خبریں    ( صفحہ نمبر 315 )

ایران کا دوسرا فوجی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

تہران نے اپنا دوسرا فوجی سیٹلائٹ ” نور دوم ” خلا میں بھیج دیا ہے۔ فوجی سیٹلائٹ ایک ایسے وقت پر خلا میں بھیجا گیا ہے، جب ویانا میں ایرانی جوہری مذاکرات جاری ہیں۔ فوجی سیٹلائٹ کے خلا میں روانہ←  مزید پڑھیے

روسی صارفین کی ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے روس سے اپ لوڈ ہونے والی تمام نئی ویڈیوز پر پابندی لگا دی۔ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہےکہ روس کے فیک نیوز کے قانون←  مزید پڑھیے

کوکا کولا، پیپسی اور میکڈونلڈ کاروس میں کاروبارمعطل

کوکا کولا ، پیپسی اور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈ نے روس میں کاروبار معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں روس کو متعدد پابندیوں کے سامنا ہے وہیں مشہور برانڈز بھی روس میں←  مزید پڑھیے

سندھ کے مویشیوں میں کاؤ پاکس وائرس، 54 جانور ہلاک

کراچی سمیت سندھ کے مویشیوں میں پھیلنے والی لمپی بیماری اب تک 54 جانوروں کو ہلاک کر چکی ہے۔ سندھ حکومت نے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے جانوروں کی نقل و حرکت کو بھی←  مزید پڑھیے

مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہو گئیں، وزیر اعظم

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہو گئیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات میں سوال پوچھا گیا کہ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو کیا کریں گے؟ جس پر←  مزید پڑھیے

فلپائن میں مردوں نے ہائی ہیلز پہن لیں

فلپائن میں مردوں نے خواتین سے اظہار یک جہتی کے لیے ہائی ہیلز پہن لیں۔ دارالحکومت منیلا میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم کی طرف سے خواتین کے حقوق اجاگر کرنے کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں صرف مرد←  مزید پڑھیے

زود پشیماں کا پشیماں ہونا: عراق و افغانستان پر حملوں کے فیصلے میں غلط ہوسکتا ہوں، ٹونی بلیئر

لندن: برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ عراق اور افغانستان پر حملوں کے حوالے سے غلط ہوں۔ بی بی سی ریڈیو فور کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹونی بلیئر نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

یوکرین میں نو فلائی زون سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ یوکرین میں نو فلائی زون کے نفاذ سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے، لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ نو فلائی زون کیا ہوتا ہے۔ سینیٹر مارکو روبیو نے←  مزید پڑھیے

برطانیہ، یوکرین کو مزید 1 کروڑ ڈالر امداد دے گا

برطانیہ، یوکرین کو مزید ایک کروڑ ڈالر امداد دینے پر غورکررہا ہے۔ ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نئی امداد روسی حملوں کے دوران انتظامی امور چلانے کے لیے دی جائے گی، فنڈ کے ذریعے یوکرین کی عوام کی←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ روس کے 100 ارب پتی تاجروں پر سفری پابندی عائد ہوگی، ماسکو کو نیوزی لینڈ کی فضائی حدود یا پانیوں←  مزید پڑھیے

سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ انتقال کر گئے

سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ بانوے برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ہیں۔ رفیق تارڑ کافی عرصہ سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے، انکے پوتے عطا تارڑ نے ٹویٹ کے ذریعے دادا کے انتقال کی تصدیق کر←  مزید پڑھیے

قومی ہاکی پلیئرز دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم

لاہور: قومی ہاکی پلیئرز دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم،  قومی کھلاڑیوں نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ قومی کھلاڑی عماد بٹ، اظفر یعقوب، عاطف مشتاق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کو مزید 2 چینی شہروں کےلیے پروازیں چلانے کالائسنس مل گیا

پی آئی اے کے لیے اچھی خبر۔ چائنیز سول ایوی ایشن نے قومی ایئرلائن کو مزید دو چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس جاری کردیا۔پی آئی اے بیجنگ، شایان شنگھائی کے لیے پروازیں آپریٹ کریں گی۔ ترجمان کا←  مزید پڑھیے

کالج اساتذہ سوموار سے دھرنا دیں گے

کالج اساتذہ پھر سڑکوں پر ، پے پروٹیکشن کے حصول اور تنخواہوں میں کٹوتیاں ختم کرانے کیلئے  کل بروز سوموار 7 مارچ کو سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دیں گے۔6000 ہزار سے زائد کالج پروفیسرز اس ظالمانہ پالیسی سے متاثر ہورہے ہیں←  مزید پڑھیے

سائنس دانوں کی نئی تحقیق، سیارے زہرہ سے متعلق عجیب و غریب حقائق پیش

سائنسدانوں نے سیارہ زہرہ سے متعلق نئی تحقیق میں عجیب و غریب حقائق پیش کر دیئے۔ ماہرین فلکیات نے ایک نئی تحقیق میں محققین نے اس سیارے میں عجیب و غریب ہوا اور گرمی کے متعلق نئے فہم کے متعلق←  مزید پڑھیے

مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن کو قتل کر دیا گیا

روس کے ساتھ یوکرین کی مذاکراتی ٹیم کا ایک رکن ہلاک ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق روسی ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ یوکرین کی مذاکراتی ٹیم کے رکن ڈینس کریف←  مزید پڑھیے

نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ

یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا۔ یوکرین کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے اور اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب جانے والوں کو اب پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی ضرورت نہیں

سعودی عرب نے بیرون ملک سےآنے والے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ کورونا وائرس کے کیسز میں کمی سعودی حکومت نے متعدد پابندیوں میں نرمی کردی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری←  مزید پڑھیے

روس یوکرین تنازع: اب تیل کی مزید پیداوار کی ضرورت ہے، ایلون مسک

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی وجہ سے اب مزید ایندھن کی پیداوار کی ضرورت ہے۔ ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمیں تیل اور گیس کی←  مزید پڑھیے

امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات

امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات ہوئی۔  بدھ کے روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور ہفتے کی صبح وزیر اعظم نے کریملن میں روسی صدر سے ملاقات کی، قدامت پسند اسرائیلی وزیراعظم نے یہ ملاقات شابت کے روز کی۔←  مزید پڑھیے