Salma Awan کی تحاریر

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط7)۔۔سلمیٰ اعوان

بریرہ آرٹ گیلری،وایا دانتے کی سیر اورمرینو سے ملنا o بریرہ آرٹ گیلری دراصل نشاۃ ثانیہ دور کے کاموں سے سجی ہوئی ہے۔ o پبلیشنگ ہاؤس میں کام کرتی مورینوکا کہناتھا کہ ٹائٹل بنانے کے لئے اُسے پوری کتاب کو←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط6)۔۔سلمیٰ اعوان

گریمیا سکوائر، وینس کی گلیاں، اکیڈیمیہ آرٹ کا گھر، موت کا سامنا o چاند رات،گنڈولا،ساتھی اور وینس کا شہرہ آفاق گیت سُننے کو مل جائے تو زندگی کے وہ لمحے قابل ذکر بن جاتے ہیں۔ o بنگلہ دیشی وینس کے←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط5)۔۔سلمیٰ اعوان

سینٹ مارک سکوائر،چرچ،ڈوگی پیلس اور Rialtoبرج o ہوٹل ملنے کی الف لیلوی کہانی۔ o وینس ایک مرتا ہوا شہر جس کے شہری اور لینڈ لارڈ گوناگوں مسائل کا شکار ہیں۔ o حکومت وینس جیسے تاریخی ورثے کو سنبھالنے کے خبط←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط4)۔۔سلمیٰ اعوان

میرے خوابوں کا وینس اور میری بونگیاں o پانیوں میں تیرتا یہ بے حد شاندار اور خوش نما شہر جس کی شہرت دنیا بھر میں حیرت انگیز اور تاریخی ورثے کے طور پر ہے۔ o اٹلی ٹھگوں کے لئے بڑا←  مزید پڑھیے

تھین آن من اور ریڈ سکوائر کے موازنوں میں نئے انکشاف۔۔سلمیٰ اعوان

تھین آن من سکوائر میں برق کی طرح ایک خیال میری سوچ پر حملہ آور ہواتھا۔خیال کونسا تھا؟اس پر بات ذرا بعد میں۔پہلے تھوڑی سی تفصیلات اُن مشاہدات کی پیش کردوں جنہوں نے مجھے متوجہ کیا۔ چین اور روس دو←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط3)۔۔سلمیٰ اعوان

لاسکیلا ، لاسٹ سپر اور وایا دانتے کی سیر o ہوپ آن ہوپ آف پر چڑھنااُترنا اور شہر کو دیکھنا کیا مزے کا کام تھا۔ o لاسٹ سپر لیونارڈوونچی کا وہ شاہکار ہے جس پرآرٹ ہمیشہ ناز کرتارہے گا۔ o←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط2)۔۔سلمیٰ اعوان

میلان o شہر کا خاص الخاص تحفہ ڈومو سکوائر،اس کا کھیتڈرل اور گلیریا میلان کے لینڈ مارک ہیں۔ o چنترال ریلوے اسٹیشن پر بنگالی لڑکوں سے ملنا،ان کی ہدایات کو پلّے باندھنا اور اُن کے تجربات سُننا یقیناً  دلچسپ اور←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط1)۔۔سلمیٰ اعوان

اجنبی ملکوں میں کسی کی راہنمائی، کسی کا حُسن، کسی کے میٹھے بول اور محبت آپ کے لئے بیش قیمت اثاثے کی مانند ہوتی ہے۔ انہی جذبات واحساسات کو لفظوں کا پیرہن پہنایا ہے۔ صد آفرین اُن پر ہے اجنبیت←  مزید پڑھیے

اِک معجزہ میری زندگی کا ۔۔سلمیٰ اعوان

ہاتھ کی لکیریں دیکھنے کا عشق کب شروع ہوا؟ماضی کو کھنگالنے اور اس میں اوپر نیچے دبی یادوں کی گٹھڑیوں میں پھولا پھرولی سے وہ صبح آنکھوں کے سامنے آ گئی تھی، جب ہم نصف درجن لفنگی دوستوں کا ٹولہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے ابھرتے ہوئے امکانات اور چیلنجز۔۔سلمیٰ اعوان

اگر کسی نے پال کینیڈی کی کتاب The Rise & Fall of Great Powers کی عملی تشریح دیکھنی ہو تو امریکہ کو دیکھ لیجیے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ایک مسلمہ سپر پاور جس کی بنیادنہایت ہی مضبوط اور مستحکم←  مزید پڑھیے

میرا محسن، میرا مربی ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی۔۔سلمیٰ اعوان

پہلا تعارف اردو ڈائجسٹ سے 1962میں ہوا۔ریڈرز ڈائجسٹ سے بچپن کی شناسائی تھی کہ بڑے ماموں اور منجھلے ماموں جب بھی چھٹیوں پر گھر آتے اُن کے ساتھ یہ رسالہ ضرور ہوتا۔دسمبر جنوری کی میٹھی سی دھوپ میں چھت پر←  مزید پڑھیے

ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے۔۔سلمیٰ اعوان

سچی بات ہی یہ  ہے کہ  دنیا عالم حیرت تو ہے ہی لیکن کمال یہ ہے کہ اِس عالم حیرت میں جہاں ستاروں پہ کمند یں ڈالی جاچکی ہیں ہماری مقتدرہ و اشرافیہ اپنی کوتاہ کوشی، کم فہمی اور ذہنی←  مزید پڑھیے

میکرون تھیوڈور ہرتزل کی طرح مسلم اُمہ کی بیداری کا باعث بنے گا؟۔۔ سلمیٰ اعوان

ایمانوئل میکرون اور فرانسیسی لوگوں کی حکومت نے جو کیا اس پر بات ذرا بعد میں۔پہلے ذرا ایک اہم تاریخی واقعے کی جھلکیاں آپ لوگوں کو دکھا دوں۔یہ انیسویں صدی کے آخری ماہ و سال ہیں۔اڑتیس،انتالیس سالہ نوجوان تھیوڈور ہرتزل←  مزید پڑھیے

بلتستان کی آئینی حیثیت اور پھول شہزادی۔۔سلمیٰ اعوان

یہ روٹی اتنی کالی اور بے ذائقہ سی۔کیوں؟یہ آٹا کہاں سے آرہا ہے۔بہو بولی شاید روسی یا یوکرائنی گندم ہے۔مجھے تو اِن دنوں کاموں کے اژدہام میں اخبارات کے مطالعہ کی بھی مہلت نہ ملی تھی۔”ہائیں“ آنکھیں پھٹیں۔اِس زرعی ملک←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(آخری قسط34)۔۔۔سلمیٰ اعوان

امریکہ کے اِس بڑے اور صنعتی شہر شکاگو کے لوگوں نے مقامی اخبارات میں چھپی چوتھے درجے کی اِس سرخی پر سرسری سی نظر ڈالی ہوگی اور پھر دوسری خبروں کی طرف متوجہ ہوگئے ہوں گے کہ طیاروں کا کریش←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط33)۔۔۔سلمیٰ اعوان

”کِس سے ملنا ہے آپ کو؟“ کہنا پُوچھنا تو یہی تھا۔پر دروازے کے پٹ کو ہاتھوں میں پکڑے اور اُسے دیکھتے اُس کی زبان جیسے کچھ بولنے سے انکاری ہوگئی تھی۔ہاں البتہ آنکھوں نے کُھل کُھلا کر اس کا اظہار←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط32)۔۔۔سلمیٰ اعوان

ماں نے غسل خانے سے چلّا کر کہا تھا۔ ”ڈوری ہوگئی ہوکیا؟کب سے شور مچا رہی ہوں کہ کپڑے دے جاؤ پر تمہارے حواس جانے کہاں ٹکے ہیں۔بات کی کوئی سُنوائی ہی نہیں۔ وہ گھبرائی ہوئی، پھولتے ہاتھ پاؤں سے←  مزید پڑھیے

ناگورنو کراباخNagorno Karabakh کی حسین شہزادی کیا کہتی ہے۔۔ سلمیٰ اعوان

چیختی دھاڑتی ناگورنو کراباخNagorno Karabakh پر حملے کی خبر نے جیسے مجھے آناً فاناً کچھ یاد دلایا تھا۔ہوش اڑا دینے والا وہ حسین چہرہ جس نے مجھے مبہوت کردیا تھا اور جو لمحہ یاداشتوں میں ہمیشہ کے لیے قید ہوگیا←  مزید پڑھیے

شارلٹ برونٹے = اے آر خاتون۔۔۔سلمیٰ اعوان

شارلٹ برونٹے = اے آر خاتون جین آئیر،شرلی، ویلیٹ=شمع،تصویر،افشاں شارلٹ برونٹے کے ناول بے شک جین آئیرہو،شرلی یا ویلیٹ ہوں سب انگریزی ادب میں کلاسیک کاجو مقام حاصل کرچکے ہیں۔اُس سے انگریزی ادب پڑھنے والا کوئی فردانکار نہیں کرسکتا۔شارلٹ برونٹے←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط31)۔۔۔سلمیٰ اعوان

سلور گرے بالوں والے اُس اجنبی ٹیکسی ڈرائیور نے یہ قطعاً جاننے کی کوشش نہیں کی کہ اُڑی اُڑی رنگت والی وہ لڑکی جو حددرجہ ہراساں اور خوف زدہ سی نظر آتی ہے جس کا پہناوا اُسے برصغیر کے کسی←  مزید پڑھیے