• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ان کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔

قاسم سوری کے استعفیٰ کے بعد اب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی۔نو منتخب اسپیکر راجہ پرویز اشرف ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کےاستعفیٰ کی منظوری کا فیصلہ کریں گے۔

قاسم سوری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سےاستعفیٰ پارٹی کے وژن کے مطابق دیا ۔پاکستان کی خودمختاری اورسالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ان کا کہنا ہے کہ ملکی مفادات اورآزادی کیلئے لڑیں گے۔ملکی آزادی کے تحفظ کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply