مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
پنج ترنی کی وہ رات مجھے کبھی نہ بھولے گی، نہ پہلے کسی پڑاؤ پر سورج کماری نے اِتنا سنگار کیا تھا، نہ پہلے وہ گیس کا لیمپ جلایا گیا تھا۔ اس روشنی میں سورج کماری کا عروسی لباس کتنا← مزید پڑھیے
ہم بحیثیت مسلمان تعلیمات دین کو بھول چکے ہیں، کیا آج کے مسلمان کو دیکھ کر کوئی کافر مسلمان ہونا پسند کرے گا؟ ہمارے دلوں میں عقیدت بھی ہے، محبت بھی ہے لیکن بدقسمتی سے ہم ابھی تک بے شعور← مزید پڑھیے
سائنس مشاہدات سے نتائج اخذ کرنے کا نام ہے۔ کوئی بھی سائنسی مفروضہ سائنسی نظریے کی حیثیت اختیار نہیں کر سکتا جب تک اسے کسی طور مشاہدات میسر نہ ہوں۔ جب بگ بینگ کے نظریے کی بات آتی ہے تو← مزید پڑھیے
(ایہہ شبد چتر منٹو دی موت دی خبر سن کے کرشن چندر نے لکھیا سی ) اک انوکھی گھٹنا واپری ہے-منٹو مر گیا ہے۔ انج تاں اوہ اک عرصے دا مر رہا سی-کدی سنیاں، اوہ پاگلخانے وچ ہے ؛ کدی← مزید پڑھیے
انکشاف کا لمحہ اک حسین لمحہ تھا بادلوں کے پیچھے سے جیسے چاند ا بھرا تھا خامشی کے آنگن میں جیسے شعر اترا تھا ٍٍٍ انکشاف کا لمحہ اک حسین لمحہ تھا اور وہ حسیں لمحہ ڈھل گیا ہے← مزید پڑھیے
میرے نبی پیغمبر امن صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت امت کے لئے فکخر مند رہنے والے راتوں میں اٹھ اٹھ کر رونے والے اور امت کی بخشش مانگنے والے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر معاملہ بہت سنجیدگی← مزید پڑھیے
قرآن کے مطابق، جب اللہ تعالیٰ نے “عہد الست” کے موقع پر تمام انسانوں سے سوال کیا “کیا میں تمھارا رب نہیں؟ ” … تو سب نے یک زبان ہو کر جواب دیا، “ہاں، کیوں نہیں”. کوئی ایک آواز بھی← مزید پڑھیے
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا نبی ﷺ کی ذات سرتاپا رحمت ہی رحمت ہے,آپﷺ کی سیرت حصولِ رحمت کا مکمل و سرمدی نمونہ ہے. آپ ﷺ کی ذاتِ بابرکات رحمت کا کامل← مزید پڑھیے
عزیزان گرامی ہمارے آقا و مولا سیدنا محمد صلی اللہ علیہ و آل وسلم کا 1448 واں جشن میلاد آپ سب کو مبارک ہو۔ نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ و آله وسلم کی آمد کی خوشی بلاشبہ ہر مسلمان← مزید پڑھیے
وہ انیسویں صدی کے وسط کی ایسی مثالی شاعرہ، مبلغہ اور عالمہ تھیں جن کے حسن، تخلیقی عشقیہ، شاعری، مذہب کے مختلف موضوعات پر عملی مہارت اور عورتوں کی آزادی کے حوالے سے عملی جدوجہد کے باعث انہیں آج بھی← مزید پڑھیے
جب ہمارے گاؤں میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر متعارف ہوا تھا تو اسے دیکھ کر پہلی نظر میں ہی ادھیڑ عمر ہاشم اپنا دل ہار بیٹھے تھے۔چونکہ قاری تھے اس لئے آواز میں قدرتی طور پر گرج تھی یا شاید← مزید پڑھیے
“انسٹرومینٹل میوزک میں کیا جادو ہے!” بنیادی طور پر کوئی بھی انسٹرومنٹ یا ساز انسان کی ہی ایک ایکسٹینشن ہوتا ہے۔ جس انسان کو اپنے انسٹرومنٹس پر عبور حاصل ہو اسکا کمال یا سب سے بڑی خوبی یہ ہوتی ہے← مزید پڑھیے
مکالمہ قارئین، مکالمہ کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ بھیڑ چال اور سنسنی خیزی کے دوڑ سے نکل کر “سوشل میڈیا سائیٹس” کی مین سٹریم میڈیا سے ہٹ کر ایک راہ نکالی جائے جو نا صرف کہ مسائل کا ادراک← مزید پڑھیے
یعنی صدر کے علاقے کی تجاوزات کو پچاس سالوں سے کوئی نہیں ہٹا سکا اور ہم سب جانتے ہیں کہ یہ کتنا مضبوط مافیا تھا اور ابھی بھی ہوگا جسکے سامنے مشرف کے دور کا طاقتور ناظم بھی کچھ نہیں← مزید پڑھیے
گو کہ موضوع طویل ہے مگر نوعیت کے اعتبار سے اہم اور حساس بھی۔ ٹیم مکالمہ کی یہ کاوش نہایت ہی ستائش کی مستحق ہے جو ایک بنیادی فالٹ لائن پر مکالمہ کرنے کے لئے دعوت فکر کا اہتمام کیا۔← مزید پڑھیے
شدت پسندی ایک ایسا مسئلہ ہے جس نے سماج میں سچائی تک پہنچنے کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں۔ قبل اس کے کہ ہم شدت پسندی کی کسی مخصوص قسم پر بات کریں یا اس کے حل کی← مزید پڑھیے
مکالمہ نے جب مضمون نویسی کے مقابلے کا فیصلہ کیا تو فورا ایک ججز پینل چنا گیا۔ مقابلے کو مکمل غیر جانبدار رکھنے کیلئیے کچھ اقدام کا فیصلہ ہوا جنکا علم سوائے چیف ایڈیٹر مکالمہ کے اور کسی کو نا← مزید پڑھیے
اللہ تعالیٰ کی لارَیب اور عالم گیر کتاب قرآن مجید کے مطابق انسان کی خلقت کا مقصداُسے علم و شعور سے سرفراز کر کے زمین میں نمائندہ الہٰی بنا کر بھیجنا تھا۔ اسی لیے خدا نے انسان کو اشرف المخلوقات← مزید پڑھیے
شدت پسندی کیا ہے: شدت پسندی ایک ایسی ذہنی کیفیت ہے جس میں سبجیکٹ اپنی رائے، نظریے کے ساتھ ایسا جذباتی تعلق رکھتا ہے کہ مخالف نظریے کے حامل فرد کو برداشت نہیں کرتا۔ اس کو اپنا نظر اپنانے پر← مزید پڑھیے