وقار عظیم کی تحاریر
وقار عظیم
میری عمر اکتیس سال ہے، میں ویلا انجینئیر اور مردم بیزار شوقیہ لکھاری ہوں۔۔ویسے انجینیئر جب لکھ ہی دیا تھا تو ویلا لکھنا شاید ضروری نہ تھا۔۔

ای کامرس مارکیٹ ،حقائق اور آن لائن فراڈ سے بچنے کا طریقہ۔۔۔۔وقار عظیم

آن لائن بزنس فراڈ ہوتا ہے آن لائن بزنس میں ناجائز منافع خوری ہوتی ہے۔۔آ جائیں ان دونوں بیانات کا تیا پانچہ کرتے ہیں۔۔ ایمازون ڈاٹ کام دنیا کی سب سے بڑی آن لائن بزنس ویب سائٹ ہے جو آپ←  مزید پڑھیے

کیا فائدہ روزے کا؟۔۔۔۔۔وقار عظیم

جون جولائی کا روزہ ہو۔۔۔تینتالیس درجہ حرارت ہو۔۔۔پیاس ایسی ہو کہ گلے میں کانٹے چبھ رہے ہوں۔۔اور بس نہ چل رہا ہو کہ سامنے ٹھنڈا پانی ہو اور میں غٹاغٹ پی جاوں ۔۔۔اور اس وقت تک نہ رکوں جب تک←  مزید پڑھیے

چار کھر ب کی غلطی۔۔۔۔وقار عظیم

انیس سو بانوے میں فلپائن کے اندر کوکا کولا کا راج تھا۔ کولڈ ڈرنکس کی پچھتر فیصد مارکیٹ کوکا کولا نے قابو کر رکھی تھی اور پیپسی کے حصے میں محض سترہ فیصد مارکیٹ تھی۔ باقی آٹھ فیصد مارکیٹ دوسری←  مزید پڑھیے

نیوندرا۔۔ایک لعنت۔۔۔۔۔وقار عظیم

اس رسم یا رواج کا بلکہ یوں کہنا چاہیے اس خوبصورت کام کا آغاز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوا جسے ہم آج کل ہم پنجاب میں ” نیوندرا” کہتے ہیں۔۔تاریخ کے صفحات پلٹیں تو پتا←  مزید پڑھیے

میاں سلطان خان!شطرنج کی دنیا کا ایک گمنام ہیرو۔۔۔۔وقار عظیم

ہم بحیثیت قوم ہیروز کو بھلانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ بدقسمتی سے ہمیں اپنے چیمپئن  ایتھلیٹ “اخلاق احمد” کا پتا بھی بھارتی فلم “بھاگ ملکھا بھاگ” سے چلتا ہے ۔ اس مووی کے بعد اخلاق احمد کو تلاش کرنے←  مزید پڑھیے

بروس لی کے بارے چند حقائق۔۔۔وقار عظیم

بروس لی ایک اچھا مارشل آرٹسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ڈانسر بھی تھا۔اپنے فلمی کیرئیر سے پہلے اس نے ہانگ کانگ میں ہوئے ایک مخصوص ڈانس “چاچا ڈانس” کا مقابلہ جیت رکھا تھا۔ بروس لی روزانہ پانچ ہزار←  مزید پڑھیے

وہیل ۔۔۔۔وقار عظیم/سائنسی معلومات

وہیل جب سمندر میں قے (الٹی) کرتی ہے تو یہ الٹی سمندر کی سطح پر آ جاتی ہے۔ کچھ سمندری نمکیات کا اثر اور کچھ سورج کی روشنی اس الٹی کو مائع سے ٹھوس بنا دیتی ہے یہ سخت پتھر←  مزید پڑھیے

اپنا نام پیدا کر۔۔وقار عظیم

انسانی تاریخ میں شاید ہی مائیکل اینجلو سے بڑا کوئی مجسمہ ساز گزرا ہو۔ یہ وہی شخص ہے جس نے حضرت داود علیہ السلام کا مجسمہ بنایا تھا اور اس قدر مکمل مجسمہ بنایا کہ اسے دیکھ کر یہ خود←  مزید پڑھیے

ڈارک ویب،مزید حقائق۔۔وقار عظیم

نوٹ”مُکالمہ یہ مضامین فقط آگہی کے لیے لگا رہا ہے اور اپنے قارئین کو آگاہ کرنا چاہتا ہے کہ ڈارک ویب یا ڈیپ ویب انتہائی خطرناک اور غیر قانونی  سائٹس ہیں  اور اس میں گھسنے کی کوشش آسانی سے آپ←  مزید پڑھیے

ڈارک ویب ورلڈ ، چائلڈ پورنوگرافی اور پاکستان ۔۔وقار عظیم

ڈارک ویب کے بارے آپ لوگوں کو پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ انٹرنیٹ پر موجود یہ ایسی دنیا یا ایسی ویب سائٹس ہیں جن تک ننانوے فیصد انٹرنیٹ اراکین کی رسائی نہیں ہے۔ یہ ویب سائٹس گناہوں اور جرائم←  مزید پڑھیے

مُردوں کی دنیا کون سی؟۔۔وقار عظیم

یہ قبرستان آبادی سے کچھ ہٹ کر تھا۔۔یہاں رات تو رات دن میں بھی خاموشی کا راج ہوتا تھا۔۔اس لیے یہاں سے رات کو گزرنے کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔۔ وہ بھی ایک اندھیری رات تھی۔۔۔چاند بھی←  مزید پڑھیے

انجام سے باخبر رہیں۔۔وقار عظیم

کبھی کسی دکان سے چکن خریدنے جانا  ہوا تو غور کیجیے گا کہ جب مالک دکان  پر رکھے  پنجرے سے کسی مرغی کو گردن سے پکڑ کر باہر نکالتا ہے تو وہ چیختی چلاتی ہے۔۔چہرے پر سپاٹ سے تاثرات لیے←  مزید پڑھیے

الحمد للہ علی کل حال۔۔وقار عظیم

نئے گھر میں منتقل ہوئے تو چار کمرے ضرورت سے کم محسوس ہوئے۔ لہذا فوراً  ہی اوپری منزل پر دو کمرے مزید بنانے کا ٹھیکہ  اپنے ہی ایک دور پار کے رشتے دار کو دے دیا۔ میں کبھی کنسٹرکشن کے←  مزید پڑھیے

سی ایس ایس ضرور کریں۔۔وقار عظیم

میری تو عمر اب تیس سال ہو چکی ہے۔میں سی سی ایس کا ایگزام نہیں دےسکتا ۔۔ساری عمر سعودیہ اور ملائیشیا گزار دی۔اب افسوس ہوتا ہے کہ بیچلر کی ڈگری کے بعد مجھے سی سی ایس ضرور دینا چاہیے تھا۔مجھے←  مزید پڑھیے

حقیقی خوشیاں۔وقار عظیم

چیچہ وطنی میں ایک نواز شریف پارک ہے جو کہ اس چھوٹے سے شہر کے حساب سے اچھا پارک کہا جا سکتا ہے۔اس پارک میں گنتی کے چار یا پانچ جھولے ہیں اور اس کے علاوہ ایک وسیع و عریض←  مزید پڑھیے

ککڑ کی چوری۔وقار عظیم

ایک وقت تھا  جب  شوق تھا دیسی مرغا کھانا ہے لیکن چوری کا کھانا ہے۔ کسی کا پالتو مرغا چرانا ہے پھر اسے ذبح کرنا ہے اور پھر کھانا ہے۔ ایسے میں ایک محلے دار اکرم سنیارے کا مرغا ہم←  مزید پڑھیے

بلیو وہیل گیم کیا ہے؟۔۔وقار عظیم

فیس بک یا سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے والے بلیو وہیل کے بارے بہت کچھ پڑھ چکے ہوں گے۔۔یقینا یہ باتیں انھوں نے سوشل میڈیا سائٹس پر مختلف پیجز یا بلاگز سے پڑھی ہوں گی۔۔۔کہیں سے ایک بات پڑھ لی←  مزید پڑھیے

عید قربان اور مما تحبون

لن تنالو البر حتی تنفقو مما تحبون۔ تم اس وقت تک بھلائی نہ پاؤ  گے جب تک اپنی محبوب اشیاء اللہ کی راہ میں قربان نہ کر دو۔۔ میں کوئی مفتی یا کوئی عالم تو نہیں ایک گناہ گار جاہل بندہ←  مزید پڑھیے

قربانی کریں یا غریبوں کی مدد؟

بکرے کاٹنا چھوڑ کر دوسروں کی مدد کی جائے کے مسئلے  پر ایک بھائی صاحب کے ساتھ مزے دار اور دل چسپ مکالمہ ہوا۔ بھائی صاحب! “حضور وقت بدل چکا، اب قربانی کے معانی آپ ویلفیئر کے طور پر بھی←  مزید پڑھیے

ایک گمنام ہیرو۔۔اقبال مسیح

اقبال مسیح 1983 میں مرید کے میں پیدا ہوا۔۔اقبال جب چار سال کا تھا تو اس کے والدین نے ایک کارپٹ فیکٹری کے مالک سے 600روپے قرضہ لیا۔۔۔فیکٹری کے مالک نے قرضے کے بدلے اقبال کو مانگ لیا کہ یہ←  مزید پڑھیے