ایشیاء کپ ٹائٹل کون جیتے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

ایشیاء کپ کا ٹائٹل کس کے حصے میں آئے گافیصلہ آج ہوگا۔ بنگلادیشی ٹیم پہلے جبکہ بھارتی ٹیم ساتویں ٹائٹل کیلئےمیدان میں اترے گی۔ایشیاء کپ 2018ٹائٹل کی جنگ کیلئے بھارت اوربنگلادش دبئی میں مدمقابل ہونگے۔لائیو ایکشن شام ساڑھے چاربجےشروع ہوگا۔گزشتہ چھ سالوں میں تیسری بار فائنل کھیلنے والی بنگلادیش پہلے ٹائٹل کےحصول کیلئے میدان میں اترے گی۔انجری کے باعث شکیب الحسن فائنل بھی نہیں کھیل سکیں گے۔بھارتی ٹیم چھ بار ٹائٹل جیت چکی ہے۔سپرفور مرحلے میں بھارت نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرایا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply