تحریک انصاف نے غیرملکی سازش کی ناکامی پر وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتہ طویل جشن منانے کااعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک اتحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتہ طویل جشن منانے کااعلان کردیا۔
Advertisements

اس حوالے سے تحریک انصاف کے شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ جشن بلیوایریاڈی چوک پرہفتہ بھرہر شام افطار کے بعد ہوگا، جہاں فیملیز اورخواتین کیلئے سیکیورٹی کا خصوصی انتظام کیا جائے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں