وہیل ۔۔۔۔وقار عظیم/سائنسی معلومات

وہیل جب سمندر میں قے (الٹی) کرتی ہے تو یہ الٹی سمندر کی سطح پر آ جاتی ہے۔ کچھ سمندری نمکیات کا اثر اور کچھ سورج کی روشنی اس الٹی کو مائع سے ٹھوس بنا دیتی ہے یہ سخت پتھر بن جاتا ہے۔

یہ پتھر پرفیومز میں استعمال ہوتا ہے تا کہ پرفیوم کی خوشبو دیر تک رہ سکے۔
ویسے تو یہ پتھر مشکل سے ملتا ہے لیکن ایک آسٹریلوی شہری کو ایک بار ساحل پر چہل قدمی کے دوران پندرہ کلو وزنی وہیل کی الٹی والا پتھر ملا،

Advertisements
julia rana solicitors

جو کہ اس وقت اکسٹھ ہزار ڈالرز ( آج کے حساب سے تقریبا ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے) کا سیل ہوا۔

Facebook Comments

وقار عظیم
میری عمر اکتیس سال ہے، میں ویلا انجینئیر اور مردم بیزار شوقیہ لکھاری ہوں۔۔ویسے انجینیئر جب لکھ ہی دیا تھا تو ویلا لکھنا شاید ضروری نہ تھا۔۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply