خبریں    ( صفحہ نمبر 312 )

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے: شہباز شریف کا مودی کو جوابی خط

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو لکھے گئے جوابی خط میں کہی ہے۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

مظفرآباد: تحریک انصاف کے وزارت عظمی کے امیدوار سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ سردار تنویر الیاس کو 33 اراکین اسمبلی نے ووٹ دیئے۔ اسپیکر اسمبلی انوارالحق نے سردار تنویر الیاس کی کامیابی←  مزید پڑھیے

تحائف بیچ کر بنی گالہ کی سڑک بنوائی،گھر کے باہر باڑ لگوائی، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے تحائف خریدنے کے بعد ان کی مرضی ہے وہ جیسے مرضی استعمال کریں،تحائف بیچ کر پیسوں سے بنی گالہ کی سڑک بنوائی اور گھرکے اطراف باڑ لگوائی۔ اسلام آباد←  مزید پڑھیے

کیا کورونا وائرس سے دماغ سکڑ سکتا ہے؟ نئی تحقیق

دنیا بھر میں کسی حد تک عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اس وبا اور اس کے اثرات کے بارے میں تحقیق جاری ہے۔ ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق کورونا کے نتیجے میں دماغ←  مزید پڑھیے

زندہ افراد کے پھیپھڑوں میں پلاسٹک کے باریک ذرات موجود ہونے کا انکشاف

زندہ افراد کے پھیپھڑوں میں پہلی بار پلاسٹک کے باریک ذرات موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تازہ تحقیق میں زندہ افراد کے پھیپھڑوں میں←  مزید پڑھیے

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے

سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر رات گئَے نجی ایئر لائنز کی پرواز ای کے 615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔←  مزید پڑھیے

موجودہ حکومت 30 مئی سے پہلے ختم ہو جائے گی، شیخ رشید کا دعویٰ

کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 مئی سے پہلے چوروں، ڈاکوؤں کی حکومت کو عمران خان ختم کر دے گا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی :ذمہ داران کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

مسلم لیگ نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی میں شامل اراکین کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی فوٹیج ہم نے حاصل کی←  مزید پڑھیے

سری لنکن شہری قتل کیس، فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائے گا

لاہور: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلے پیر کو سنایا جائے گا۔ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سری←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، باپ وزیراعظم بیٹا وزیراعلیٰ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ باپ بیٹا وزارت اعظمی اور وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہوئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پاکستان کے وزیراعظم جب کہ ان کے صاحبزادے پنجاب کے←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ منتخب

مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے حمزہ شہباز←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد کی شہباز شریف کو دورے کی دعوت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب دورے کی دعوت دے دی۔ سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے دورہ سعودی عرب کی دعوت دے←  مزید پڑھیے

گلو بٹوں سے نمٹنے آیا ہوں، مونس الہیٰ باپ کا بدلہ لینے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ اپنے والد پرویز الہیٰ کا بدلہ لینے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی پر حملہ سہیل بٹ نے کیا، انہوں نے گلو بٹ پالے ہوئے←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بننےکے لیے تیار

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بننےکے لیے تیار ہوگئے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو نے وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالنے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ۔ تاہم پیپلزپارٹی ذرائع نے←  مزید پڑھیے

اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

ڈپٹی کمشنراسلام آباد تبدیل ،حمزہ شفقات کی جگہ عرفان نواز تعینات

ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقات کو تبدیل کردیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حمزہ شفقات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ حمزہ شفقات نے اپنے تبادلے کی تصدیق←  مزید پڑھیے

یوکرین کو جدید ہتھیار کی فراہمی پر روس کی امریکہ کو دھمکی

ماسکو: روس نے یوکرین کو جدید ہتھیار بھجوانے پر امریکہ کو دھمکی دے ڈالی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے امریکہ کو باضابطہ طور پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو جدید ہتھیار بھجوانے پر “غیر←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ان کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔ قاسم سوری کے←  مزید پڑھیے

گھر کے باہر مظاہرے، لگتا ہے 90 کی دہائی کے لاہور میں واپس چلی گئی ہوں، جمائما

ن لیگی کارکن سابق لندن میں وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ  کے گھر کے باہر احتجاج کرنے پہنچ گئے، احتجاج میں کارکنان نے نعرے بازی کی اور عمران خان اور ان کے بچوں کے خلاف پوسٹرز بھی اٹھا رکھے تھے۔←  مزید پڑھیے

کل کا وزیراعظم، آج کا اسپیکر: راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ منتخب، کل اجلاس طلب

سابق وزیراعظم و پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں جب کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے مقررہ وقت←  مزید پڑھیے