نصیر اللہ خان کی تحاریر
نصیر اللہ خان
وکالت کے شعبے سے منسلک ہوکرقانون کی پریکٹس کرتا ہوں۔ قانونی،سماجی اور معاشرتی مضامین پر اخباروں اور ویب سائٹس پر لکھنا پڑھنامیرا مشغلہ ہے ۔ شعوراورآگاہی کا پرچار اپنا عین فریضہ سمجھتا ہوں۔ پولیٹکل سائنس میں ایم اے کیا ہےاس لئے پولیٹکل موضوعات اورمروجہ سیاست پر تعمیری ،تنقیدی جائزے لکھ کرسیاست دانوں ، حکام اعلی اور قارئین کرام کیساتھ اپنا نقطۂ نظر،فہم اور فکر شریک کرتا ہو۔ قانون،تاریخ، سائنس اور جنرل نالج کی کتابوں سے دلی طور پر لگاؤ ہے۔

فیڈریشن اور کنفیڈریشن کا تقابلی جائزہ۔۔۔۔نصیر اللہ خان

پاکستان کا آئین ’’کنفیڈریشن‘‘ کی بجائے ’’فیڈریشن‘‘ یعنی وفاقیت کا تصور پیش کرتا ہے۔ فیڈریشن در اصل ایک سیاسی ادارہ ہوتا ہے، جو مرکزکے سخت آئینی قانو ن کے تحت تفویض کردہ قوانین کو صوبائی یونٹس یعنی صواب دیدی مراعات←  مزید پڑھیے

مغرب اور مشرق کے اخلاقیات کا موازنہ۔۔۔۔نصیر اللہ خان

اسلام مساوات یعنی برابری کا دین ہے اور پیغمبر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم انسانی اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیے گئے۔ ان کے اخلاق کے دوست تو کیا دشمن بھی معترف تھے۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تمام←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کی جنگ کی مختصر سیاسی تاریخ۔۔۔۔نصیر اللہ چوہدری

پاکستان کو برٹش انڈیا سے آزادی ملی ہوئے اکہتر سال ہونے کو آئے ہیں لیکن حالات اب بھی قابل تشویش ہیں۔ کبھی لسانیت اور کبھی صوبائیت سے خطرہ محسوس کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی دخل اندازی کا ذکر یہاں پر←  مزید پڑھیے

امن و امان کی مخدوش صورتحال۔۔۔۔نصیر اللہ خان

امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیشِ نظر آپریشن ضرب عضب یا رد الفساد ہو، کراچی میں بھتا مافیا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف رینجرز کا برائے نام کامیاب آپریشن ہو، منی لانڈرنگ یا وائٹ کالر کرائمز،ملکی نظام ہر طور←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کا یو ٹرن(گزشتہ سے پیوستہ )۔۔۔۔۔۔۔۔۔نصیر اللہ خان

میرے خیال کے مطابق تمام سیاسی پارٹیوں کے راہنما یہ سمجھتے ہوئے خود کہنے پر مجبور ہیں کہ عمران خان کی سیاست کرپشن سے پاک ہے۔ البتہ ان کی سیاسی سوچ سے اختلاف ضرور رکھتے ہوں گے جو کہ ایک←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کا یو ٹرن۔۔۔نصیر اللہ خان

قوموں کی زندگی میں ایسے دوراہے، حالات اور اوقات آتے رہتے ہیں جب ایک بہترین لیڈر کو منزل اور ہدف کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے بہترین لیڈر  کو کٹھن مراحل سے گزرنے کے لیے اپنے آپ کو ہمہ←  مزید پڑھیے

ایس پی طاہر داوڑ کی شہادت۔۔۔۔نصیر اللہ خان

وزیرِ مملکت کے بقول شہید ایس پی طاہر داوڑ کو اسلام آباد سے براستہ جہلم اور میانوالی ننگر ہار افغانستان لے جاکر شہید کیا گیا۔ اَٹھارہ دنوں کی حکومتی خاموشی بالآخر ٹوٹ  ہی گئی۔ مقتول کی تصویر آنے کے بعد←  مزید پڑھیے

بلاسفمی قانون، کیا کسی کو بھی کافر یا مرتد قرار دیا جاسکتا ہے؟۔۔۔۔۔نعیم احمد باجوہ

سوچنے کی بات ہے کہ ایک طرف ریاست ’’تحریکِ لبیک یا رسول اللہ!‘‘ کے ساتھ راضی نامہ کرتی ہے اور دوسری طرف انہی مذکورہ راضی ناموں  کی شقوں کی مخالفت پر بھی اتر آتی ہے۔ آخر وہ کون سی وجوہات←  مزید پڑھیے

اخلاق کیسے بنتے ہیں؟۔۔۔نصیر اللہ خان

معاشرے  کے اخلاق، شعور، کلچر اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ معاشرتی اخلاق، روایات اور اقدار کی شایان شان ہوتے ہیں۔ ثقافت اور تہذیب اپنا بنیادی خمیر ’’کلچر‘‘ سے لیتی ہیں۔  معاشرے کے امن، خوشحالی اور استحکام کا←  مزید پڑھیے

پختون کا مقدمہ۔۔نصیر اللہ خان

’’پختون ازم‘‘ بلاتحریر ضابطہ و دستور ہے، جس کو دوسرے الفاظ میں ’’پختون ولی‘‘ کہتے ہیں۔ پختون ازم، پختونو ں کو دراصل ایک قوم اور اس کے رسم و رواج ان کے علاقائی و قبائلی تشخص اور ان کی زبان←  مزید پڑھیے

ہم تو سیاست کریں گے..نصیر اللہ خان

بھائی سیاست کیا چیز ہے؟ سیاست کس لیے کی جاتی ہے؟ کیا سیاست اجتماعی مفادات کے حصول کا ذریعہ ہے یا یہ عوام میں شعور و آگہی کے لیے کی جاتی ہے؟ یہ نظریے کا پرچار ہوتی ہے؟ کیا یہ←  مزید پڑھیے

سماج میں فکری جمود۔۔نصیر اللہ خان

ہمارے سماج میں فکری جمود نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ زبان کی تالہ بندی ہنوز جاری ہے ۔ عقل، سوچ، اور فکر سب کچھ ماؤف  ہوچکا ہے۔ ان حالات میں گرانی کے عذاب نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔←  مزید پڑھیے

خارجہ پالیسی اوردفاعی بیانِیہ واضح ہونا چاہیے۔۔نصیر اللہ خان

زندگی کے متعلق سیکولر فرمودات یہی ہیں  کہ ذاتی منفعت اور خود پرستی کے سبب انسان اس دنیا میں آتا ہے اور اپنی  مقررہ میعاد زندگی ختم کرکے واپس ہوجاتا ہے ۔ اس طرح  حکومت چاہے وہ مطلق العنانیت ہو←  مزید پڑھیے

سماجی معاہدہ۔۔ایڈووکیٹ نصیر اللہ خان

ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے مجھے شدت سے محسوس ہو رہا ہے کہ ایک نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے ۔اداروں کے درمیان ٹکراؤ  کی سی کیفیت نے اس خیال کو تقویت بخشی ہے تو دوسری طرف اقتدارکی مثلثی طاقت←  مزید پڑھیے

خدارا، کوئی حل تجویز فرمائیں!

بازار میں ہر آنے جانے والے کے چہرے پر اضطراب، بے چینی اور پریشانی کے تاثرات نمایاں تھے۔ مزدوروں اور غریبوں سے سامان کا بوجھ سنبھالا نہیں جا رہا تھا۔ گداگروں اور فقیروں کے مختلف بھیس، کراہنے، کڑھنے اور چیخنے←  مزید پڑھیے

قومی وحدت دیوانے کی بڑ ہے

قارئین، پاکستان کے معروضی حالات کو دیکھتے ہوئے میں سمجھتا ہوں کہ دراصل قومی وحدت کا نعرہ دیوانے کی بڑ ہے۔ البتہ مایوس نہیں ہونا چاہئے اور پُرامید رہنا چاہئے کہ یہی قومی وحدت، اہداف و مقاصد آخری حل کے←  مزید پڑھیے

نجی ملکیت اور طبقاتی سماج

اللہ تعالی نے انسان کو بلحاظ شکل و صورت اور استعدادکارمختلف پیدا کیا ہے ۔ انسانوں میں اہلیتوں، صلاحیتوں ،اعلی کردار اور تجربہ کے بنیاد پر تخصیص قابل فہم بات ہے۔ کیونکہ ہر فرد دوسروں سے جداگانہ ماحول اور معاشرہ←  مزید پڑھیے

قومیت پسندی کا زہر

مملکت پاکستان کثیر الاقوامی ریاست ہے۔ یہاں پر مختلف کلچر اور زبانوں کے لوگ بستے ہیں۔ ایک چیز جو ان میں مشترک ہے وہ ہے مسلمانی اور اسلام ، لیکن اسلام کا جو حال مذہبی فرقہ واریت ، مذہبی جنونیت←  مزید پڑھیے

نظام انصاف

عدالت کے ستونوں میں پولیس، پراسکیوشن سرکاری وکیل ،بار ایسوسی ایشن اور جج ہوتے ہیں۔ یہی ستون معاشرہ میں انصاف کی چھت کو قائم رکھنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ قانون میں درج حقوق اور سزاؤں کے مطابق مذکورہ افراداورادارے←  مزید پڑھیے

سوشلزم بمقابلہ کیپٹل ازم

سوشلزم بمقابلہ کیپٹل ازم نصیر اللہ خان دنیا میں معیشت اور منڈی کی جنگ عروج پر ہے۔ کیپٹل یعنی سرمایہ اور سوشل یعنی سماج، جب اس کے ساتھ’’ ازم‘‘ لگا جائے، تو یہ سرمایہ داری بمقابلہ اشتراکی نظام کی دو←  مزید پڑھیے