شکور پٹھان کی تحاریر
شکور پٹھان
محترم شکور پٹھان شارجہ میں مقیم اور بزنس مینیجمنٹ سے وابستہ ہیں۔ آپ کا علمی اور ادبی کام مختلف اخبارات و رسائل میں چھپ چکا ہے۔

اکّڑ بکّڑ بمبے بو۔۔شکور پٹھان

(صرف بالغان کے لئے) چالیس سال سے کم عمر بچے اسے نہ پڑھیں۔ کہاں گیا میرا بچپن ۔ ( پھول چمن اور ہری من بھری) جانے کہاں یہ جملہ پڑھا تھا کہ اپنے یہاں بچے ، بچپن سے سیدھے بڑھاپے←  مزید پڑھیے

میرے شہر کے لوگ۔۔شکور پٹھان

شوبز کی دنیا بلکہ یہ ساری دنیا بڑی عجیب ہے. یہ دنیا اور اس کی تمام رونق ہر طرح کی اچھی اور بری چیزوں سے مل کر بنتی ہے، کوئی بھی تصویر صرف ایک چہرہ ہی نہیں ہوتی بلکہ آس←  مزید پڑھیے

کعبہ میرے پیچھے ہے۔۔شکور پٹھان

اگر مجھ سے پوچھو تو اس عاصی کی تمام تر زندگی بد اعمالیوں، بے راہ روی اور فضولیات کا شاہکار ہے۔ گو کہ راستباز، دیندار اور متقی احباب کی شناسائی کی بدولت “جانتا ہوں ثواب طاعت وزہد” لیکن لاکھ کوشش←  مزید پڑھیے

جس دیش میں گنگا بہتی ہے(خریدی، راک ہڈسن اور لوٹا)شکور پٹھان

آج پھر بمبئی جانے کی تیاری زور شور سے ہورہی تھی۔ لیکن آج صرف باجی ، آزاد، آزاد کی چھوٹی بہنیں اور میں ہی جارہے تھے۔ مجھے شادی بیاہ کی رسومات کا زیادہ علم نہیں اس وقت تو بالکل نہیں←  مزید پڑھیے

آغا حسن عابدی کی برسی کے موقع پر۔۔ شکور پٹھان

ربّ کائنات کی شاہکار اور عظيم ترین تخلیق میرے خیال میں یہ فانی انسان ہے۔ رحمان کی تخلیق  میں  اگر کہیں کسی کجی یا کمی کو ڈھونڈنے کی جسارت کریں تو ہماری نگاہیں تھک ہار اور عاجز ہو کر لوٹ←  مزید پڑھیے

جس دیش میں گنگا بہتی ہے(واپسی، ریکھا اور محمد رفیع)۔۔شکور پٹھان

آج دلی سے واپسی تھی۔ دلی کو جیسا میں دیکھنا چاہتا تھا شاید ویسا نہیں دیکھ پایا لیکن یہ بھی کیا کم تھا کہ دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب، جو کبھی میرے خیالوں میں بستا تھا ،←  مزید پڑھیے

بائیس خواجہ کی چوکھٹ ، قطب مینار اور اشوک کی لاٹ۔۔شکور پٹھان

جس دیش میں گنگا بہتی ہے۔ گھر پہنچے تو خواتین بن سنور کر تیار تھیں ۔وہ کھانا کھا چکی تھیں اور ہم مردوں کے لئے کھانا تیار رکھا تھا۔ دراصل کل شام سے دلی میں تھے اور اب تک انہوں←  مزید پڑھیے

یہ تیرے پراسرار بندے۔ محمود آباد والے راجہ صاحب/شکور پٹھان

  بڑے لوگوں کو پہچاننے اور یاد رکھنے کامیرا اپنا ہی طریقہ ہے۔ لوگ باگ ان کے بارے میں پڑھتے ہیں، تحقیق کرتے ہیں۔ لیکن مجھے ایسی باتوں کا دماغ ہی نہیں۔ بچپن سے اخباروں ، رسالوں اور کتابوں میں←  مزید پڑھیے

کھرا سونا۔۔شکور پٹھان

 ” جی وہ لمبی ناک والے آئے تھے”۔۔۔۔” اچھا! جامع آئے تھے” یہ مکالمہ میرے اور چچا کے درمیان ہورہا تھا۔ دادی نے انہیں بتایا کہ ان کے دوست آئے تھے۔ دادی دوست کا نام نہیں جانتی تھیں۔ نام میں←  مزید پڑھیے

کلیدِ سلطانی۔شکور پٹھان

پیارے بابا جان اور اماں السلام علیکم۔ امید ہے آپ اور اماں خیریت سے ہوں گے۔ اس بار بہت دیر سے خط لکھ رہا ہوں۔ لیکن بابا جان ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔۔۔ باعث تاخیر جان کر←  مزید پڑھیے

فرعون ثانی

“کیادریائے نیل میرے حکم سے نہیں بہتا” اپنے تمام تر دعوٰی کے باوجود فرعون کے اس استعجاب آمیز سوال نے اس کی خدائی کا پول کھول دیا۔ فرعون تو ڈھلمل یقینی کے عالم میں ہی رہا اور کیوں نہ رہتا←  مزید پڑھیے

تایا برکت اللہ۔۔۔ شکور پٹھان

” بھئی فجر کے بجے ہوتی ہے۔ مجھے فجر سے دو گھنٹے پہلے اٹھا دینا۔ اور ہاں قبلہ کس طرف ہے؟” تایا برکت اللہ نے اپنے بھاری بھر کم وجود کو صوفے پر ڈھیر کرتے ہی گویا اطلاع دیدی کہ←  مزید پڑھیے

ٹیڑھی پسلی ؟

دروغ بر گردن راوی۔۔۔ سنا ہے کہ لندن کے ہائیڈ پارک میں جہاں ہر طرح کی تقریر کی آزادی ہے، مشہور اشتراکی مفکر کارل مارکس دنیا بھر کے مزدوروں کو دعوت دیتا کہ ” دنیا کے مزدور!! ایک ہو جاؤ۔۔۔۔←  مزید پڑھیے

انارکلی اور سلیم: شرطیہ نئی کاپی۔۔ شکور پٹھان

مقام۔۔قلعہ معلّٰی کے پائیں باغ میں حوض شمسی کے آس پاس۔ منظر۔۔۔۔باغ کی روشوں پر بہت ساری کنیزیں، خواصیں، مغلانیاں۔ خواجہ سرا رنگ بر نگے، زرق برق ملبوسات میں یہاں وہاں آجا رہے ہیں۔ کیوں آجا رہے ہیں ، انہیں←  مزید پڑھیے