پویلئین اینڈ سے۔۔۔ایک سفر، اونچے نیچے راستوں کا/شکور پٹھان
اونچے نیچے راستوں کے اس سفر کے اگلے پڑاؤ کی باتیں کرتے ہوئے حلق میں کچھ پھنسنے لگتا ہے، زبان گنگ، ذہن ماؤف اور قلم زنگ آلود ہوجاتا ہے۔ یہ ہماری قومی تاریخ کا منحوس ترین سال تھا ۔ انتخابات← مزید پڑھیے
