• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ

نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ

یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا۔

یوکرین کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے اور اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

یوکرینی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے یہ بھی کہا کہ نیٹو وہ طاقت ثابت نہیں ہوئی جس کا یوکرینیوں نے پہلے تصور کیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ان کا کہنا ہے کہ وہ روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ بات چیت کو تیار ہیں۔ لیکن صرف اس صورت میں جب اس طرح کے مذاکرات بامعنی ہوں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply