• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • غیر قانونی، نامناسب آن لائن سرگرمیوں کے باعث ہزاروں ویب سائٹس پر پابندی

غیر قانونی، نامناسب آن لائن سرگرمیوں کے باعث ہزاروں ویب سائٹس پر پابندی

چین میں غیر قانونی، نامناسب انٹرنیٹ اور آن لائن سرگرمیوں کے پیش نظر کلین اپ مہم کے تحت ہزاروں ویب سائٹس کو بند کردیا گیا ہے ۔ تین ماہ کے دوران چار ہزارویب سائٹس کو بند کیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سےانٹرنیٹ سروس کے غلط استعمال اور خلاف ورزی کی ایک سوبیس شکایات موصول ہوئیں ۔دوسوتیس فرم کو درست مواد پیش کرنے کی ہدایت کی گئی، جبکہ ایک لاکھ سینتالیس ہزارغیر مناسب مواد کو انٹرنیٹ سے ہٹایا گیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply