دولما باشی پیلس۔۔۔۔سفر نامہ/سلمیٰ اعوان۔۔۔قسط 14
’’اف دولماباشی Dolmabahce محل کیا خوبصورت اور کس قدر شاندار ہے۔‘‘ سیما بستر پر لیٹی اپنی جانب کا ٹیبل لیمپ جلائے بروشرز اور کتابوں میں سے تصویریں دیکھتی اور نہال ہوہو جاتی تھی۔ کب چلنا ہے؟ اگلے دن کوئی پانچ← مزید پڑھیے
