خبریں    ( صفحہ نمبر 313 )

ایران: حضرت امام رضا کے مزار پر مسلح شخص کا حملہ، عالم دین جاں بحق، 2 زخمی

تہران: ایران کے شہر مشہد میں واقع حضرت امام رضا کے مزار میں مسلح شخص نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک عالم دین جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آور کو جائے وقوع سے←  مزید پڑھیے

کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی

عرب ریاست کویت کی حکومت اپنے خلاف پیش کی گئی عدم ارتماد کی قرار داد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی ہو گئی۔ کویتی حکومت نے پارلیمان میں پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے ایک دن پہلے استعفے←  مزید پڑھیے

یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے، امریکی جنرل

امریکی جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے امریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین←  مزید پڑھیے

مغربی افریقہ میں 27 ملین افراد بھوک کا شکار

ایک تازہ رپورٹ کے مطابق خوراک کے بحران کے باعث مغربی افریقہ میں ستائیس ملین افراد بھوک کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس تعداد میں مزید گیارہ ملین افراد کا اضافہ ہو سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں،میڈیا کے داخلے پر پابندی، پولیس طلب

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے معاملے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کےخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

پی ٹی آئی کی طرف سے ڈپٹی ا سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج صبح سیکریٹری اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

فرح خان اور خاتون اول پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، عثمان بزدار

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خاتون اول اور فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خاتون اول اور←  مزید پڑھیے

مودی سے مدارس پرچھاپوں کا مطالبہ،مسجد کے باہر ‘بھجن’ چلانے کی دھمکی

انتہا پسند ہندووں نے بھارت کو مسلمانوں کے لیے جہنم بنا دیا، نئی دہلی میں مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے مودی سے مدارس پر چھاپے مارنے کا مطالبہ کر دیا، کہا کہ مدارس پاکستانی حامیوں سے بھرے←  مزید پڑھیے

روسی فوجیوں کی جانب سے عام شہریوں کی ہلاکتیں نسل کشی ہیں، یوکرینی صدر

روسی فورسز کے کیف سے انخلاء کے بعد قریبی علاقوں بوجا اور ایرپن میں 400 سے زائد افراد کی لاشيں برآمد ہوئی ہیں۔یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ان ہلاکتوں کو ’نسل کشی‘ قرار دیا۔ یوکرین میں تصاویر اور ویڈیوز←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی

رہنما کم جونگ ان کی طاقتور بہن کم یو جونگ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا جنگ کی مخالفت کرتا ہے لیکن اگر جنوبی کوریا نے حملہ کیا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی←  مزید پڑھیے

80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کوروناویکسی نیشن مکمل

قومی ادارہ صحت کے مطابق 80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت پاکستان کا کہنا ہے کہ 80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوگئی۔ این آئی ایچ کے مطابق کورونا ویکسی←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک مؤخر

ڈپٹی اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک ملتوی کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایوان میں توڑ پھوڑ کے بعد مرمت کیلئے موخر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی←  مزید پڑھیے

بھارت: انتہا پسندوں نے حجاب کے بعد گوشت بیچنے پر بھی پابندی عائد کردی

بھارت کے انتہا پسند ہندوؤں نے حجاب کے بعد مسلمانوں کے حلال گوشت بیچنے پر بھی پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوؤں کی جماعت بجرنگ دل کے کارکنوں نے مسلمان قصاب کو←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان ترکی میں ‘ٹاپ ٹرینڈ’ بن گئے

ترک عوام کا وزیراعظم پاکستان سے اظہار یک جہتی، عمران خان سوشل میڈیا پر بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترک عوام وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئی اور انہوں نے وزیراعظم پاکستان کی حمایت میں←  مزید پڑھیے

غیرملکی سازش کی ناکامی : تحریک انصاف کا ایک ہفتہ طویل جشن منانے کااعلان

تحریک انصاف نے غیرملکی سازش کی ناکامی پر وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتہ طویل جشن منانے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اتحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتہ طویل جشن منانے کااعلان کردیا۔ اس حوالے سے تحریک انصاف←  مزید پڑھیے

بھارت میں انتہا پسندوں کا صحافیوں پر حملہ: تشدد کا نشانہ بنایا، جہادی بھی کہا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں نے صحافیوں پر حملہ کر کے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، برے القابات سے پکارا اور انہیں جہادی کہہ کر بھی پکارا۔ تشدد کی وجہ سے صحافی زخمی←  مزید پڑھیے

نگران وزیراعظم کون؟عمران خان نے سابق چیف جسٹس گلزار احمدکانام تجویز کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائت ’ٹوئٹر‘ پر←  مزید پڑھیے

علیم خان نے عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی علیم خان نے وزیراعظم عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ دھرنےمیں 126 دن رہا←  مزید پڑھیے

پاکستانی گلوکارہ نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا، انہیں ان کے گانے ‘محبت’ کے لیے یہ ایوارڈ دیا گیا۔ عروج آفتاب نے گریمی کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون←  مزید پڑھیے

87مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا جرمن شہری زیر تفتیش

جرمنی میں حکام مبینہ طور پر ستاسی مرتبہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے شہری کے بارے میں تفتیش میں مصروف ہیں۔ جرمن میڈیا مطابق اس شخص کی عمر اکسٹھ برس ہے اور اس نے بظاہر مشرقی صوبوں←  مزید پڑھیے