• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے

سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر رات گئَے نجی ایئر لائنز کی پرواز ای کے 615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔

یاد رہے کہ شہزاد اکبر کا نام چند دن پہلے ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

شہزاد اکبر کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply