مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

تدبّر اور یقین کا آپسی تعلق/رضوان خالد چوہدری

چونکہ ہمیں اپنی پیدائش سے پہلے کی زندگی بھی یاد نہیں تو موت کے بعد کی زندگی سے مُتعلق مذاھِب کے دیے نظریات کا ہمارے لاشعور پر بہت گہرے اثرات نہ چھوڑنا قابلِ سمجھ ہے۔ ہمارے بیشتر اعمال کی جڑیں←  مزید پڑھیے

9 مئی کا سانحہ اور اس کے مضمرات/محمد آصف اسلم

9 مئی کے واقعات کے  پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے میں اس کی مذمت کرتا ہوں کہ جو ہوا وہ نہیں  ہونا چاہیے تھا۔شہدا کی یادگار کو جلانا یا میانوالی میں جہاز کے ڈھانچے کو جلانا ناقابل برداشت حرکت←  مزید پڑھیے

بوسنیا ہیرزیگووینا/امتیاز احمد

میرے لیے سری لنکا اور مراکش کے بعد یہ تیسرا ایسا ملک ہے، جہاں پاکستان کا نام سنتے ہی سامنے والے کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل جاتی ہے۔ مجموعی طور پر یہاں کے لوگ خوش شکل اور ملنسار ہیں۔ کسی←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: ” اوسلو ” (فلسطین اور اسرائیل کے مابین ہونے والے امن معاہدے پر مبنی فلم )-احسن رسول ہاشمی

مئی 1948ء کو ڈیوڈ بن گوریان نے تل ابیب میوزیم میں اپنے خطاب کے دوران ریاست اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا ، تو چند روز بعد ہی سوویت یونین اور امریکہ نے اسے تسلیم کر لیا۔ جب یہ خبر←  مزید پڑھیے

عزم و ہمت کے کوہ گراں/شہزاد ملک

ہمارے لڑکپن سے ایک ادھیڑ عمر کھچڑی بالوں والے بزرگ آیا کرتے تھے نام ان کا ہمیں بہت عجیب لگا کرتا تھا “ ماہیا “ کڑی مشقت اور تفکرات نے انہیں وقت سے پہلے ہی بڑھاپے کی سرحد پر لاکھڑا←  مزید پڑھیے

مردانہ طاقت/ثناء اللہ خان احسن

ہمارے یہاں کسی بھی لڑکی کو للچائی نظروں سے دیکھنے اور دعوت عشق دینے کے لئے مرد کو خوبرو، یا صاف ستھرا خوبصورت یا ویل گرومڈ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اپنے تئیں ہر مرد خواہ کسی بھی حال میں←  مزید پڑھیے

آقا و غلام کی اخلاقیات/سجیل کاظمی

 اخلاقیات اخلاقیات ایک ایسی چیز ہے جو انسانوں کے لئے آپس میں مل جل کر رہنے کے لیے بہت ضروری ہیں۔ اخلاقیات کا تصور شاید انسانوں میں تب سے موجود ہے جب سے انہوں نے ساتھ مل کر رہنا شروع←  مزید پڑھیے

فیثا غورث /مبشر حسن

فیثا غورث کی پیدائش ہوئی 580 قبل مسیح اور وفات ہوئی 500 قبل مسیح یونان سے اس تعلق تھا ۔ اہم کام کائنات کا ریاضیاتی نظریہ یونانی فلسفی اور ریاضی دان فیثا غورث جزیرہ ساموس میں پیدا ہوا۔ اُس نے←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے..(قسط نمبر 9)…حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر 9 میرے شاعر دوست بابر شوکت مجھے نئی انارکلی کے آخری حصے میں واقع پیسہ اخبار والی گلی میں لائے ہیں جہاں چوراہے کے ایک کونے میں لباس←  مزید پڑھیے

داستان بت پرستوں کی/ظفر اقبال وٹو

سفید رنگ کی سیڑھیوں کے دونوں طرف پیپل اور برگد کے درخت تھے اور یہ سیڑھیاں ایک اژدھے کی طرح پہاڑی کو اپنے حصار میں لئے چوٹی کی طرف جا رہی تھیں جہاں سونے سے بنے کلس والا ٹیمپل درختوں←  مزید پڑھیے

مُشکل کے ساتھ آسانی کے قرآنی تصور کی شرائط/محمد رضوان خالد چوہدری

قُرآن کہتا ہے مُشکل کے ساتھ آسانی ہے، اس آیت کے باوجود بعض افراد کی مشکلات مستقل اس لیے ہو جاتی ہیں کہ وہ قرآن کا دیا دوسرا محکم اصول نہیں سمجھ پاتے، وہ اُصول یہ ہے کہ انسان کو←  مزید پڑھیے

ترکیہ کے انتخابی نتائج: مغرب کے لیے ایک سبق/ افتخار گیلانی

رائے عامہ کے جائزوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اور تمام تر مشکلات کے باوجود رجب طیب اردوان نے ترکیہ کے صدراتی انتخاب کے معرکہ میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے۔ چونکہ 14مئی←  مزید پڑھیے

بِیتے ہوئے کچھ دِن/شہزاد ملک

میری درجن بھر سہیلیاں اندرون شہر رہتی تھیں اور تانگوں پر کالج آیا کرتی تھیں میرا گھر کالج کے قریب تھا اتنا قریب کہ وہاں بجنے والی بیل کی آواز ہمارے گھر سنائی دیتی تھی میں عموماً پہلی بیل پر←  مزید پڑھیے

ترکیا: باحجاب خواتین کی داستانِ استقامت(دوم،آخری حصّہ)/ضیاء چترالی

جب حلف اٹھانے کا دن آیا تو مروہ قاوقجی کو پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہونے نہیں دیا گیا۔ ترک میڈیا کو بھی آگ گئی۔ جب مروہ پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہونے لگیں تو انہیں روک دیا گیا۔ مگر وہ←  مزید پڑھیے

مذہب کی تعلیمات اور مذہبی/ابو جون رضا

دنیا کے ہر مذہب میں اخلاقیات کی تعلیم ملتی ہے۔ انبیاء اور حقیقی مصلح خود دنیاوی آسائشوں سے دور رہتے تھے اور اپنے پیروکاروں کو بھی یہی تلقین کرتے تھے کہ دنیا کی آسائشوں کو حاصل کرو ،مگر ان کے←  مزید پڑھیے

ٹرٹلز کین فلائی/احسن رسول ہاشمی

” فن ایک ایسا جھوٹ ہے جو ہمیں سچائی کا احساس دلاتاہے” ( پابلو پیکاسو) “ٹرٹلز کین فلائی” یہ فلم ایرانی نژاد کرد ہدایتکار بہمن غوبادی نے لکھی اور ڈائریکٹ کی ہے۔ اس فلم نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، شگاگو←  مزید پڑھیے

عمران خان کے لیے سنہری موقع/نوید الحسن

رنج سے خو گر ہُوا انساں، تو مٹ جاتا ہے غم مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گیئں جس طرح کسی سیانے بندے کا کہنا ہے(فی الحال وہ بندہ ملا نہیں) کہ ہر مشکل میں چاہے وہ انفرادی←  مزید پڑھیے

میری سہیلی میرا فخر /مدیحہ ریاض

میری اس سے تقریباً  پونے تین سال بعد ملاقات ہو رہی تھی ۔ میں اس سے  ملنے مچھیروں کی بستی میں قائم اس کے اسکول گئی ۔ وہ اس اسکول میں پرنسپل کے عہدے پر فائز تھی ۔ میں جیسے←  مزید پڑھیے

قلب ماہیت(2)-شہزاد ملک

افضل صاحب اور چند دوسرے دوستوں سے راکیش کے قبول اسلام کے معاملے میں مشورہ کرنے کے بعد یہ طے پایا کہ اس بارے میں شہر کی بڑی مسجد کے امام صاحب کی رائے لی جائے کیونکہ یہ ایک حساس←  مزید پڑھیے

فواد چودھری سے اسد عمر تک/حیدر جاوید سید

فواد حسین چودھری کی سیاست اسی دن ختم ہوگئی تھی جب وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے  احاطہ میں دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگ اٹھے اور گرتے پڑتے وکلاء کی مدد سے عدالت کی عمارت میں داخل ہوگئے تھے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے