80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کوروناویکسی نیشن مکمل

قومی ادارہ صحت کے مطابق 80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوگئی۔

قومی ادارہ صحت پاکستان کا کہنا ہے کہ 80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوگئی۔

این آئی ایچ کے مطابق کورونا ویکسی نیشن سینٹر ز پیر تا جمعر ت اور ہفتہ صبح 10سے3بجے کھلے رہیں گے ۔

جمعہ کو کورونا ویکسی نیشن سینٹر ز صبح 10 تا دوپہر ایک بجے تک کھلیں رہیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

پیر تا ہفتہ رات 8 بج کر 30 منٹ سے رات 12 بجے تک سینٹرز کھلے رہیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply