خبریں    ( صفحہ نمبر 633 )

رونالڈو مسلسل دوسری مرتبہ فیفا کے بہترین فٹبالر قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو مسلسل دوسری مرتبہ فیفا فٹبالر آف دی ایئر بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی کے مقابلے میں کامیاب قرار پائے جبکہ انہوں←  مزید پڑھیے

اربوں روپے کی کرپشن، شرجیل میمن کو نیب حکام نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)    سندھ کے محکمہ اطلاعات میں 5 ارب 76 کروڑ روپے مبینہ بدعنوانی کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن سمیت ملزمان←  مزید پڑھیے

پاکستان کو تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے، جاوید ہاشمی

اسلام آباد(اپنے نمائندہ سے)سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس طرح کے بحران کا سامنا آج ہے ملکی تاریخ میں کبھی نہیں تھا اور ہم زندہ رہنے کے لیے کسی نہ کسی بحران کی تلاش←  مزید پڑھیے

سابق گورنر پنجاب کا ایک بھانجا گردوں کی ناجائز پیوندکاری کا مکروہ دھندا کرنے پر گرفتار،دوسرا فرار

پیر محل (نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں لوگ گردہ کی جملہ بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں ،جنہیں نیا گردہ لگوانے کی ضرورت ہوتی ہے،انہیں اس سلسلے میں سالہا سال انتظار کرنا پڑتا ہے۔تاہم پاکستان میں یہ کام ناجائز طریقوں سے ہورہا←  مزید پڑھیے

پنجاب یونیورسٹی کی پروفیسر نے یونیسکو انعام جیت لیا

اسلام آباد(اپنے نمائندہ سے)پنجاب یونیورسٹی کی پروفیسر شاہدہ حسنین کو بنگلہ دیش کے ڈاکٹر سمیر شاہا کے ساتھ مائیکروبائیولوجی کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے پر یونیسکو کارلوس جے فنلے پرائز 2017 دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس انعام کی←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے،آصف زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی اسلام←  مزید پڑھیے

جرمنی،میونخ میں چاقو بردار کے حملے میں متعدد افراد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے شہر میونخ میں پولیس حکام کے مطابق ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے۔پولیس جائے وقوعہ سے فرار ہونے والے حملہ آور کی تلاش کر رہی ہے۔پولیس نے←  مزید پڑھیے

راولپنڈی،غیرت کے نام’پرقتل، لاش درخت سے لٹکا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے نواحی قصبے ٹھلہ کلاں میں ایک 23 سالہ نوجوان کی لاش درخت کے ساتھ لٹکی ہوئی پائی گئی۔مقتول، جس کی شناخت مبشر کے نام سے کی گئی، کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ اسے منیر←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی سے متعلق تجزیاتی رپورٹ۔امیر جان حقانی

اسلام آباد(تجزیاتی رپورٹ: امیرجان حقانی) بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی کو اقوام عالم نے بین الاقوامی قانون برائے تحفظ انسانیت کا علمبردار قراردیا ہے۔بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی دنیا بھر میں رنگ و مذہب کے بجائے انسانیت کی بنیادوں پر کام کرتی←  مزید پڑھیے

عمران خان، طاہرالقادری جب اور جہاں ملیں، گرفتار کرکے پیش کیا جائے، انسداد دہشتگردی عدالت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی←  مزید پڑھیے

پاناما لیکس میں مالٹا کی خاتون اول کی کمپنی کا انکشاف کرنیوالی صحافی بم دھماکے میں ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ملک مالٹا میں کرپشن کو بے نقاب کرنے والی سینئر خاتون صحافی بم دھماکے میں ہلاک ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدعنوانی سے متعلق تحقیقاتی صحافت کی معروف خاتون صحافی ڈیفن کروآنا غالیزیا کی کار←  مزید پڑھیے

افغانستان، پولیس ہیڈکوارٹر میں خودکش حملہ، 22 اہلکار جاں بحق، 200 زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبہ پکیتا میں پولیس ہیڈکوارٹر پہ خودکش حملے کے نتیجے میں 22 پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 200 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان صوبہ پکیتا میں ڈاکٹر نجیب کے اپنے گاؤں میں واقع پولیس ہیڈکوارٹر←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب رانا ثناء اللہ سے متنازعہ بیان پر فوری استعفیٰ طلب کریں، مرکزی جمعیت اہلحدیث

لاہور(اپنے نمائندہ سے) سینئر نائب صدر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان نعم بٹ اور ناظم اعلیٰ پنجاب میاں محمود عباس نے جامع مسجد اہلحدیث 19 بلاک سرگودہا میں آل پاکستان کانفرنس کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

صومالیہ،خوفناک بم دھماکے میں 231 افراد ہلاک، 275 زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر پرہجوم علاقے میں ہونے والے خوفناک ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 231 ہوگئی جبکہ 275 افراد زخمی ہوگئے۔اے پی کے مطابق صومالیہ کے ایک←  مزید پڑھیے

کیلیفورنیا، جنگل کی آگ میں 40 افراد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی جنگل کی آگ میں مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔کیلیفورنیا کے ایک بڑے دیہی علاقے میں گذشتہ چھ دنوں سے آگ کی تباہ کاریاں←  مزید پڑھیے

کرم ایجنسی، دھماکے میں کیپٹن سمیت سکیورٹی فورسز کے چار اہلکارشہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں ایک کیپٹن سمیت سکیورٹی فورسز کے چار اہلکار شدت پسندوں کے حملے میں شہید ہوئے ہیں جبکہ←  مزید پڑھیے

سندھ میں ساڑھے چار ہزار جعلی این جی اوز کا انکشاف، رجسٹریشن منسوخ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں ساڑھے چار ہزار جعلی این جی اوز کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ صوبائی حکومت نے جعلی انجمنوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز کے مطابق سندھ میں ساڑھے←  مزید پڑھیے

انصاف میں جلدبازی انصاف کو دفن کردیتی ہے، چیف جسٹس

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عدالت میں مقدمات کی پیروی کے لیے مناسب وقت نہ دینا بہترین انصاف نہیں جبکہ انصاف میں جلدی کرنا انصاف کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔لاہور میں←  مزید پڑھیے

تین میل لمبی ساڑھی باندھنے پر دلہن کو لینے کے دینے پڑ گئے

کینڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کی جانب سے 3 میل طویل ساڑھی پہننے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام بنانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن یہ عمل ان کے لیے الٹا نقصان←  مزید پڑھیے

معروف اسٹیج اداکارہ فائرنگ سے قتل

ملتان(نمائندہ خصوصی) اسٹیج اداکارہ شمیم عرف شمو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ نیوز کے مطابق اسٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ شمیم عرف شمو فائرنگ سے جاں بحق ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ادکارہ ملتان کے←  مزید پڑھیے