مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مظفر گڑھ: سیاسی غنڈوں کا تعلیمی ادارے پہ حملہ ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

مکالمہ نے جناب رضوان خالد چوہدری سے رابطہ کیا جنھوں نے تفصیلات دیتے ہوے کہا کہ میں بین الاقوامی سٹینڈرڈ کا تعلیمی ادارہ علاقے کے بچوں میں تعلیم کے فروغ کیلئیے بنا رہا ہوں جس کیلئیے پانچ کروڑ کا فنڈ←  مزید پڑھیے

بے وقوفی یا احتیاط۔۔بشارت حمید

ہماری روزمرہ زندگی میں احتیاط اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ایک طرح کی بے وقوفی تصور کی جاتی ہے اور جو کوئی اس موضوع پر بات کرے یا خود اختیار کرے اسے ہم وہمی سمجھتے ہیں اور اس پر ہنستے←  مزید پڑھیے

مسعود اشعر اور رشید نیاز۔۔امجد اسلام امجد

کورونا کے کیسز میں کمی کے ساتھ ساتھ اہلِ علم وفن کی وفیات کی خبروں میں بھی کچھ کمی آئی تھی مگر گزشتہ چند دنوں میں اُوپر تلے پانچ احباب داغِ مفارقت دے گئے ہیں اس قطار میں تازہ ترین←  مزید پڑھیے

انسانی سمگلنگ سے جُڑے خوفناک حقائق ۔۔کشف چوہدری

جدیدمعاشرے کو درپیش مسائل میں سے ایک سب سے بڑا اور اہم مسئلہ انسانی اسمگلنگ رہا ہے،جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مختلف شکلیں اختیار کرتا رہا ہے۔انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او)اور واک فری فاؤنڈیشن کی ایک تحقیق←  مزید پڑھیے

جموں و کشمیر: قضیہ دارالحکومت کا۔۔افتخار گیلانی

دسمبر میں کشمیرمیں جاڑے کا موسم شروع ہوجاتا ہے، جسے مقامی زبان میں چلہ کلان کہتے ہیں۔ خون کو جما دینے والی سردی اور اس پر طرہ کہ بجلی بند ، منفی ڈگری درجہ حرارت میں نلکوں کے پھٹنے سے←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ و گورنر ہاؤس یونیورسٹیاں تو نہ بن سکےتعلیمی اداروں کو چھینا جانے لگا,سول سوسائٹی گروپ بہاولپور

پاکستان کی تاریخی یونیورسٹی جس کی 100 سال پرانی تاریخ ہے۔ 1925 میں جامعہ الازہر مصر کی طرز پر بننے والی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو پنجاب حکومت عمران خان کے وژن اور وعدوں کے برخلاف یونیورسٹی کی تعلیمی اور غیر←  مزید پڑھیے

مبتلائے محبت۔۔ ۔ٹیبی شاہدہ

آج ماریا کچھ زیادہ ہی محبت سے بچوں کو سکول جانے کے لئے تیار کروا رہی تھی ۔ ناشتہ بھی ان کی پسند بنوایا اور لنچ بھی ان کا من چاہا ۔ ان کے بال بنانے کے دوران وہ بےاختیار←  مزید پڑھیے

مقبرہ شرف النساء/ سرو والا۔۔طلحہ شفیق

شرف النساء بیگم کا یہ مقبرہ “سرو والے مقبرے” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ مقبرہ بیگم پورہ نزد شالا مار باغ لاہور واقع ہے۔ شرف النساء بیگم کے حالات زندگی کے متعلق کوئی خاص معلومات موجود نہیں۔←  مزید پڑھیے

سینٹ پیٹرز برگ میں ایک شام۔۔سیّد مہدی بخاری

ولادیمیر پوٹن برحق ہیں۔ وہ ٹھیک کہتے ہیں کہ عورتیں اگر پردہ نہیں کریں گی تو مردوں پر اثر تو پڑے گا ناں۔ میں موجود ہوں فحاشی، عریانی و کھلی بے حیائی کے ہیڈ کواٹر روس میں۔ آج یہاں مجھے←  مزید پڑھیے

وَلا یَغْتَبْ ۔۔ڈاکٹراظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میں نے پڑھا کہ سورۃ الحجرات کو سورۃ آداب بھی کہتے ہیں۔ فی الواقع سورۃ الحجرات میں ایک خوش گوار معاشرت قائم کرنے کے بنیادی اخلاقی اصول تعلیم کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ کالم’’لاتجسسو‘‘ کے بعدخیال←  مزید پڑھیے

لا تَجَسَسُّو۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! ایک پُرسکون معاشرے کے قیام کے لیے ہمیں دو بنیادی معاشرتی آداب سمجھا دیے گئے ہیں۔ ایک دوسرے کی زندگی میں تجسس نہ کرو، اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔ معاشرہ اَدب سے بنتا ہے۔←  مزید پڑھیے

لاہور کو سلام۔۔سید مہدی بخاری

سائبیریا کے صدر مقام ارکتس میں دو دن سے حلال کھانے کے چکر میں بے سوادا کھانا کھا کر منہ کا ذائقہ بینگن جیسا ہو چکا تھا۔ میرے ہوسٹل میں ایک بھارتی نوجوان آیا۔ اس نے اپنا سامان رکھا اور←  مزید پڑھیے

کشمیری لیڈروں سے مودی کی ملاقات :منظر اورپس منظر (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

اس میٹنگ میں گو کہ ان جماعتوں نے ریاستی درجہ اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ تو کیا، مگر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے دوٹوک الفاظ میں ان کو بتایا کہ دفعہ 370اور 35اے کا معاملہ تو اب←  مزید پڑھیے

کشمیری لیڈروں سے مودی کی ملاقات :منظر اورپس منظر(1)۔۔افتخار گیلانی

نو ے کی دہائی کے وسط میں نئی دہلی میں کشمیر کو کور کرنے والے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو بخوبی علم ہوگا کہ جموں و کشمیر کے قضیہ اور انسانی حقوق کی دگرگوں ہوتی صورت حال کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

پیر و مرشد۔۔کنہیا لال کپور کا اپنے استاد پطرس بخاری کو خراجِ تحسین

“پَطرس میرے استاد تھے۔ ان سے پہلی ملاقات تب ہوئی، جب گورنمنٹ کالج لاہور میں ایم اے انگلش میں داخلہ لینے کے لئے ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انٹر ویو بورڈ تین ارکین پر مشتمل تھا پروفیسر ڈکنسن (صدر←  مزید پڑھیے

افتخار عارف کا کثیر الابعاد شعری پرتو!۔۔۔محمد نصیر زندہ

یک رخا شعر جلد موت سے ہم کنار ہو جاتا ہے۔چونکہ معنیاتی پہلوئوں کے بغیر اُس میں صرف ایک لفظی پرت ہوتی ہے،جو اُس کے سطحی چہرے سے فوراً پردا اٹھا دیتی ہے۔ عروس ِ سخن کا یوں عریاں ہونا←  مزید پڑھیے

تو گویا ہم سب مجرم ہیں۔۔گل نوخیز اختر

پروفیسر صاحب انتہائی غلط انسان ہیں۔ زچ کرکے رکھ دیتے ہیں ۔ میں نے بھلا ایسی کون سی انوکھی بات کہہ دی تھی اتنا ہی تو کہا تھا کہ الحمد للہ میں نے زندگی میں کبھی کوئی جرم نہیں کیا۔یہ←  مزید پڑھیے

نظم “مرشد” کا نفسیاتی تجزیہ۔۔سیدہ فبھا فاطمہ

انسان جس جگہ پر رہتا ہے اس کا ماحول اس میں مکمل طور پر سرائیت اختیار کر جاتا ہے۔ انسانی زندگی پر بہت سے عناصر اثر انداز ہوتے ہیں ،ان میں ماحول ایک اہم عنصر ہے۔ ماحولیاتی نفسیات کا مطالعہ←  مزید پڑھیے

” سورج پہ کمند” کی جلد دوم اور سوم کی اشاعت۔۔ حسن جاوید

حال ہی میں سویرا پبلیکیشنز کے زیر اہتمام نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور اس کی پیشرو ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی تاریخ پر رقم کی گئی کتاب “سورج پہ کمند “کی جلد دوم اور سوم بیک وقت شائع ہوئی ہیں۔ اس کتاب←  مزید پڑھیے

سردار کا کوٹھا(1)۔۔زیرک میر

منٹو ادیبوں کا چے گویرا تھا جو کشمیر سے لے کر راجھستان تک اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لے کر قلات تک کے ننگے معاشرے کے یکساں کرداروں کو اپنی ننگی قلم کے ذریعے آشکار کرتا رہا ۔اس   نے عظیم←  مزید پڑھیے