محمد احسن سمیع کی تحاریر
محمد احسن سمیع
جانتے تو ہو تم احسنؔ کو، مگر۔۔۔۔یارو راحلؔ کی کہانی اور ہے! https://facebook.com/dayaarerahil

‏سوڈان میں خانہ جنگی کی حالیہ صورتحال/محمد احسن سمیع

ہفتہ 15 اپریل 2023 کے دن سحری کے بعد ہم نماز فجر اور تلاوت سے فارغ ہو کر کچھ دیر سونے کے لیے لیٹے ہی تھے کہ اچانک شدید قسم  کی فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سے آنکھ کھل گئی۔←  مزید پڑھیے

نمازِ باجماعت کا تعطل اور علماء کی منقسم آراء۔۔محمد احسن سمیع

کسی بھی شعارِ دین کا عارضی طور پر معطل ہوجانا ان لوگوں کے لئے کس قدر دِلی اذیت کا سبب ہوسکتا ہے جو آج بھی  کمترین درجے میں ہی سہی ، ایمان کو ہی اپنی حتمی دولت سمجھتے ہیں،  یہ ←  مزید پڑھیے

روئیت ہلال اور ایک نئی ٹرک کی بتی۔۔۔۔محمد احسین سمیع

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی طرف سے قمری کلینڈر کا شوشہ محض قوم کی توجہ دیگر اہم مسائل سے ہٹانے کا ایک حربہ ہے۔ گویا یہ ایک نئی ٹرک کی بتی ہے جس کے ذریعے قوم ایک متفق علیہ شرعی←  مزید پڑھیے

روپے کی قدر کے  بحران کی اہم وجوہات۔۔۔محمد احسن سمیع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان جب بھی مانیٹری پالیسی  کا اجراء کرتا ہے تو اس کے ساتھ معیشت کے کلیدی اشاریوں پر مبنی ایک معلوماتی  خلاصہ بھی جاری کرتا ہے ، جس میں ظاہر ہے کہ ان کلیدی اشاریوں کے متعلق←  مزید پڑھیے

لکڑہارا اور زمین میں دفن خزانہ۔۔۔محمد احسن سمیع

ہمارے یہاں ایک بڑا مسئلہ سرکاری حکام کی جانب سے عوام میں اس عقیدے کی مسلسل ترویج ہے کہ قصے کہانیوں والے لکڑہارے کی طرح ایک دن ہمیں بھی اپنے یہاں زمین میں دفن کوئی خزانہ مل جائے گا اور←  مزید پڑھیے

سانحہ بہاولپور اور بوتل کا جن۔۔۔احسن سمیع

بہاولپور میں طالب علم کے ہاتھوں استاد کے قتل کے لرزہ خیز واقعے  نے   پھر ہمارے اس موقف پر مہرتصدیق ثبت کردی ہے جس کا ہم 2017 سے بارہا اظہار کرتے چلے آرہے کہ خدارا سیاسی مقاصد کے لئے توہین←  مزید پڑھیے

تعاونوا علی البر و التقویٰ (ایک بھلایا جاچکا قرانی حکم)۔۔۔۔۔۔محمد احسن سمیع

چند روز قبل تحریک انصاف کے ایمانی غیرت سے سب سے زیادہ لبریز وزیر جناب علی محمد خان صاحب پارلیمان میں   روایتی نم آنکھوں کے ساتھ اپنی بے بسی بیان کرتے ہوئے سنائی دیئے کہ ہماری حکومت بیچاری کیا کرے،←  مزید پڑھیے

ایک اور انقلابی معاہدہ۔ یا ایک اور سفید جھوٹ؟۔۔۔۔۔محمد احسن سمیع

سمجھ نہیں آتا کہ اچھے خاصے “پڑھے لکھے” لوگ کیسے حالات حاضرہ سے اس قدر بے خبر ہوسکتے ہیں؟ کیا واقعی ان میں سے کوئی بھی اخبارات کا منہ تک نہیں دیکھتا یا پھر ہماری اجتماعی یاداشت ہی محض چند←  مزید پڑھیے

ماتم چھوڑیں ۔۔۔ کام کریں (اسحاق ڈار)۔۔۔۔۔محمد احسن سمیع

نوٹ: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب کا یہ مضمون آج دی نیوز میں شائع ہوا اور اس کا اردو ترجمہ روزنامہ جنگ میں چھپا۔ جنگ میں چھپے اردو ترجمے کا جب اصل انگریزی مضمون سے موازنہ کیا تو محسوس←  مزید پڑھیے

اور اب ایک اور یو ٹرن۔۔۔۔محمد احسن سمیع

2015 میں جب سعودیہ نے یمن جنگ شروع کی اور پاکستان کی مدد کا طالب ہوا تو یہی عمران خان اور اس کی جماعت تحریک انصاف پاکستان کی اس معاملے میں ممکنہ شمولیت کے خلاف گلے پھاڑ پھاڑ کر نہ←  مزید پڑھیے

پچاس لاکھ گھروں کا سراب۔۔۔۔ محمد احسن سمیع

ہمارے بچپن میں کہانیوں کی کتابوں کی ایک سیریز آیا کرتی تھی جس کے ٹائٹل پر کہانی کے مرکزی کرداروں سے مزین ایک رنگا رنگ تصویر ہوا کرتی تھی جبکہ سبز رنگ کی پشت پر پبلشر کی جانب سے چھاپی←  مزید پڑھیے

آپ پلگ کھینچنے میں کتنی دیر لگائیں گے؟۔ محمد احسن سمیع

سن 2011 کی بات ہے  جب ہمارے سگے چچا ڈرگ روڈ فلائی اوور کے نزدیک موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوئے.۔ راہگیروں نے دارالصحت ہسپتال پہنچایا اور ان کی جیب میں موجود کارڈز کی مدد سے میرے والد کو←  مزید پڑھیے

تم “منی لانڈرنگ” کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔۔محمد احسن سمیع

نیب کی پھرتیوں کے بعد اب صورتحال یہ ہے کہ ورلڈ بینک خود کہہ رہا ہے کہ بھائی ہماری رپورٹ کے اعداد و شمار حقیقی نہیں بلکہ ایک ریسرچ ماڈل کے ذریعے جنریٹ کئے گئے تخمینوں پر مبنی تھے، مگر←  مزید پڑھیے

نہ وہ لیڈر ہے، نہ ہی اس کا کوئی وژن ۔۔۔محمد احسن سمیع

عمران خان نے اپنے جلسے میں دو گھنٹے 92 کے ورلڈ کپ اور شوکت خانم کا راگ الاپنے کے بعد وہ معرکۃ الآراء 11 نکات پیش کئے جو اب مطالعہِ نیا پاکستان میں قائد اعظم کے 14نکات کی جگہ لیں←  مزید پڑھیے

انعام رانا اور اک فرضی  بھوت۔۔محمد احسن سمیع

ہمارے کئی قابل اور فاضل دانشوروں کی نظر میں قرارداد مقاصد ہمیشہ سے ایک ایسا کانٹا رہا ہے جو  وطن عزیز میں سکیولرازم کے نفاذ کی کسی بھی کوشش کے وقت حلق میں چبھنا شروع ہوکر ان کی جرات مند←  مزید پڑھیے

آن پہنچا ہے وہی دن کہ تھا جس کا وعدہ۔۔۔محمد احسن سمیع

منتظر فیضؔ تھے جن لمحوں کے حد سے زیادہ آن پہنچا ہے وہی دن کہ تھا جس کا وعدہ ! ساٹھ سالوں سے میرا مان کچلنے والے جان لے اب کہ ترا یوم جزا دور نہیں وہ نفس، سلب کیا←  مزید پڑھیے

بات اب اپنے حق حکمرانی کی ہے ۔۔محمد احسن سمیع

ہمارا ایم کیو ایم سپورٹر ہونا معروف ہے اور ہماری اس سپورٹ کی اپنی وجوہات ہیں، تاہم ہم نے اس کے باوجود الطاف حسین کے غلط اقدامات پر اسے نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ مذاق بھی اڑایا جو←  مزید پڑھیے

کب راج کرے گی خلق خدا؟۔۔۔ محمد احسن سمیع

مجھے یہ تسلیم کرنے کوئی عار نہیں کہ میں ایک بنیاد پرست مسلمان ہوں۔ گناہ گار سہی مگر اپنے گناہوں کو “لبرل اسلام” کا جامہ پہنا کر انہیں جواز بخشنے کے بجائے ان پر نادم ہوں اور اپنی اصلاح کا←  مزید پڑھیے

تحفظ ختم نبوتﷺ اور الیکشن قوانین میں حالیہ ترمیم۔۔۔ محمد احسن سمیع

جب ہر ذی شعور اس لاقانونیت کی مذمت کر رہا تھا، تو پس پردہ ہدایت کاروں کو ایک نئے شوشے کی اشد ضرورت تھی جو عوامی توجہ قانون کی ان کرچیوں سے ہٹا سکے ، جو بوٹوں کی ٹھوکر سے←  مزید پڑھیے

صدیاں حسینؓ کی ہیں زمانہ حسینؓ کا۔محمد احسن سمیع

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی یکم محرم سے یوم عاشور تک سانحہ کربلا کے حوالے سے “تاریخی حقائق” کی چھان بین کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ سوشل میڈیا کی آمد سے قبل اس قسم کے مباحثے عموماً کتب←  مزید پڑھیے