وفاقی کابینہ میں توسیع، 5 وفاقی وزراء، ایک وزیر مملکت نے حلف اٹھالیا
وفاقی کابینہ میں مزید 6 نئے وزرا کو شامل کرلیا گیا جنہوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے بعد مزید 6 وزرا کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے← مزید پڑھیے