• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودی عرب میں بالکل مختلف لائف اسٹائل والا نیا شہر بسانے کا اعلان

سعودی عرب میں بالکل مختلف لائف اسٹائل والا نیا شہر بسانے کا اعلان

دبئی: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں نیا شہر بسانے کا اعلان کردیا ہے، جس پر پانچ سو بلین ڈالر لاگت آئے گی۔نیوم نامی شہر بحیرہ احمر کے کنارے بسایا جائے گا جس کی لاگت کا تخمینہ پانچ سو بلین ڈالر لگایا گیا ہے۔ولی عہد محمد بن سلمان نے نئے شہر میں ایک مختلف لائف اسٹائل کا وعدہ کیا۔ ریاض میں انٹرنیشنل بزنس کانفرنس میں جاری بیان کے مطابق یہ شہر آزادانہ حیثیت سے کام کرے گا۔ اس کی تعمیر میں ہر مرحلے پر سرمایا کاروں سے مشاورت کی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply