Salma Awan کی تحاریر

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط12)۔۔سلمیٰ اعوان

ویٹی کن سٹی o شاہی قلعے جیسی بلندو بالا پُرہیبت دیوار کے سائے میں چلتی سیکورٹی کے لام ڈور والے سلسلوں سے گزرتی لائن کے سلسلے اکتاہٹ کے ساتھ ساتھ دلچسپی لئیے ہوئے بھی تھے۔ o ڈریس کوڈ کی پابندی←  مزید پڑھیے

ملکوں کی قابل قدر مثالیں اپنانے کی ضرورت ہے۔۔سلمیٰ اعوان

کولمبو میں ہمارا قیام وائی ڈبلیو سی اے میں تھا۔ یہ سری لنکا کی ورکنگ خواتین اور طالبات کا ہوسٹل تھا۔صبح ڈائننگ روم میں ناشتہ کرتے ہوئے جب میں نے لڑکیوں سے پوچھا کہ ہمیں کولمبو میں کیا کیا چیزیں←  مزید پڑھیے

خوبصورت آنکھوں میں بولتی خاموشی اور کتاب سے پیار کرنے والا زاہد ڈار۔۔سلمیٰ اعوان

رات کا آخری پہر تھا جب آنکھ کھل گئی۔ہم بڈھے لوگ بھی اب کچھ دعائیں پڑھنے کی بجائے موبائل کو ہاتھ مارنے لگتے ہیں۔زاہد ڈار کی تصویر تھی۔نیچے اس کی ایک نظم۔”یا اللہ خیر“بے اختیار ہونٹوں سے نکلا۔تاہم کوئی خبر←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط10)۔۔سلمیٰ اعوان

کلو زویم۔ آرچ آف کونسٹنٹائن، پیلاٹن ہل اور مسٹر اُفیذی سے ملنا o روم کی بلندوبالا عمارات کی پیشانیوں پر روم کی عظمتوں کی کہانیوں کی ماتھا پٹیاں سجی ہیں۔ ایک ابدیت والا شہر۔ o مذہبی انتہا پسندی کی جنونیت←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط9)ب۔۔سلمیٰ اعوان

وہ حیران  رہ گیا تھا جب اُسے خط ملا۔کیٹس بیمار تھا۔اُسے تپ دق تھی۔ڈاکٹروں ے اُسے روم جا ے اور وہاں رہ ے کا مشورہ دیا تھا کہ یہاں کی آب و ہوا اُس کیلئے صحت کی پیامبر ب سکتی←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط9)الف۔۔سلمیٰ اعوان

پانیوں پر لکھے ہوئے نام والا جان کیٹس کیٹس شیلے میوزیم o کیٹس، شیلے اور بائرن کو میں نے اپنی بیٹی کے ساتھ پڑھا اور ان کی محبت میں گرفتار ہوئی۔ o جوزف سیورن جیساپرستار بھی کہیں مقدر والوں کو←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط8)۔۔سلمیٰ اعوان

روم کے لئے روانگی o لگتاتو کچھ یوں تھا جیسے خدا مجھے سیاپے اور مصیبتوں میں ڈالنے کے لئے اٹلی لایا تھا o آصف علی زرداری سے آپ کی کیا رشتہ داری ہے؟ o سفر پر آٹھ دائرے کھینچے اور←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط7)۔۔سلمیٰ اعوان

بریرہ آرٹ گیلری،وایا دانتے کی سیر اورمرینو سے ملنا o بریرہ آرٹ گیلری دراصل نشاۃ ثانیہ دور کے کاموں سے سجی ہوئی ہے۔ o پبلیشنگ ہاؤس میں کام کرتی مورینوکا کہناتھا کہ ٹائٹل بنانے کے لئے اُسے پوری کتاب کو←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط6)۔۔سلمیٰ اعوان

گریمیا سکوائر، وینس کی گلیاں، اکیڈیمیہ آرٹ کا گھر، موت کا سامنا o چاند رات،گنڈولا،ساتھی اور وینس کا شہرہ آفاق گیت سُننے کو مل جائے تو زندگی کے وہ لمحے قابل ذکر بن جاتے ہیں۔ o بنگلہ دیشی وینس کے←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط5)۔۔سلمیٰ اعوان

سینٹ مارک سکوائر،چرچ،ڈوگی پیلس اور Rialtoبرج o ہوٹل ملنے کی الف لیلوی کہانی۔ o وینس ایک مرتا ہوا شہر جس کے شہری اور لینڈ لارڈ گوناگوں مسائل کا شکار ہیں۔ o حکومت وینس جیسے تاریخی ورثے کو سنبھالنے کے خبط←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط4)۔۔سلمیٰ اعوان

میرے خوابوں کا وینس اور میری بونگیاں o پانیوں میں تیرتا یہ بے حد شاندار اور خوش نما شہر جس کی شہرت دنیا بھر میں حیرت انگیز اور تاریخی ورثے کے طور پر ہے۔ o اٹلی ٹھگوں کے لئے بڑا←  مزید پڑھیے

تھین آن من اور ریڈ سکوائر کے موازنوں میں نئے انکشاف۔۔سلمیٰ اعوان

تھین آن من سکوائر میں برق کی طرح ایک خیال میری سوچ پر حملہ آور ہواتھا۔خیال کونسا تھا؟اس پر بات ذرا بعد میں۔پہلے تھوڑی سی تفصیلات اُن مشاہدات کی پیش کردوں جنہوں نے مجھے متوجہ کیا۔ چین اور روس دو←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط3)۔۔سلمیٰ اعوان

لاسکیلا ، لاسٹ سپر اور وایا دانتے کی سیر o ہوپ آن ہوپ آف پر چڑھنااُترنا اور شہر کو دیکھنا کیا مزے کا کام تھا۔ o لاسٹ سپر لیونارڈوونچی کا وہ شاہکار ہے جس پرآرٹ ہمیشہ ناز کرتارہے گا۔ o←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط2)۔۔سلمیٰ اعوان

میلان o شہر کا خاص الخاص تحفہ ڈومو سکوائر،اس کا کھیتڈرل اور گلیریا میلان کے لینڈ مارک ہیں۔ o چنترال ریلوے اسٹیشن پر بنگالی لڑکوں سے ملنا،ان کی ہدایات کو پلّے باندھنا اور اُن کے تجربات سُننا یقیناً  دلچسپ اور←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط1)۔۔سلمیٰ اعوان

اجنبی ملکوں میں کسی کی راہنمائی، کسی کا حُسن، کسی کے میٹھے بول اور محبت آپ کے لئے بیش قیمت اثاثے کی مانند ہوتی ہے۔ انہی جذبات واحساسات کو لفظوں کا پیرہن پہنایا ہے۔ صد آفرین اُن پر ہے اجنبیت←  مزید پڑھیے

اِک معجزہ میری زندگی کا ۔۔سلمیٰ اعوان

ہاتھ کی لکیریں دیکھنے کا عشق کب شروع ہوا؟ماضی کو کھنگالنے اور اس میں اوپر نیچے دبی یادوں کی گٹھڑیوں میں پھولا پھرولی سے وہ صبح آنکھوں کے سامنے آ گئی تھی، جب ہم نصف درجن لفنگی دوستوں کا ٹولہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے ابھرتے ہوئے امکانات اور چیلنجز۔۔سلمیٰ اعوان

اگر کسی نے پال کینیڈی کی کتاب The Rise & Fall of Great Powers کی عملی تشریح دیکھنی ہو تو امریکہ کو دیکھ لیجیے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ایک مسلمہ سپر پاور جس کی بنیادنہایت ہی مضبوط اور مستحکم←  مزید پڑھیے

میرا محسن، میرا مربی ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی۔۔سلمیٰ اعوان

پہلا تعارف اردو ڈائجسٹ سے 1962میں ہوا۔ریڈرز ڈائجسٹ سے بچپن کی شناسائی تھی کہ بڑے ماموں اور منجھلے ماموں جب بھی چھٹیوں پر گھر آتے اُن کے ساتھ یہ رسالہ ضرور ہوتا۔دسمبر جنوری کی میٹھی سی دھوپ میں چھت پر←  مزید پڑھیے

ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے۔۔سلمیٰ اعوان

سچی بات ہی یہ  ہے کہ  دنیا عالم حیرت تو ہے ہی لیکن کمال یہ ہے کہ اِس عالم حیرت میں جہاں ستاروں پہ کمند یں ڈالی جاچکی ہیں ہماری مقتدرہ و اشرافیہ اپنی کوتاہ کوشی، کم فہمی اور ذہنی←  مزید پڑھیے

میکرون تھیوڈور ہرتزل کی طرح مسلم اُمہ کی بیداری کا باعث بنے گا؟۔۔ سلمیٰ اعوان

ایمانوئل میکرون اور فرانسیسی لوگوں کی حکومت نے جو کیا اس پر بات ذرا بعد میں۔پہلے ذرا ایک اہم تاریخی واقعے کی جھلکیاں آپ لوگوں کو دکھا دوں۔یہ انیسویں صدی کے آخری ماہ و سال ہیں۔اڑتیس،انتالیس سالہ نوجوان تھیوڈور ہرتزل←  مزید پڑھیے