جنید عاصم کی تحاریر
جنید عاصم
جنید میٹرو رائٹر ہے جس کی کہانیاں میٹرو کے انتظار میں سوچی اور میٹرو کے اندر لکھی جاتی ہیں۔ لاہور میں رہتا ہے اور کسی بھی راوین کی طرح گورنمنٹ کالج لاہور کی محبت (تعصب ) میں مبتلا ہے

منٹو کو کبھی بھی گھر لے کر نہیں جا نا۔جنید عاصم

فرسٹ ائیر کی انگریزی کی بک تھری پڑھانے والے استاد نے “ہیٹ لائٹننگ” ڈرامے میں نیا ٹویسٹ یہ دیا کہ ڈرامے کو تھیٹر کرنے کے انداز میں پڑھانا شروع کر دیا۔ یہ بالکل نیا تھا جیسے ہم ڈرامہ دیکھ رہے←  مزید پڑھیے

سائن بورڈ۔جنید عاصم

اگر ہم دو کلو میٹر پیدل چل کر “کیفے ہوٹل” جاتے ہیں تو اس کی دو ہی وجوہات ہیں۔ پہلی یہ کہ اس ہوٹل کا مینجر ہمیں پسند کرتا ہے۔ دوسری یہ کہ ہم اس کے ایک بیرے کو پسند←  مزید پڑھیے

بوئندا خاندان کا عطر

جس رات گریگور سامسا لال بیگ میں تبدیل ہوا، اس سےایک دن قبل بوئندہ خاندان نے ایک عجیب سا عطر تیار کیا ،،، جسے لگاتے ہی انسان ساری تاریخ جان لیتا، ،،مگر افسوس وہ اسے لگانا ہی بھول گئے۔۔۔۔۔ اس←  مزید پڑھیے

دیو آنند کا نظریہ زندگی

جس دن آپ کا نتیجہ نکلنا ہوتا ہے، اس سے دو، تین دن قبل آپ خود میں عجیب سی تبدیلی محسوس کرتے ہیں۔ آپ کے ہاتھ کانپنے لگتے ہیں، دھڑکن تیز ہونا شروع ہو جاتی ہے اور لگتا ہے :←  مزید پڑھیے

کس کس کا پلاٹ دوستووسکی نے لکھا ہے؟

جب کبھی دنیا کے بہترین ناولوں کی فہرست مرتب کی جاتی ہے، تب سب سے زیادہ امکانات، جو ایک عام قاری اس فہرست کو پڑھنے سے قبل سوچتا ہے، ٹالسٹائی کے شہرہ آفاق ناول” وار اینڈ پیس”یا” اینا کرنینا”کے ہوتے←  مزید پڑھیے

بوڑھے کی تنہائی

سموسے کا پہلا ٹکڑا منہ میں رکھتے اسکی آنکھ سے آنسو نکل گیا۔۔. یہ یقینناً مرچ کے تیکھے پن کی وجہ سے نہیں تھا اور باہر بارش ہو رہی تھی۔۔ اور میرے لگائے تمام اندازوں میں بارش یکساں تھی۔۔ کیفے←  مزید پڑھیے

ایک اعشاریہ صفر ایک

​جب میں، جنید یا عاصم، جنید عاصم سے پوچھتے ہیں: ٹائم کیا ہوا ہے۔ وہ کہتا ہے: پانچ بج کر سولہ منٹ اور ستائیس سیکنڈ یا دو بج کر سات منٹ اور چوالیس سیکنڈ۔ اکثر جب وہ تیس یا اکتیس←  مزید پڑھیے

اگر آپ بورخیس کا کوئی کردار ہیں

آپ سو کر اٹھتے ہیں اور محسوس کرتے ہیں کل رات سارا نظام آپ کیلئے تبدیل ہو چکا ہے۔ آپ دنیا کا سب سے عظیم ڈرامہ لکھ چکے ہیں۔ آپ دنیا گھومنے کا ارادہ کرتے ہیں اور پوری دنیا کا←  مزید پڑھیے

اوور کوٹ

جب کبھی وہ اپنے ماضی میں جھانکتی ہے، اسے ہرگز برا نہیں لگتا کہ اس نے روسی ادب کچھ زیادہ ہی پڑھ لیا تھا۔۔۔ اور اسے انگریزی ادب یا یونانی ڈرامے بھی پڑھنے چاہیے تھے۔۔۔۔۔. یا کیوں اس نے وہ←  مزید پڑھیے

ایک کسان کی تصویر

میٹرو آنے میں تھوڑی دیر ہوئی۔۔ میں موبائل میں موجود تصویریں دیکھنے لگا۔ میں نے سوچا ان میں بہت سی ایسی ہیں جو مجھے ڈیلیٹ کر دینی چاہییں۔۔ مثلاً ایک تصویر میں دو آدمی ایک دوسرے کو گلے لگانے والے←  مزید پڑھیے

ای ڈائری

کاغذ کی پرانی اور الیکٹرونک کی اس نئی ڈائری میں کوئی فرق نہیں۔۔۔۔ دونوں کے اوپر کیلنڈر بنے ہیں، اقوال درج ہیں۔۔۔ اور تاریخ لکھنے کیلئے الگ سے خانے بنائے گئے ہیں، آپ کے پاس پورا اختیار ہے، آپ اسے←  مزید پڑھیے

ہوٹل بوداپست

​ایک ہوٹل جس کا نام اسپینش زبان میں ہے، جس کے کھانوں میں ایک کھانا کا نٹینٹل ہے، ( مجھے افسوس ہے آپ کے پوچھنے پر میں نہیں بتا سکوں گا، کانٹینٹل کسے کہتے ہیں )۔۔۔ جس کی کراکری انگریزی←  مزید پڑھیے

ہنسنے اور بھول جانے والی کہانی

اکثر جب آپ کے امتحانات ختم ہو گئے ہوں اور آپ گھر جانے کے خیال سے ٹرین کی ٹکٹ کروا چکے ہوں تب آپ کے نزدیک سب سے اہم کام ریلوے اسٹیشن تک پہنچنا ہوتا ہے۔ یہ صورتحال تب اور←  مزید پڑھیے

کپڑوں کی حروف تہجی

ایک عورت اپنے سارے کپڑے باہر پھینک رہی تھی. سب سے پہلے اس نے ارغوانی رنگ کا سوٹ باہر پھینکا. پھر پیلا، پھر سفید، پھر سیاہ، پھر سبز. اس نے آخر میں گلابی پھینکا، اور نیلا سوٹ پہن کر باہر←  مزید پڑھیے

کل رات

کل رات مجھے اس سڑک پر چلنے کا اتفاق ہوا جہاں شاید میں کبھی چل چکا تھا۔۔ لیکن یہ اتنی پرانی بات ہے کہ ان قدموں کا جتنے میں چلا، دنوں سے موازنہ کیا جائے، جتنے دن پہلے میں چلا←  مزید پڑھیے

ایک وٹس ایپ ٹیکسٹ میسج

باپ اور بیٹا گاڑی سے اترے اور مارکیٹ میں داخل ہو گئے۔ بیٹے نے کسی فٹ بال کلب کی کٹ پہن رکھی تھی جبکہ باپ جینز پہنے ہوئے تھا۔ لگتا تھا کہ وہ کچھ پینے آئے ہیں۔ باپ نے جیب←  مزید پڑھیے

ایک نہ لکھی جانیوالی کتاب کا دیباچہ

اس دیباچے کے لکھے جانے سے قبل اور شاید اب بھی جبکہ آپ اسے پڑھ رہے ہیں یہ اتنا ہی ادھورا ہے جتنا کہ وہ کتاب جو لکھی جا چکی ہو لیکن اس کا دیباچہ لکھا جانے والا ہو. ممکن←  مزید پڑھیے

Entiendo Kafka

چنانچہ کمرے میں اتنی جگہ تک نہ رہی کہ اس میں کافکا کی ایک سانس سما سکتی. اس نے بورخیس کو لکھے جانیوالے خط کو آخری مرتبہ پڑھا. یہ محسوس ہونے پر کہ اس میں کچھ بھی ایسا نہیں کہ←  مزید پڑھیے

چیخوف کے کردار

یہ کہانی مجھے میرے ایک دوست نے سنائی جس نے اپنے آنرز کا مقالہ اینٹن چیخوف کے کرداروں میں چھپے انسانی ہمدردی کے جذبات اور اینٹن چیخوف کے بطور ایک ڈاکٹر پر کیا۔ جن دنوں وہ اپنے مقالے پر کام←  مزید پڑھیے

پنجابی موسیقی کی طاقت

جتنے بھی نام گنوائے جا سکتے ہیں ان میں بلھے شاہ سب سے مختلف نظر آئے گا. سچ کہیں تو یہ نام بھی اس کی شاعری سے اخذ ہوا ہوگا، بہر حال ایسا ہونا شرط نہیں. ہم لوگ اس کے←  مزید پڑھیے