خبریں    ( صفحہ نمبر 351 )

سپریم کورٹ:سندھ میں کم ازکم اجرت 19 ہزار کرنے پرحکم امتناع

سپریم کورٹ نے سندھ میں کم از کم اجرت 19 ہزار مقرر کرنے پر حکم امتناع دے دیا ہے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کونوٹس جاری کردیا، عدالت کا کہنا ہے کہ عدالت نے حتمی فیصلے میں←  مزید پڑھیے

علما کا سری لنکن مینجر کے قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

علما کرام کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیالکوٹ کا حالیہ سانحہ ایک المیہ ہے، واقعے کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ بغیر ثبوت←  مزید پڑھیے

سلمان خان کی سندھ کے ثقافتی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پربالی ووڈ سلطان سلمان خان کی سندھ کے ثقافتی لباس سندھی ٹوپی اور اجرک پہننے کی ماضی کی تصاویر اور ویڈیوزسوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں- پاکستان کے سماجی کارکن اشتیاق بیگ نے←  مزید پڑھیے

آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا

فوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال کی قید سنا دی گئی۔ یکم فروری کی بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کے خلاف سینکڑوں مقدمات میں سے پہلا←  مزید پڑھیے

اومی کرون کا خطرہ ، کیٹیگری سی کے ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد

کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کر دیا گیا۔ ان ممالک سے مسافروں کے پاکستان آنے پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز اور شہباز شریف←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ واقعہ، پریانتھا کمارا کی میت کی سری لنکا روانگی

لاہور: سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانہ کرنے کیلئے ائیر پورٹ پر پہنچا دی گئی۔ سیالکوٹ واقعے میں قتل کیے گئے سری لنکن فیکٹری مینجر کی←  مزید پڑھیے

مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری مان گئے

وزیراطلاعات فواد چودھری بھی مان گئے کہ مہنگائی نے ان کا بیٹرہ غرق کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ وہ اچھی خاصی تنخواہ لے رہے تھے، اب←  مزید پڑھیے

یقین ہےعمران خان سیالکوٹ واقعےکےذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے،سری لنکن وزیر اعظم

سری لنکن وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یقین  ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سیالکوٹ  واقعےکےذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے اور انصاف کریں گے۔ سری لنکن وزیر اعظم مہندا راجہ پکسے نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ واقعہ:تشدد سے ہلاکت کے بعد لاش کو جلایا گیا، ابتدائی تفتیش

سیالکوٹ واقعے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی شہری تشدد سے ہلاک ہوا۔ ہلاکت کے بعد لاش کو جلایا گیا۔ سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینجر کی ہلاکت کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ تیار کر←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ سانحہ:ہر صورت انصاف ہوگا ،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوسناک واقعے میں انصاف ہر صورت ہوگا اور ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا۔ ویر اعلیٰ پنجاب کا کہناہے کہ سیالکوٹ کے دردناک واقعہ پر←  مزید پڑھیے

آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

احتساب عدالت اسلا م آباد نے آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ نیب نے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا اور دو روزہ راہداری ریمانڈ کی←  مزید پڑھیے

ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں ،ناکارہ نہ کیے تو وہ پھٹیں گے،فواد چوہدری

ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں ،ناکارہ نہ کیے تو وہ پھٹیں گے،فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سیالکوٹ میں تشدد کے بعد سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک، 50 افراد کو گرفتار کر لیا، ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت کا←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ فیکٹری: جھگڑا صفائی کا تھا

سیالکوٹ فیکٹری: جھگڑا صفائی کا تھا آج سیالکوٹ کی ایک فیکٹری راجکو میں مشتعل ہجوم نے سری لنکن نیشنل مینیجر پار تھا سری ودھانا کو قتل کر دیا۔ مقتول پہ الزام لگایا گیا کہ اس نے درود کی بیحرمتی کی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے سخت ہدایات کر دیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین سے متعلق ہدایات کر دیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان←  مزید پڑھیے

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سےگرفتار

نیب نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

کترینہ کی شادی: تصویر لینے پر شوٹ کرنے کے آرڈرز

بالی ووڈ کی ہیروئن کترینہ کیف کی شادی کی تیاریاں ایک طرف اور تصاویر باہر نہ آنے کے مسائل ایک طرف، بالی ووڈ جوڑے نے ابھی تک شادی کی تصدیق تو نہیں کیا لیکن اس تقریب کے سخت قوانین نے←  مزید پڑھیے

بھارت کی طاقتور ترین خاتون ہوں ،کنگنا کا دعویٰ

مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والی کنگنا رناوت سے خود ان کے ملک کے عوام بھی بیزار ہیں،یہاں تک کہ بھارت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی سوشل میڈیا پوسٹس←  مزید پڑھیے

منشیات کیس:وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کا شاہ رخ کے بیٹے کی گرفتاری کے حوالے سے بڑا انکشاف

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے شاہ رخ خان کی بیٹے کی منشیات کیس میں گرفتاری کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے- بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے حال ہی بیان میں کہا ہے کہ شاہ←  مزید پڑھیے