خبریں    ( صفحہ نمبر 632 )

صوبہ سندھ کے ضلع خیر پور میں فائرنگ کے واقعے میں مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ذوالفقار بریرو، مشتاق احمد اور عبدالطیف کے نام سے کی گئی، جن کا تعلق ایک ہی مذہبی جماعت سے بتایا جارہا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں اتنا اسلحہ کہا ں سے آیا؟

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی عدالت عظمیٰ کی طرف سے اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرنے والے دو رکنی بینچ نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پھانسی کی صبح صدام نے پسند کا ناشتہ منگوایا! امریکی فوجی نے دلچسپ تفصیلات بتا دیں

بغداد(ویب ڈیسک)عراق کے سابق صدر صدام حسین کو پھانسی کی کارروائی کی نگرانی کرنے والے فوجی کی جانب سے نئی اور دلچسپ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔مذکورہ فوجی نے کہا کہ  صدام حسین  اپنی زندگی کے آخری لمحات میں سکون سے←  مزید پڑھیے

کرپشن کی تحقیقات پر چینی جنرل نے خود کشی کرلی

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ کی کرپشن کے خلاف مہم کی زد میں آنے والے ایک چینی جنرل نے اپنے خلاف ہونے والے کرپشن کی تفتیش کے پیش نظرخودکشی کرلی۔ سینٹرل ملٹری کمیشن کے رکن زینگ یانگ کے←  مزید پڑھیے

مشرف پر حملے کے ملزمان بری کردیے گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر مبینہ طور پر حملے میں ملوث عمر قید کے3 ملزمان کو9سال بعد شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا ۔ملزم انتخاب احمد عباسی ، ظفر علی ، محمد کبیر←  مزید پڑھیے

خامنہ ای نے خواتین کے سائیکل چلا نے پر پابندی لگا دی

لندن(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پبلک مقامات پر خواتین کے سائیکل پر سوار ہونے کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے خواتین کو سائیکل چلانے سے روک دیا ہے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں←  مزید پڑھیے

دھونی کا ’بوم بوم آفریدی‘ کے نعروں سے استقبال

کشمیر(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی اور پاکستانی کرکٹ اسٹار بیٹسمین شاہد آفریدی متعدد بار میدان میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئے لیکن بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دورے میں بھی دھونی کو غیر متوقع←  مزید پڑھیے

یورپ جانے کے شوقین پاکستانی ترکی میں انسانی سمگلروں کے ہتھے چڑھ گئے

ترکی میں پولیس نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانیوں کو بازیاب کرا لیا۔ ترک روزنامہ “حریت” کے مطابق مقامی پولیس نے استنبول میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے پیر کے روز چھاپوں←  مزید پڑھیے

قطری شہزادہ حمد بن جاسم کی لاہور آمد، نواز شریف سے ملاقات

قطر کے سابق وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ حمد بن جاسم بن جابر آل ثانی 12 رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچے جہاں انھوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق قطری شہزادہ اور ان←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: مظاہروں سے نمٹنے کے لیے نئی فورس بنائیں گے۔احسن اقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایک خصوصی فورس تشکیل دی جائے گی۔ بدھ کو پولیس لائنز اسلام آباد کے دورے کے موقع پر ان←  مزید پڑھیے

  لشکر طیبہ کا سب سے بڑا حمایتی ہوں، مشرف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ کے سب سے بڑا حمایتی ہوں۔ ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہاں میں لبرل ہوں اور یہ میرے خیالات ہیں لیکن اس کا یہ مطلب←  مزید پڑھیے

تعدد زوجات کا مطالبہ مسترد

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی مردوں نے تعدد زوجات کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ سعودی خواتین نے مطالبہ کیا تھا کہ مردوں کو ایک سے زیادہ شادی کرنے پر مجبور کیا جائے۔ سعودی مردوں کا کہناہے کہ ایک سے زیادہ شادی کی بنیادی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد دھرنا جاری،ملک گیر ہڑتال کی کال دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں دھرنے کاسلسلہ جاری ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے قیام امن کے لئے فوج کو طلب کئے جانے کے بعد دھرنے کے شرکاءفیض آباد تک محدود ہوگئے۔ مری روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول←  مزید پڑھیے

دھرنے کے مقام پر فوج کی تعیناتی پر وضاحت طلبی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاک فوج نے اسلام آبادمیں طلبی کے نوٹی فکیشن پر وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ ارسال کیا ہے ۔چند امور کی وضاحت کو کہا گیا ہے۔ عسکری حکام کی جانب سے کہا گیا کہ پاک فوج تفویض کردہ←  مزید پڑھیے

اسلام آباد،پشا ور موٹر وے کھلی ہے،ترجمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے کھلی ہے۔موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم ٹو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک کھلی ہے۔ اسلام آبادسے پنڈی بھٹیاں تک بند←  مزید پڑھیے

اب صرف ایک وزیر کو نہیں ،حکومت کو جانا ہوگا،خادم حسین رضوی

سلام آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اب ایک وزیرنہیں پوری کابینہ کو جانا ہوگا۔ تحریک لبیک کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس علامہ خادم حسین رضوی کی زیرصدارت ہوا، اجلاس←  مزید پڑھیے

لاہور: پنجاب میں دو روز کیلئے تمام تعلیمی اداروں کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

صوبے بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دو دن کے لیے اسکولوں سمیت تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں کل کی چھٹی کا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں قیام امن کے لیے فوج طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دھرنے کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر حکومت نے تمام پرائیویٹ ٹیلی ویژن (ٹی وی) نیوز چینلز کو عارضی طور پر بند کرردیا ہے۔ اب تک←  مزید پڑھیے

اسپین کا پارک ملالہ یوسفزئی سے منسوب

میڈر ڈ(ویب ڈیسک)اسپین کے شمال مغربی علاقے کیوبیلوس ڈیل سل کے ایک پارک کو نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ اس اقدام کا آغاز 2 سال قبل کیا گیا، جب اسکول کی 12←  مزید پڑھیے

چوہدری نثار کے گھر پر دھرنا مظاہرین کا دھاوا

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں مشتعل مظاہرین نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کی رہائش پر دھاوا بول دیا۔ شدید پتھراﺅ کیا گیا ۔گھر کا گیٹ اور گرل توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ قریبی پٹرول پمپ کو←  مزید پڑھیے