خبریں    ( صفحہ نمبر 320 )

مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن کو قتل کر دیا گیا

روس کے ساتھ یوکرین کی مذاکراتی ٹیم کا ایک رکن ہلاک ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق روسی ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ یوکرین کی مذاکراتی ٹیم کے رکن ڈینس کریف←  مزید پڑھیے

نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ

یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا۔ یوکرین کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے اور اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب جانے والوں کو اب پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی ضرورت نہیں

سعودی عرب نے بیرون ملک سےآنے والے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ کورونا وائرس کے کیسز میں کمی سعودی حکومت نے متعدد پابندیوں میں نرمی کردی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری←  مزید پڑھیے

روس یوکرین تنازع: اب تیل کی مزید پیداوار کی ضرورت ہے، ایلون مسک

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی وجہ سے اب مزید ایندھن کی پیداوار کی ضرورت ہے۔ ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمیں تیل اور گیس کی←  مزید پڑھیے

امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات

امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات ہوئی۔  بدھ کے روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور ہفتے کی صبح وزیر اعظم نے کریملن میں روسی صدر سے ملاقات کی، قدامت پسند اسرائیلی وزیراعظم نے یہ ملاقات شابت کے روز کی۔←  مزید پڑھیے

روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پلانٹ پر قبضہ کر لیا

روس نے یوکرین جنگ کے 9ویں روز یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ زاپوریزیہ پر قبضہ کر لیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ اس علاقے میں لڑائی کے نتیجے میں آگ لگ گئی←  مزید پڑھیے

ایسا ملک جہاں شادی کرنے کے لاکھوں روپے ملیں گے

اٹلی کے شہر لازیو کی مقامی حکومت نے شادی کرنے والے جوڑوں کو لاکھوں روپے دینے کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لازیو کے حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے←  مزید پڑھیے

معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

ماضی کے معروف اداکار مسعود اختر طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکار مسعود اختر میں چند روز قبل پھیپھڑوں کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ گزشتہ ایک ماہ سے لاہور کے اسپتال میں←  مزید پڑھیے

روس میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد

روس کی جانب سے فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے میڈیا کے نگران ادارے نے ٹوئٹر تک رسائی کو بند کر دیا۔روس میں ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ فیس←  مزید پڑھیے

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کی دورہ یوکرین کی پیشکش

جوہری تنصیبات کی سلامتی کے لیے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نےدورہ یوکرین کی پیشکش کر دی۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائیل گروسی نے پیشکش کی ہے کہ وہ یوکرئنی جوہری تنصیبات کی سلامتی سے متعلق مذاکرات←  مزید پڑھیے

پاکستان نے 27 میں سے 26 شرائط پوری کر لیں، گرے لسٹ میں برقرار،فیٹف

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ممکنہ طور پر اس سال جون تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف کے اعلامیہ کےمطابق،، پاکستان نے 27 میں←  مزید پڑھیے

نیٹو کا روس یوکرین تنازع میں مداخلت سےانکار

برسلز: نیٹو نے نو فلائی زون کے نفاذ سے انکار کر دیا۔یوکرین کو جنگی طیارے بھی فراہم نہیں کیے جائیں گے۔ برسلز میں نیٹو اور یورپی یونین کے ہیڈ آفس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس←  مزید پڑھیے

پشاور خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

پشاور: خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ پشاور دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ خان رازق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں قتل،←  مزید پڑھیے

کہیں پہ نگاہیں ۔۔ کہیں پہ نشانہ ۔۔۔ بھارتی میڈیا کی بوکھلاہٹ

کہیں پہ نگاہیں ۔۔ کہیں پہ نشانہ ۔۔۔ بھارتی میڈیا کی بوکھلاہٹ اور نالائقی نے دنیا کو ہی حیران کر دیا۔ بھارتی نیوز اینکرز ہمیشہ سے اپنی بد تمیزی اور لا علمی سے جانے جاتے ہیں، جو اپنے شو میں←  مزید پڑھیے

روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

یوکرین حملے کے بعد جہاں برطانیہ اور امریکا کا روس پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں روس بھی ان پابندیوں کی گیم میں پیچھے نہیں، اب روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں ملازمہ کر ہراساں کرنے پر غیر ملکی کو 8 ماہ قید

سعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ میں خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر ایک عرب غیر ملکی کو 8 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق خاتون نے عدالت کے سامنے اس واقع کی قسم اٹھائی اور←  مزید پڑھیے

سینئر صحافی اطہر متین قتل کیس: عینی شاہدین نے ملزم کو شناخت کرلیا

صحافی اطہر متین قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں گرفتار ملزم اشرف کی شناخت پریڈ ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق مقدمے کے تین عینی شاہدین نے ملزم کو شناخت کرلیا ہے، پولیس نے شناخت پریڈ میں ملزم کے←  مزید پڑھیے

پشاور دھماکہ، وزیر اعظم عمران خان کی مذمت، رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر داخلہ←  مزید پڑھیے

زیلنسکی نے یوکرین کے لیے غیر ملکی ‘رضاکاروں’ کی تعداد ظاہر کردی

زیلنسکی نے جمعرات کو کہا کہ تقریباً 16,000 غیر ملکی "رضاکار" روس کے خلاف لڑنے کے لیے یوکرین جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عسکریت پسند آ رہے ہیں کیونکہ ملک کو بیرون ملک سے زبردست فوجی امداد مل رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

پشاور جامع مسجد دھماکہ، 30 افراد شہید 50 زخمی

پشاور: کوچہ رسالدار کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے ، جس میں 30 افراد شہید جبکہ 50 سے زائد شہری زخمی ہیں۔ جن میں کئی کی حالت بھی تشویشناک ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت←  مزید پڑھیے