• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی

کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی

عرب ریاست کویت کی حکومت اپنے خلاف پیش کی گئی عدم ارتماد کی قرار داد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی ہو گئی۔

کویتی حکومت نے پارلیمان میں پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے ایک دن پہلے استعفے دے دیے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویتی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بدھ کو ووٹنگ ہونا تھی انہوں نے ووٹنگ سے چوبیس گھنٹے پہلے استعفیٰ دے دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ مالیاتی اصلاحات میں مسلسل رکاوٹوں کے باعث پیدا ہونے والاسیاسی تنازع تحریک عدم اعتماد اور استعفے کی وجہ بنا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply