارت اور ایران جیسے ممالک ہیں ۔جن میں سے 3پاکستان کے خلاف خم ٹھونک کر میدان میں ہیں ۔بھارت پاکستان کے قیام سے ہی مدمقابل ہے ۔افغانستان کے ساتھ تعلقات میں اتارچڑھاؤ آتا رہتا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی شان ، پاک افواج

کتنے ہی قوم کے بیٹے خون میں نہلا چکے ہیں جن میں کیپٹن جنید،سپاہی امجد علی اورلیفٹینٹ خاورشہاب جیسے نوجوان شامل ہیں ۔ان میں سے کئی ایک ایسے ہیں جو دیارغیر میں کسی اور نام سے اور کسی اور ہی←  مزید پڑھیے

ہم تباہی کی جانب گامزن ہیں

گردوپیش ہورہے اندوہناک واقعات نے سر کو مزید جھکا دیا ہے اور جھکی کمر تو جھک ہی گئی ہے ۔آنے والی نئی نسل کو ہم کس طرف دھکیل رہے ہیں ۔ چند روپوں کی خاطر ہم اپنی اولاد سے بے←  مزید پڑھیے

ایک نظر ادھر بھی

پاکستان تیزی سے تبدیلی کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ایک طرف اگر یہ تبدیلی مثبت ہے تو دوسری طرف یہ تبدیلی منفی پہلو بھی ساتھ لیے ہوئے ہے ۔پاکستان میں خانہ جنگی کروانے کی سازشیں اپنے عروج پر پہنچ چکی←  مزید پڑھیے

اسرائیل قابض ریاست

خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروقؓ کے دورخلافت سے لے کر بیسویں صدی کے ربع اول تک زمانے کی اونچ نیچ کے باوجود قبلہ اول پر مسلمانوں کی حکومت سب سے زیادہ رہی ہے بلکہ ایک تھوڑے سے عرصے کے لئے←  مزید پڑھیے

بتان رنگ وخوں کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا

دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جس سے پوری دنیا متاثر ہے ۔اگر لندن میں ایوان پارلیمان کے پاس دہشت گردی ہوتی ہے تو مسلم ممالک کے کسی حصے میں بھی دہشت گرد اپنا وار کرگذرتے ہیں ۔دہشت گرد←  مزید پڑھیے

اقوامِ عالم سنجیدہ ہو!

دنیا میں اس وقت جتنے بھی مقبوضہ علاقے ہیں ان میں سرفہرست دو ایسے ہیں جن کی وجہ سے کسی بھی وقت بڑی جنگ ہوسکتی ہے۔ پہلا مسئلہ قبلہ اول بیت المقد س اور اسرائیلی صیہونی ریاست اور دوسرا مسئلہ←  مزید پڑھیے

بھارت کو کوئی پوچھنے والا نہیں ؟

بھارت تیزی سے انتہاپسندی کی جانب گامزن ہے ۔حالیہ انتخابات میں بھارتی مسلمانوں کو ایک طرح سے غائب کردیا گیا ہے20کروڑ سے زائد والی آبادی میں مسلمانوں کے پاس صرف10سیٹیں ہیں اور یوپی میں مسلمانوں والے اکثریتی علاقوں میں یہ←  مزید پڑھیے